لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈولفن پولیس نے بھکاری کا پول کھول دیا۔گرفتار ہونے والا ملزم معذور ہونے کی اداکاری کر رہا تھا۔شک پیدا ہونے کی صورت میں ڈولفن پولیس نے بھکاری کو چیک کیا۔تفتیش کرتے ہوئے ویڈیو بنائی گئی جس میں دیکھا گیا ہے کہ بھکاری معذوری کو بہانا بنا کر لوگوں سے پیسے مانگ رہا تھا۔