Common frontend top

انٹرٹینمٹ


نئی سیریز ’’ قاتل حسیناؤں کے نام‘‘ کا ٹریلر جاری

هفته 20 نومبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپوٹر)معروف اداکارہ ثروت گیلانی صنم سعید کی نئی سیریز ’’ قاتل حسیناؤں کے نام‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا۔ ZEE5 Global نے زندگی کی منتخب فلم" قاتل حسیناؤں کے نام "کے دلچسپ ٹریلر کے پریمئیر کا اعلان کردیا ہے ۔ جو 10 دسمبر کو شروع ہوگی۔برٹش انڈین ڈائریکٹرمینو گور کی ہدایات میں تیار ہونے والی سیریز قاتل حسیناؤں کے نام چھ قسطوں پر مشتمل ہے جس میں سات عورتیں نمایاں کردار و ں میں نظر آئیں گی۔ سیریز کی چمکدار کہکشاں میں صنم سعید، ثروت گیلانی،سمیا ممتاز، فائزہ گیلانی ، بیو راناظفر ایمان سلیمان، سلیم معراج، احسن خان، عثمان خالد
مزید پڑھیے


علی ظفر کی میشاکی واپسی کے اخراجات دینے کی پیشکش

هفته 20 نومبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر،نامہ نگار خصوصی)معروف گلوکارعلی ظفر کے وکلاء نے ہتک عزت کیس کی سماعت کے دوران میشا شفیع اور ان کے شوہر کو پاکستان آنے کے لیے ٹکٹ کا خرچہ دینے کی پیشکش کردی۔ سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوی کی سماعت ہوئی،میشا شفیع کے وکلا نے ویڈیو لنک سے جرح کی استدعا کی۔ میشا شفیع کی والدہ صبا حمید پر جرح شروع ہوئی تو وکیل علی ظفر نے پوچھا کیا آپ کو علم ہے کہ فہدالرحمن میشا شفیع کے مینجر تھے ۔ صبا حمید نے
مزید پڑھیے


نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام کلاسیکی موسیقی کا پروگرام

جمعه 19 نومبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام کلاسیکل موسیقی کا پروگرام پیش کیا گیا جس میں معروف ستار نوا ز استاد اشرف شریف اور بین الاقوامی شہرت کے حامل طبلہ نواز استاد عبدالستار تاری نے خوبصورت سر و تال کے سنگم سے پیدا ہونے والی موسیقی سے لوگوں کو بے حد محضوظ کیا ۔پروگرام کا آغاز کلاسیکل رقص سے ہوا جسے پی این سی اے کے ڈانسر عظیم حیدری نے پیش کیا۔ استاد اشرف شریف جو کہ لیجنڈری استاد محمد شریف پونچھ والے کے بیٹے ہیں۔ انہوں نے اپنے باپ دادا کی روایات کو قائم رکھا ۔پروگرام
مزید پڑھیے


پاکستانی مس ٹرانس شاعرہ رائے کے ویڈیو سانگ کا پریمیئر

جمعه 19 نومبر 2021ء
لاہور( کلچرل رپورٹر )پاکستان کی پہلی مس ٹرانس شاعرہ رائے کے ویڈیو سانگ کا پریمیئر ڈی ایچ اے سینما میں منعقد ہوا جس میں نامور فنکاروں اور شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔پریمئیر میں سینئر اداکار راشد محمود،اعجاز وارث ،ندیم چیمہ،بسمہ،زینت، نتاشا خان، ثناخان،کائنات ملک،فائقہ علی اور دیگر نے شرکت کی۔تقریب میں گیت دنیا کا ویڈیو بڑی سکرین پر دکھایا گیا۔گلوکارہ شاعرہ رائے نے کہا کہ یہ گیت میں نے بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا ہے ۔
مزید پڑھیے


مہوش حیات کا اکشے کمار کی ’’ سوریا ونشی ‘‘ پر ناپسندیدگی کا اظہار

جمعه 19 نومبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ مہوش حیات نے اکشے کمار کی نئی فلم ’سوریاونشی‘ پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ کی یہ نئی فلم اسلامو فوبیا کو فروغ دینے کے لیے ہے ۔مہوش حیات نے ٹوئٹر پر بالی ووڈ کی نئی فلم’سوریاونشی‘ پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے انہوں نے لکھا کہ سوریاونشی بالی ووڈ کی اسلامو فوبیا کو فروغ دینے والی تازہ ترین فلم ہے ‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ’ ہالی ووڈ میں رجحان بدل رہا ہے اور انہیں امید ہے کہ سرحد کے اس پار بھی لوگ اس کی پیروی کریں گے
مزید پڑھیے



ماہرہ خان پر فلمایا گیا گانا ’’ظالما ‘‘بہت پسند ہے :رنبیرکپور

جمعرات 18 نومبر 2021ء
ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی ہیرو رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان پر فلمایا گیا گانا ظالما بہت پسند ہے ۔انسٹا گرام پر رنبیر کپور کے ایک انٹرویو سے لی گئی مختصر سی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے پسندیدہ گانوں کی فہرست سے متعلق بات کر رہے ہیں۔میزبان کی جانب سے پسندیدہ گانوں کے سوال پر رنبیر کپور کا بتانا ہے کہ انہیں انگریزی گانوں سمیت بالی ووڈ گانے بھی پسند ہیں جن میں ماہرہ خان پر فلمایا گیا گانا بھی شامل ہے ۔رنبیر کپور نے کہا کہ انہیں
مزید پڑھیے


شازیہ منظور کی امریکی شہر ہوسٹن میں شاندار گلو کاری

جمعرات 18 نومبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ شازیہ منظور کی امریکہ شہر ہوسٹن میں منعقدہ کنسرٹ شو میں شاندار پرفارمنس پاکستانی مداحوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔بین الاقوامی شہرت یافتہ میوزک پروموٹر ریحان صدیقی کے پلیٹ فارم ہم ایف ایم کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہوسٹن میں رنگا رنگ میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے لائیو پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جس میں پاکستان اور بھارتی کمیونٹی سے وابستہ ہزاروں افراد نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے اپنے مشہور زمانہ گیت سناکر حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔
مزید پڑھیے


فلک شبیر کو مداحوں نے ’’ فلاور مین ‘‘ کا لقب دے دیا

جمعرات 18 نومبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار فلک شبیر کو مداحوں کی جانب سے نیا لقب مل گیا ہے ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر فلک شبیر کے ایک فین پیج کی پوسٹ خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں فلک شبیر کو ’فلَاور مین‘ کا لقب دیا گیا ہے ۔جس طرح دنیا میں خیالی کردار ’بیٹ مین‘ اور ’آئرن مین‘ کے کردار کو خوب پزیرائی حاصل ہے اسی طرح اب فلک شبیر کو اپنی اہلیہ، اداکارہ سارہ خان کو بار بار پھول پیش کرنے کے نتیجے میں ’فلاور مین ‘ قرار دے دیا گیا ہے ۔فلک شبیر اور
مزید پڑھیے


والدہ کو تاحال بہن کی موت کا نہیں بتایا: بشریٰ انصاری

بدھ 17 نومبر 2021ء
کراچی (شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ بہن اداکارہ سنبل شاہد کی وفات کو 6 ماہ گزر جانے کے باوجود تاحال انہوں نے والد کو یہ خبر نہیں ہونے دی کہ سنبل اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ بہن سنبل شاہد کے مئی 2021 ئمیں انتقال کر جانے سے ایک سال قبل ان کی بہن کا 40 سالہ بیٹا ’پیرا گلائیڈنگ‘ کے دوران حادثہ ہونے پر زندگی کی بازی ہار بیٹھا تھا۔اداکارہ کے مطابق بیٹے کی وفات کے بعد ان کی بہن اداس تھیں اور ایک طرح
مزید پڑھیے


شاہدہ منی غریبوں کے لئے ہسپتال بنانے کی خواہشمند

پیر 15 نومبر 2021ء
لاہور( شوبز ڈیسک ) ناموراداکارہ وگلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ ایک ایسا ہسپتال بنا ئوں جہاں غریب اور مستحق لوگوں کا وی آئی پی طریقے سے مفت علاج معالجہ ہو ،دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اپنی عوام سے ٹیکس وصول کرتے ہیں لیکن اس کے بدلے انہیں صحت ،تعلیم جیسی بنیادی سہولتیں بھی مہیا کرتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں اس کے برعکس ہے ۔ ایک انٹر ویو میں شاہدہ منی نے کہا کہ حکمران اوروسائل رکھنے والے سرکاری ہسپتالوں کا رخ کریں توانہیں غریبوں کو دی جانے والی صحت کی سہولتیں کے اصل حقائق
مزید پڑھیے








اہم خبریں