کراچی (کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روزسونے کی قیمت میں 4ڈالر فی اونس کی کمی کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 90700روپے مستحکم رہی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مذید4ڈالر کی کمی سے 1566ڈالر ہوگئی ۔