Common frontend top

دلچسپ و عجیب


صرف 90 دن میں ختم ہوجانے والا، لکڑی سے بنا پلاسٹک

جمعرات 01 اپریل 2021ء
نیویارک(ویب ڈیسک)پلاسٹک اس وقت ماحول، انسانی صحت اور جنگلی حیات کے اولین دشمنوں میں شامل ہیں اسی لیے پوری دنیا میں کئی تجربہ گاہیں ماحول دوست پلاسٹک پر کام کررہی ہیں جس میں جزوی کامیابی ملی ہے ۔ امریکہ کہ مشہور ییل یونیورسٹی میں لکڑی کے کارخانوں میں بننے والے سفوف نما بُرادے کو نامیاتی پالیمر اور سیلیولوز کے ملاپ سے ایک گاڑھے محلول میں بدل کر پلاسٹک تیار کیا ۔ اسی بنا پر لکڑی کے چورے سے بنا یہ نیا سبزپلاسٹک بہت اچھا ثابت ہوسکتا ہے ۔دوسری طرف 90 دن میں یہ پلاسٹک خود بخود ختم ہو کر
مزید پڑھیے


فائیو جی نظام سے بجلی بنانے والا کارڈ دریافت

بدھ 31 مارچ 2021ء
جارجیا(ویب ڈیسک )تصویر میں ایک عام انک جیٹ پرنٹر سے چھاپہ گیا تاش کے پتے کی مانند جو کارڈ نظر آرہا ہے اور فائیوجی ٹاور سے خارج ہونے والی اشعاع (ریڈی ایشن) سے براہِ راست بجلی بناسکتا ہے ۔ یہ کارڈ فائیو جی ٹاور سے 180 میٹر یا 600 فٹ کی دوری پر 6 مائیکروواٹ بجلی تو کھینچ ہی لیتا ہے ۔اسے جارجیا ٹیک کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے اور یہ دنیا کا پہلا تھری ڈی، کارڈ نما ریکٹیفائنگ اینٹینا ہے جو فائیوجی ٹاور سے بجلی کشید کرسکتا ہے ۔
مزید پڑھیے


ورچوئل رئیلٹی میں بنے مصوری کے شاہکار سامنے آگئے

بدھ 31 مارچ 2021ء
ماسکو(ویب ڈیسک) فرانسیسی اورروسی فنکارہ اینا زیلیویا نے اب مصوری کو ایک نیا روپ دیا ہے ۔ انہوں نے سینکڑوں سال قبل بنائے گئے مصوری کے فن پاروں کو ورچول رئیلٹی (مجازی حقیقت) میں سمودیا ہے ۔ لیکن ان کی پینٹنگز کو چھوا نہیں جاسکتا بلکہ صرف مجازی دنیا میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اینا ٹلٹ برش، اینم وی آر اور ورچول ریئلٹی ہیلمٹ پہن کر پینٹنگ بناتی ہے ۔ ان کے بنائے ہوئے شاہکار سہ جہتی (تھری ڈائمینشنل) انداز میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ جب آپ ہیلمٹ پہن کر دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہر طرف پینٹنگ
مزید پڑھیے


پولینڈ: سروس سے ریٹائر گھوڑوں، کتوں کو پینشن ملے گی

منگل 30 مارچ 2021ء
وارسا(ویب ڈیسک)یورپی ملک پولینڈ کی حکومت نے سرکاری سروس میں رہنے والے گھوڑوں اور کتوں کو پینشن دینے کا اعلان کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کی حکومت نے سرکاری حکام کے ساتھ سراغ رسانی کا کام کرنے والے کتوں اور انھیں دشوار گزار راستوں سے گزارنے والے گھوڑوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان کے خرچے کا بندوبست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک اپیل پر پولینڈ کی وزارتِ داخلہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سروس سے ریٹائر ہونے والے جانوروں کے نئے مالک کو ان کی پینشن دی جائے گی، تاکہ انہیں پریشانی
مزید پڑھیے


نوکری کے اختتام پر بقایاجات سکوں سے بھری ٹرالی

منگل 30 مارچ 2021ء
اٹلانٹا (ویب ڈیسک) امریکہ میں ایک ملازم کو نوکری چھوڑنے کے بعد واجبات سکوں سے بھری ٹرالی کی صورت میں ادا کیئے گئے ۔ امریکی ریاست جارجیا کے رہائشی اینڈریاس فلیٹن نے جب نوکری سے استعفیٰ دیا تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ملنے والے واجبات کس طرح ان کے لیے درد سر بن جائیں گے ۔چیک ملنے کی امید پر جب وہ اپنے گھر پہنچے تو ڈاکیا وہاں چیک کے بجائے سکوں سے بھری ایک ٹرالی لیے انتظار کر رہا تھا۔ 915 ڈالرز کے بقایا جات سکوں کی صورت میں دیئے گئے تھے اور وہ بھی تیل اور چکنائی
مزید پڑھیے



دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ 9 ارب 61 کروڑ روپے میں فروخت

جمعه 26 مارچ 2021ء
دبئی(ویب ڈیسک ) کورونا کی وجہ سے کئی ماہ تک تنہائی میں رہتے ہوئے مشہور مصور ساشا جیفری نے دنیا کی سب سے بڑی کینوس پینٹنگ تیار کرلی ہے ۔ انسانیت کا سفر نامی یہ شاہکار اب 62 ملین ڈالر میں فروخت ہوگئی ہے جو 9 ارب 61 کروڑ روپے کے برابر ہے ۔باسکٹ بال کے چار کورٹس جتنی اس پینٹنگ کا مجموعی رقبہ 17000 مربع فٹ ہے ۔ اس کی نیلامی سے حاصل ہونے والی تمام رقم ان بچوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگی جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس پینٹنگ کو 70 حصوں میں توڑا
مزید پڑھیے


ہرے پتوں والی سبزیاں کھانے سے پٹھے بھی مضبوط ہوتے ہیں:تحقیق

جمعه 26 مارچ 2021ء
میلبورن(ویب ڈیسک ) ہرے پتوں والی سبزیوں کے لاتعداد فوائد ہمارے سامنے آتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ اپنے مسلز(پٹھوں) کو بڑھانا اور مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو ہرے پتوں والی سبزیوں کا باقاعدہ استعمال شروع کردیں۔ایڈتھ کووان یونیورسٹی (ای سی یو) کے سائنسدانوں نے جرنل آف نیوٹریشن میں شائع رپورٹ میں اپنے سروے کی تحقیقات پیش کی ہیں کہ ہرے پتوں والی سبزیوں میں نائٹریٹ کی بہتات ہوتی ہے جو بالخصوص نچلے دھڑ کے پٹھوں کو مضبوط کرتے ہیں۔
مزید پڑھیے


ہزاروں میل کا سفر کرنیوالی تتلیاں ناپید ہونے کے قریب

جمعرات 25 مارچ 2021ء
اریزونا (ویب ڈیسک )ویسٹرن بٹرفلائی ایک زمانے میں مشہور تتلیاں ہوا کرتی تھیں اور خیال ہے کہ 1980 ئکے بعد سے اب تک ہرسال ان کی تعداد میں 1.6 فیصد کم ہورہی ہے ۔بین الاقوامی سائنسی جریدے سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 450 مختلف اقسام کی تتلیوں کا سروے کیا گیا ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ 1980 سے اب تک ویسٹرن مونارک تتلیوں کی آبادی 99.9 کم ہوچکی ہے ۔ ’ چند برس قبل مونارک تتلیوں کی آبادی لاکھوں میں تھیں اور اب ان کی کل تعداد 2000 نوٹ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیے


سمندروں کا تحفظ انسانوں کو تین گنا فوائد لوٹا سکتا ہے

بدھ 24 مارچ 2021ء
یوٹاہ( نیٹ نیوز) سمندر دنیا کے 70 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں اور اب دنیا میں تحفظ کے حامل سمندری علاقوں کے مفصل نقشے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگرسمندروں کی حفاظت کی جائے تو اس سے نہ صرف آب و ہوا میں تبدیلی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں بلکہ عالمی غذا کی فراہمی اور حیاتیاتی تنوع کا بحران بھی ختم کیا جاسکتا ہے ۔ سروے کی تفصیلات ایک تحقیقی مقالے میں شائع ہوئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ سمندروں کا سختی سے تحفظ کیا جائے تو صحتمند خوراک کی مسلسل فراہمی یقینی ہوجائے گی۔ سمندری جانوروں
مزید پڑھیے


چڑیا گھر میں ہسپانوی فنکار نے پیانو پر کلاسیکی دُھنیں بجاکر سماں باندھ دیا

بدھ 24 مارچ 2021ء
بگوٹا( نیٹ نیوز)کولمبیا کے چڑیا گھر میں ہسپانوی فنکار نے پیانو پر کلاسیکی دُھنیں بجاکر جانوروں پر سحر طاری کردیا۔چڑیا گھر کے مکین نہایت توجہ سے سُریلی دھنوں کا لطف اٹھاتے رہے ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فنکار کے پیانو بجانے کے انداز پر جانور انتہائی خاموشی کے ساتھ لطف لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں