Common frontend top

ظہور دھریجہ


ڈاکٹر مختار ظفر کی تحقیقی کتاب!


پروفیسر مختار ظفر کی ماں بولی پنجابی ہے مگر آپ کی تحقیق کا محور وسیب ہے کہ انہوں نے صرف تحقیق ہی نہیں وسیب سے بھرپور محبت بھی کی ہے، یہی بات ان کی ہر دلعزیزی کا باعث ہے۔ ملتان کے معروف ریسرچ سکالر و ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مختار ظفر کی کتاب ’’ ملتان کی شعری روایت ‘‘ در اصل ان کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے ۔ ڈاکٹر مختار ظفر اپنی کتاب کا آغاز خواجہ فریدؒکے شعر ’’ اتھ درد منداں دے دیرے ، جتھ کرڑ کنڈا بٖوئی ڈھیرے ‘‘ سے کر کے گویا خواجہ فرید سے
اتوار 04 دسمبر 2022ء مزید پڑھیے

بہاولپور کی تاریخی خدمات

هفته 03 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
کتابوں کے مطالعہ سے انسان کے ذہن و دماغ کی ورزش بھی ہوتی ہے، اور اس کے سوچنے، سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ بھی ہوتا ہے، جب کہ موبائل اور سوشل ایپس وغیرہ کے ذریعے مطالعہ کرنے سے انسان کو بہت جلد تھکن کا احساس ہونے لگتا ہے۔کتاب کا مطالعہ ہمارے الفاظ کا ذخیرہ بڑھاتا ہے۔قصہ مختصرسفر ہو یا حضر کتابیں ہم سفر اور ہم نشین رہنی چاہئیں۔ کتابیں ہمیں تنہائی کا احساس نہیں ہونے دیتیں، اکتاہٹ کو ہمارے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیتیں۔ویسے تو وسیب میں کئی کتب خانے موجود ہیں۔جو اسلامیہ یونیورسٹی، صادق پبلک سکول، ایس ای کالج
مزید پڑھیے


پاکستان پیپلز پارٹی کی سالگرہ

جمعه 02 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
تقسیم کے بعد بھی غریب کا مسئلہ حل نہ ہوا۔ تعلیم، صحت، روزگار کے مسائل جوں کے توں رہے۔ قائد اعظم کی وفات کے بعد ملک میں مارشل لاء اور آئے روز کی ڈکٹیٹر شپ نے اہل پاکستان کی خوشیاں مایوسی میں بدل دیں۔ لوگ مسائل کا حل چاہتے تھے اور غریب چاہتے تھے کہ کوئی ایسی قیادت آئے جو اُن کے دکھوں کی بات کرے۔ اسی اثناء میں ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967ء میں پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی۔ بھٹو شہید کے منشور کو دیکھ کر مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ پیپلزپارٹی میں شامل ہوتے
مزید پڑھیے


حضرت شاہ رکن عالم ملتانیؒ کا سالانہ عرس اور زائرین کے مسائل

بدھ 30 نومبر 2022ء
ظہور دھریجہ
معروف روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم ملتانیؒ کا سالانہ عرس ملتان میں شروع ہو گیا ہے ۔ تقریبات تین دن تک جاری رہیں گی ۔ ملتان سے صوفیاء کرام نے ہمیشہ محبت و انسان دوستی کے زمزمے جاری کئے ۔ اگر ملتان کی قدیم حرفت پر غور کیا جائے تو ملتانی ہنر مندوں نے تاج محل جیسے عجوبوں کو تخلیق کیا ۔عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ملتان کی عظمت کا ایک زمانہ گواہ ہے ۔ مگر آج کے ملتان کے اہل سیاست نہ خود کو پہچان سکے اور نہ ملتان کو ۔ آج بھی وہ قیادت کیلئے
مزید پڑھیے


’’میری زندگی میں ملتان کو کوئی فتح نہیں کر سکتا‘‘

منگل 29 نومبر 2022ء
ظہور دھریجہ
حضرت حافظ جمال اللہ ملتانیؒ کا عرس ملتان میں شروع ہو گیا ہے۔ چادر پوشی کی تقریب کے موقع پر مقررین نے بجا اور درست کہا کہ آج کی نفسا نفسی دور میں حضرت حافظ جمال اللہ ملتانیؒ کی تعلیمات پر عمل کی ضرورت ہے کہ جہاں آپ انسان دوست تھے، ہمدرد اور غمگسار تھے، غریبوں سے محبت کرتے تھے وہاں ظلم کے خلاف بھی انہوں نے عملی جہاد کیا۔ علامہ عبدالعزیز پرہاڑوی نے اپنی کتاب خصائل رضیہ میں اس کا ذکر ان الفاظ میں کیا ہے ’’ آپ اپنی خانقاہ سے نکلے اور جذبہ جہاد سے سرشار لہجے میں
مزید پڑھیے



پی ٹی وی کی 58ویں سالگرہ

پیر 28 نومبر 2022ء
ظہور دھریجہ
پی ٹی وی کی 58ویں سالگرہ سے پہلے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات ہو جائے کہ عمران خان لانگ مارچ کی صورت میں پنڈی پہنچے اور جلسہ کرنے کے بعد سب گھر چلے گئے، دھرنا نہ ہوا۔ تمام اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کو عمران خان کی طرف سے پنڈی کا سرپرائز کہا جا رہا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ یہ صرف اعلان ہے، استعفے نہیں دیئے گئے اور اعلان کے بارے میں بھی کہا گیا ہے کہ وزرائے اعلیٰ سے مشاورت ہو گی۔ قومی اسمبلی کے جن ارکان اسمبلی نے استعفے دیئے اُن میں سے کچھ کے ضمنی
مزید پڑھیے


غربت اور مہنگائی ۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ

اتوار 27 نومبر 2022ء
ظہور دھریجہ
غربت ، بیروزگاری اور مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دعوئوں کے باوجود ڈالر دو سو سے نیچے نہیں آسکا اور نہ ہی سونے کی قیمت کم ہوئی ہے۔ موجودہ حکومت جب اپوزیشن میں تھی تو عمران خان کے دور میں بڑھنے والی غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کو نا اہلی کا نام دیا گیا اور دعوے کئے جاتے تھے کہ نا اہل حکومت ختم ہو گی تو معاشی معاملات درست ہو جائیں گے۔ جبکہ آج صورتحال یہ ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ چکا ہے۔ غربت، بیروزگاری اور مہنگائی میں روزبروز اضافہ ہو
مزید پڑھیے


آرمی چیف کا خوش آئند بیان

جمعه 25 نومبر 2022ء
ظہور دھریجہ
جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم شہداء کی تقریب سے الوداعی خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فروری میں یہ فیصلہ کیا کہ فوج اب سیاسی عمل میں کبھی حصہ نہیں لے گی۔ آرمی چیف کا یہ اعلان خوش آئند ہے اور اس کا جتنا خیر مقدم کیا جائے کم ہے، مگر بات عملدرآمد کی ہے۔ یہ بھی بڑی بات ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھلے دل کے ساتھ اس بات کا اعتراف کیا کہ فوج کی اگر حقیقی معنوں میں مداخلت ختم ہو جاتی ہے تو سیاسی معاملات بہت حد تک بہتر
مزید پڑھیے


’’قومی مسائل‘‘ اور ان کا حل

جمعرات 24 نومبر 2022ء
ظہور دھریجہ
مسائل مقامی ہوں یا علاقائی وہ بھی دراصل قومی مسائل ہوتے ہیں۔ کسی بھی علاقے کے مسائل کو مقامی مسائل کا نام دے کر نظر انداز کرنا کسی بھی لحاظ سے درست نہیں۔ عمران خان کا لانگ مارچ چل رہا ہے۔ وہ نئے اور شفاف الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے گزشتہ روز سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ صدارتی نظام مستحکم سسٹم ہوتا ہے۔ یہ ایک نئی بحث ہے بلکہ یہ بات ایک نیا پنڈورا باکس کھولنے کے مترادف ہے۔ ایک مسئلہ حل نہیں ہوتا تو نئے مسائل کا دروازہ
مزید پڑھیے


اقتدار کی جنگ اور فیض احمد فیض

بدھ 23 نومبر 2022ء
ظہور دھریجہ
اردو زبان کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر سیاستدان نامور شاعروں کے اشعار تو پڑھتے ہیں مگر انہیں ان مشاہیر کے ایام یاد نہیں رہتے حالانکہ شاعر کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ سیاستدانوں کو اقتدار کی جنگ سے فرصت نہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے صدر عارف علوی کو دھمکی دے ڈالی ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے مسئلے پر گڑ بڑ کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ایک طرف عمران خان کا لانگ مارچ جاری ہے۔ دوسری طرف توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان
مزید پڑھیے








اہم خبریں