کمپالا(نیٹ نیوز)یوگنڈا میں صدارتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق طویل عرصے سے برسر اقتدار یووری موسیونی ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئے ہیں تاہم اپوزیشن رہنما بوبی وائن نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے عوام سے انتخابی عمل مسترد کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔