Common frontend top

نواز شریف


نواز شریف کی عدم واپسی: حکومت کا شہباز کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پیر 03 جنوری 2022ء
کراچی ،اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ،خصوصی نیوز رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ ،نیوزایجنسیاں) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے پران کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ کراچی میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے عالمگیر خان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاشہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی کیلئے بیان حلفی جمع کرایا تھا، نواز شریف واپس نہیں آ رہے تو اٹارنی جنرل سے کہا گیا ہے وہ لاہور
مزید پڑھیے


نواز شریف کاویزا ختم، برطانیہ کاتوسیع سے انکار؛ ڈی پورٹ پر سیدھا جیل جائینگے : حکومت

جمعه 06  اگست 2021ء
لندن،اسلام آباد(غلام حسین اعوان،مانیٹرنگ ڈیسک،سپیشل رپورٹر،این این آئی )برطانیہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مستردکردی،نوازشریف وزٹ ویزہ پربرطانیہ گئے ہوئے تھے ،نوازشریف کی لندن میں 6ماہ قیام کی مدت ختم ہوچکی تھی،نوازشریف نے طبی وجوہات پربرطانوی حکام سے ویزہ میں توسیع کی درخواست کی تھی لیکن برطانوی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے درخواست مستردکردی گئی۔شریف فیملی نے بھی نوازشریف کی ویزہ توسیع کی درخواست مستردہونے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق ویزے کی تجدیدکی درخواست منسوخ شدہ پاسپورٹ کی وجہ سے مستردکی گئی۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کے وکلانے درخواست
مزید پڑھیے


مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں نواز شریف پلس پلس ہوگیا: مریم نواز

پیر 19 جولائی 2021ء
باغ،دھیر کوٹ ، شکرگڑھ ، نارووال، اسلام آباد (تحصیل رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں ،نواز شریف آزاد کشمیر میں پلس پلس ہورہے ہیں۔دھیر کوٹ اور باغ میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کاکہنا تھا دھیرکوٹ سے نیلم ویلی تک ہر طرف نواز شریف کی گونج ہے ، مجھے خوشی ہے نوازشریف کی قربانیاں رنگ لا رہی ہیں ،ضائع نہیں ہوئیں، جہاں جاتی ہوں صرف ایک آوازآتی اور وہ ہے نواز شریف ۔ مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ
مزید پڑھیے


نواز اقامے نہیں، مامے کی وجہ سے نکلے :شہبازگل

جمعه 16 جولائی 2021ء
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اقامے کی نہیں، مامے کی وجہ سے نکالا گیا۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا مریم نواز نے اپنی تقریر میں مضحکہ خیز باتیں کیں،وہ بار بار کہتی ہیں کہ میری رگوں میں کشمیر کا خون ہے لیکن آپ لوگ پہلے دن سے کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں۔انہوں نے کہا نواز شریف کا ماما وہ تھا جس نے لندن فلیٹ خرید کردیئے اور نواز شریف لندن فلیٹ کا کوئی بھی ثبوت دینے میں ناکام رہے ،نواز شریف لندن
مزید پڑھیے


العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی اپیلیں خارج، سزائیں برقرار

جمعه 25 جون 2021ء
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کرکے ان کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا جس میں پرویز مشرف سمیت چار عدالتی فیصلوں کا حوالہ بھی شامل ہے ۔ فیصلے میں کہاگیا کہ مفرور ہونے کے بعد نواز شریف حق سماعت کھو چکے ہیں، عدالت کے پاس ان کی اپیل مسترد کرنے سے سوا کوئی آپشن نہیں بچا،عدم حاضری کی وجہ
مزید پڑھیے



نواز شریف کئے کی سزا پارہے، اشتہاری سے اشتہاری پلس ہوگئے :وفاقی وزرا

جمعه 25 جون 2021ء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرا ء نے کہا ہے نواز شریف اپنے کئے کی سزا پا رہے ہیں،لیگی قائد نے آناہے نہ آناچاہتے ہیں، نواز شریف واپس آجائیں جتنی چاہیں سکیورٹی دینگے ، نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں، برطانیہ سے 15 روز تک مجرموں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط ہوں گے ،عمران خان چاہتے ہیں نواز شریف کو پہلی فرصت میں واپس لایا جائے ۔نوازشریف کی اپیلیں خارج ہونے پراپنے ردعمل میں 92نیوزسے گفتگومیں وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہایہ درخواستیں توخارج ہی ہونی تھیں،ایک آدمی باہربھی رہناچاہتاہے اوربری بھی ہوناچاہتاہے ،میاں برادران
مزید پڑھیے


سزائیں بحال، نواز شریف کیلئے مشکل بڑھ گئی: ارشاد عارف

جمعه 25 جون 2021ء
لاہور(92نیوزرپورٹ) سینئر تجزیہ کار ارشاد احمد عارف نے کہا ہے پہلے بھی کوئی امید نہیں تھی لیکن نوازشریف کیلئے مزید مشکل بڑھ گئی ہے کیونکہ ان کی سزائیں بحال ہوگئی ہیں۔اگرنواز شریف سزا کو ختم کرنے کیلئے نئے سرے سے اپیل کرینگے تو اس وقت کے حالات کا ا ندازہ نہیں ہوگا ،ماضی میں تو انہیں موقع مل گیا تھا کہ وہ باہر سے آئے اور انہیں ریلیف مل گیا تھا۔نواز شریف ایک قانونی حق سے محروم ہوگئے جو ان کیلئے ٹھیک نہیں،پاکستان میں دھڑے بند ی کی سیاست ہے ،یہاں پر تو ایک قسم سے لیڈر کی پوجا کی
مزید پڑھیے


احتساب عدالت: نوازشریف کی جائیداد قرقی رپورٹ پیش، وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف ریفرنس دائر

بدھ 20 جنوری 2021ء
لاہور؍ اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی؍ نامہ نگار) نیب نے غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد قرقی رپورٹ پیش کردی ۔احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس پر سماعت کی۔نیب لاہورنے عدالتی حکم پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادقرق کرنے کی رپورٹ احتساب عدالت جمع کرائی جس کے مطابق نوازشریف کے حدیبیہ پیپر ملز سمیت تین مختلف کمپنیوں میں 8لاکھ 82ہزار سے زائد شیئرز ہیں جبکہ نوازشریف کی لاہور میں 1547کنال زرعی اراضی ہے ، اسی طرح شیخوپورہ کے دو موضع جات میں نوازشریف کی 102کنال سے زائد زرعی
مزید پڑھیے


پلاٹ الاٹمنٹ کیس: نواز شریف کی جائیداد کا ریکارڈ پیش؛ آشیانہ ہاؤسنگ مقدمہ: گواہان دوبارہ طلب

بدھ 16 دسمبر 2020ء
لاہور، اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی، نامہ نگار) لاہور میں احتساب عدالت میں غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں شریک ملزم سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جائیدادوں کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ، عدالت نے کیس کی مزیدسماعت 5 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے کیس کے دیگر ملزمان میں ریفرنس کی نقول تقسیم کرنے کی ہدایت کردی، احتساب عدالت کے جج اسد علی نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن ،نواز شریف اور دیگر کے خلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کی ، سپیشل پراسکیوٹر نیب حارث قریشی نے نواز شریف کی جائیدادوں کا
مزید پڑھیے


نواز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ افسروں کے بیان کے بعدہوگا

اتوار 29 نومبر 2020ء
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آبادہائیکورٹ نے العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ تحریری حکمنامے میں کہاگیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ گواہوں کے بیان قلمبند کرنے کے بعد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کریگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کا اشتہار چسپاں کرنے والے ایف آئی اے افسر اعجاز احمد اور طارق کو 2 دسمبر کو طلب کرلیا ۔نواز شریف کا اشتہار برطانیہ بھیجنے والے وزارت خارجہ کے افسر مبشر
مزید پڑھیے








اہم خبریں