لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکار ہ عائزہ خان اور دانش تیمور نے اپنے دو سالہ بیٹے ریان کی سالگرہ منائی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کیساتھ تصاویر بناواکر شیئر کردی جس پر ان کے پرستاروں اور شوبز سے وابستہ افراد نے ان کو بیٹے کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔