فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پائما کے سابق چیئرمین طاہر محمود شیخ نے کہاہے کہ حکومت معاشی استحکام کیلئے عملی اقدامات کرے ، اب دعوئوں کی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔