لاہور، حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں( سٹاف رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ 92 نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک ) پنڈی بھٹیاں میں موٹروے پر کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس ڈیزل سے بھری ہوئی پک اپ گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں دو نوں گاڑ یوں میں آگ لگ گئی اور 21 افراد زندہ جل گئے جبکہ 15 جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق پک اپ ڈیزل لے کر جارہی تھی، بس میں 40 مسافر سوار تھے ، 15 کو باہر نکا ل لیا گیا، مرنیوالوں میں ایک خاندان کے چھ افراد ، خواتین اور بچے بھی شامل
مزید پڑھیے
لاہور
پنڈی بھٹیاں: ڈیزل بھری پک اپ اور بس میں ٹکر ، 21 افراد زندہ جل گئے ، 15 زخمی
پیر 21 اگست 2023ء
مسیحی برادری سے اظہاریکجہتی ، تاریخ میں پہلی بار چرچ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس: ہرمتاثرہ گھر کیلئے 20لاکھ امدادکااعلان
پیر 21 اگست 2023ءلاہور، فیصل آباد(وقائع نگار،نمائندہ خصوصی سے ،نمائندہ خصوصی،صباح نیوز )اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیںکے مصداق پنجاب حکومت کا مسیحی برادری سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی تمام صوبائی وزراء کے ہمراہ جڑانوالہ کے علاقے عیسی نگر پہنچ گئے ۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی اور صوبائی وزراء ایک ہی کوچ میں بیٹھ کر اے ای سی چرچ پہنچے اور مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارنگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے چرچ کے اندر ہی صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد
مزید پڑھیے
جڑانوالہ، گرجاگھروں کو بحال ، متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد دینگے :محسن نقوی
هفته 19 اگست 2023ءلاہور ( نمائندہ خصوصی سے ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے وزیراعلیٰ آفس میں مسیحی برادری کے رہنماؤں کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا جڑانوالہ واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ پوری کوشش ہے کہ گرجاگھروں کو جلدازجلد اصل حالت میں بحال کیا جائے ۔تباہ ہونے والے گھروں کے نقصان کا تخمینہ لگایا جارہاہے ، متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد دی جائیگی۔یہ ایک بڑا سانحہ ہے ،شواہد مل گئے ہیں اورویڈیوز بھی،شرپسندوں کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے ۔سانحہ کے ذمہ دار قانون
مزید پڑھیے
توہین عدالت پر پہلے گیلانی نااہل ہوئے ،اب شہبازکی باری :عمران :لاہور ہائیکورٹ نے ہراساں کرنے سے روکدیا
بدھ 19 اپریل 2023ءلاہور،اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی،سٹاف رپورٹر ،نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک، 92 نیوز رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے قراردیا کہ عمران کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے جبکہ عمران خان نے کہا کہ توہین عدالت پر پہلے یوسف رضا گیلانی نااہل ہوئے ، اب شہباز شریف ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے اور طلبی کے نوٹس کے خلاف عمران کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کی ، سابق وزیر
مزید پڑھیے
گندم ، کھاد سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا: محسن نقوی
بدھ 19 اپریل 2023ءلاہور(92نیوزرپورٹ)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت رات گئے خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں گندم اورکھادکی سمگلنگ کی روک تھام اورقیمتوں میں استحکام کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ۔ سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف بڑے پیمانے میں کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔اجلاس میں پنجاب کے خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیاگیا۔چیک پوسٹوں پر بھی ٹرکوں کی چیکنگ کی جائے گی۔محسن نقوی نے ہدایت کی کہ گندم اورکھاد کے ذخیرہ اندوزو ں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے ۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے مزید ہدایت کی کہ گندم کی خریداری کا ہدف حاصل کرنے
مزید پڑھیے
پی ٹی آئی ارکان استعفوں کیلئے پرسوں جائینگے، ہررکن ذاتی حیثیت میں تصدیق کریگا: ترجمان قومی اسمبلی
پیر 26 دسمبر 2022ءمزید پڑھیے
رانا ثنا اللہ جرائم پیشہ: لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اپریل میں انتخابات کرانے جا رہی :عمران خان
پیر 26 دسمبر 2022ءمزید پڑھیے
2ارب روپے سے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ قائم؛ لاہور کو دوبارہ آرٹ،کلچر اورفلم کامرکز بنائیں گے : وزیراعلیٰ
پیر 26 دسمبر 2022ءمزید پڑھیے
مجرموں کو این آر او ٹو دیکر ملک و قوم سے مذاق کیا گیا،اب فیصلہ کن کال دونگا :عمران :مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کی ریلیاں
هفته 24 ستمبر 2022ءاسلام آباد،لاہور،پشاور ( سپیشل رپورٹر،وقا ئع نگار ،نیوز رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک،92نیوزرپورٹ ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہر روز باری باری حکمرانوں کے کرپشن کیسز ختم ہورہے ہیں، یہ پہلے قانون بناتے ہیں اور پھر اس سے اپنے کیس ختم کراتے ہیں ،اگر حکمرانوں نے یہی کرنا ہے تو جیلوں کو کھول دیں غریبوں کا کیا قصور ہے ، چور ملک پر قابض ہیں، حقیقی آزادی کیلئے جہاد کرنا ہو گا،قائدین پوری یکسوئی سے تیاری کریں ، ہماری جدوجہد آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ،اپنی حقیقی آزادی اورخودمختاری کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن کال دوں
مزید پڑھیے
پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جامع پلان بنایا: پرویز الہٰی
هفته 24 ستمبر 2022ءلاہور (وقائع نگار،92 نیوزرپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ کے حوالے سے قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں چودھری پرویزالہی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری کیلئے جامع پلان بنایا ہے ۔ مخالفین کی پرواہ کیے بغیر عوامی خدمت کے سفر میں آگے بڑھتے جائیں گے ۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینئر سیاستدان سلیم بریار اور ایم پی اے احسن سلیم بریار نے ملاقات کی۔ عمومی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت
مزید پڑھیے