لا ہو ر (کر ائم ر پو رٹر)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ27 فروری کا دن پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے ، بھارتی فلم’’تارے زمیں پر‘‘کیجواب میں ’’طیارے زمیں پر‘‘ کی ریلیز کا دن ہے ، فلم کا سب سے مشہور ڈائیلاگ ’’ٹی از فینٹاسٹک‘‘ اور مشہور سین ابھینندن کے گالوں پر تھپکی رہا، ابھینندن کو خیر سگالی جذبے کے تحت واپس بھیجنا وزیر اعظم عمران خان کی سفارتی فتح ٹھہری،پاکستان نے رہتی دنیا تک بھارت کو پیغام دے دیا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے ۔