لاہور (نامہ نگارخصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان نے ماتحت عدلیہ کے 75ججز کی ٹریننگ کی منظوری دیدی ۔جوڈیشل اکیڈمی میں 25 ایڈیشنل سیشن ججز اور 50سول ججز کی ٹریننگ کا آغاز 2ستمبر سے ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ٹریننگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے ۔