ابوظہبی (92نیوزرپورٹ)ابوظہبی میں تعینات بھارتی امیگریشن عملہ بھی پاکستان دشمنی پر اترآیا،ابوظہبی میں نجی ایئرلائن کے بھارتی امیگریشن عملہ نے امریکی ویزہ ہونے کے باوجود پاکستانیوں کو انٹری دینے سے انکارکردیا،پاکستانی پاسپورٹ والے مسافروں کوگھنٹوں انتظارکے بعد اعتراض لگا کر واپس بھیجا جانے لگا۔