Common frontend top

ریاض مسن


کنفیوژن


آئین کی بحالی کے تیرہ سال بعد بھی جمہوریت کا اونٹ کسی کروٹ سکون سے بیٹھتا نظر نہیں آتا۔ کمر توڑ مہنگائی اور سر پر منڈلاتے انتخابات حکومت کی طویل العمری پر سوالیہ نشان نہیں ہیں تو قواعد و ضوابط کا معاملہ کیوں؟ جب اداروں کی حدود و قیود متعین ہیں اور یہ بھی طے شدہ امر ہے کہ وہ پارلیمان کے ماتحت ہونگے تو کنفیوژن کس بات کی؟ لیکن ایک تو یہ کنفیوژن ہے دوسرے اس کفنیوژن کو ہوا دینے والے بھی آزاد ہیں۔ ہمارے سروں پر کنفیوژن کی تلوار لٹکادی گئی ہے۔ جسکا دل کرتا ہے، بغیر کسی
اتوار 17 اکتوبر 2021ء مزید پڑھیے

ڈولفن کو اندھا ہونے سے بچائیں!

اتوار 10 اکتوبر 2021ء
ریاض مسن
وہ جو کہتے تھے کہ بجلی کے بل مہنگے ہوں تو سمجھ لو حکمران کرپشن کر رہے ہیں، پچھلے تین سال میں وہ خود نہ صرف اس حوالے سے کچھ نہیں کرسکے بلکہ خود اس گناہ بے لذت کا شکار ہورہے ہیں۔ روپیہ انتہائی پستیوں کو چھو رہا ہے جس کی وجہ سے قرضوں کا حجم بھی بڑھ گیا ہے اور اشیائے ضرورت (گھی ، دالیں ، بجلی ، پٹرول) عوام کی پہنچ سے کوسوں دور بھی نکل گئی ہیں۔اب تو برملا فرماتے ہیں کہ مہنگائی کے جن کو واپس بوتل میں ڈالا ہی نہیں جاسکتا ۔لوگوں کی قوت خرید
مزید پڑھیے


شکوہ!

اتوار 03 اکتوبر 2021ء
ریاض مسن
امریکی کانگریس میں اپوزیشن جماعت کے بیس ارکان نے افغانستان کے حوالے سے ا یک بل پیش کیا ہے جس کے ذریعے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے کہ کیسے بے سروسامان طالبان جن کی حکومت کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دہشت گرد تنظیموں کی معاونت کے الزام میں فوجی حملے کے بعد ختم کردیا تھا، انہوں نے بغیرکوئی گولی چلائے، غیر ملکی فوجیوں کے انخلا مکمل ہونے سے دو ہفتے پہلے، کابل پر دوبارہ اپنی حکومت قائم کرلی۔ امریکہ کی تربیت یافتہ اور جدید اسلحے سے لیس
مزید پڑھیے


خود فریبی

اتوار 26  ستمبر 2021ء
ریاض مسن
قانون کی بالا دستی کی راہ میں مافیا حائل ہے، جب بھی اس پر ہاتھ ڈالا جائے این آر او کا تقاضا شروع کردیتا ہے اور یہ کہ حکومت ایسا ہر گز نہیں کرے گی۔ ایسا ہی کہا ہے عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں۔ اسے ایک خبر سمجھا جائے جو وزیر اعظم نے عوام کو بنفس نفیس دی ہے یا پھر ایسی حقیقت جو انہیں اپنے پچھلے تین سال اقتدارکی مسند پر بیٹھنے کے بعد پتہ چلی ہے؟جہاں تک عوام کی بات ہے وہ اس مافیا کے بارے میں بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں جوانکی متوازن خوراک،
مزید پڑھیے


عالمی سیاست :افغانستان کا کیا بنے گا؟

اتوار 19  ستمبر 2021ء
ریاض مسن
کابل سے عالمی سیاست میں اٹھنے والا طوفان ابھی تھما نہیں کہ امریکہ نے یورپ پر بھی بجلی گرادی ہے ۔ بدھ کے روز اس نے برطانیہ اور آسٹریلیا کے ساتھ مل ایشیا پیسفک میں ' آکس ' کے نام سے ایک نیا فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اگرچہ ان ممالک کی قیادت نے چین کا نام نہیں لیا تاہم سمجھا یہی جارہا ہے کہ انگلش بولنے والی جمہوریتوں کا اتحاد ، امریکہ کی اس ابھرتی ایشیائی طاقت کا گھیرائو کرنے کی طویل المدتی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ جو بات البتہ واضح ہے وہ یہ ہے
مزید پڑھیے



بلاول کا دورہ جنوبی پنجاب

اتوار 12  ستمبر 2021ء
ریاض مسن
ِ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ پنجاب کے بعد پاکستانی سیاست پر چھایا سکوت ختم ہوگیا ہے۔ جہاں ملک کی دوسری بڑی پارٹی اس سال کے آخر میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے لیے بیانہ از سر نو ترتیب دے رہی ہے وہیں پر پاکستان پیپلز پارٹی کو وہ مطلوبہ زمین مل گئی ہے جہاں کھڑے ہوکر وہ نواز لیگ مخالف نوے کی دہائی کے بیانیے پر واپس جاسکتی ہے۔ یہ جنوبی پنجاب کے جیالوں کی امنگوں اور خواہشات کا جزیرہ ہے جو اسے پنجاب کی سیاست میں حصہ دار بناتا ہے۔سرائیکی صوبے کے وعدے پر وہ تھل
مزید پڑھیے


افغانستان کا مستقبل اور خدشات!!

اتوار 05  ستمبر 2021ء
ریاض مسن
طالبان نے افغانستان ، جس کے وہ اب بلا شرکت غیر مالک و مختار ہیں، کے لیے حکمرانی کے ڈھانچے کا خاکہ پیش کیا ہے۔ یہ ڈھانچہ ایران کے طرز پر ہوگا۔ یعنی ایک منتخب سربراہ مملکت بھی ہوگا اور اس کی سرپرستی کے لیے رہبر بھی۔ انتخابات ہو ںگے لیکن کون ان میں حصہ لے سکتا ہے اور کون نہیں، اس کا فیصلہ رہبر کی سرکرکردگی میں قائم سپریم کونسل کرے گی۔ جمہوریت ہوگی لیکن اس میں مذہب کا ذائقہ بھی شامل ہوگا۔ ملک کی باگ ڈور کسی کے ہاتھ میں دینے سے پہلے اس کی حکمران پارٹی کی
مزید پڑھیے


نَجیب

اتوار 29  اگست 2021ء
ریاض مسن
کابل پر طالبان کے قبضے کے واقعے کی نوعیت پر میرے ذہن جو پہلا خیال آیا وہ یہ تھا کہ طالبان 'نجیب' ہوگئے ہیں ۔ افغانستان پر بغیر خون کا ایک قطرہ بہائے تسلط نے انکی' نجابت' پر مہر لگادی ہے۔ جو راندہ درگا ہ تھے وہ معزز و مکرم ٹھہرے ہیں۔ ا س ممکنات کی دنیا میں بہت کچھ عجیب وغریب تو ہوتا ہے لیکن 'نجیب 'نہیں ہوتا۔کون سوچ سکتا تھا کہ جنہیں ایوان اقتدار سے دربدر ہوئے زمانے بیت گئے وہ بغیر گولی چلائے واپس ایوان میں اقتدار میں پوری آب وتاب کے ساتھ واپس آجائیں گے۔
مزید پڑھیے


سراب

اتوار 22  اگست 2021ء
ریاض مسن
سیاست اگر ریاست کو منظم اور متحد رکھنے کے نقطہ نظر سے کی جانی ہے تو اس کا مرکز و محور عدل (حقدار کو اسکا حق ملے یوں کہ حق مارنے والے کے ساتھ بھی زیادتی نہ ہو )کے سو ا کچھ نہیں ہو سکتا۔ عوام کو بنیادی ضروریات زندگی (معیاری خوراک، صاف پانی ، صحت ، تعلیم اور روزگار ) کی فراہمی سے لے کر ٹیکسوں کے نظام (ترقی پسندانہ ہے یا پھر استحصالی ؟کس سے اور کہا ں سے ٹیکس لیا جاتا ہے اور اور کن مدات میں یہ خرچ کیا جاتا ہے؟ ) تک سب عدل کے
مزید پڑھیے


افغان امن: ایک طویل راستہ!

اتوار 15  اگست 2021ء
ریاض مسن
امریکی اور نیٹو افواج کے ہاتھوں اپنی شکست کے بیس سال بعد طالبان اب دوبارہ اپنے قدموں پر اٹھ کھڑے ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی افواج کے یکم مئی سے شروع ہوئے انخلا کے ساتھ ہی ان کی طرف سے افغان حکومت کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کا تنیجہ طالبان کے 19صوبائی دارلحکومتوں اور ملکی رقبے کے دو تہائی حصے پر قبضے کی صورت میں نکلا ہے۔ اس وقت جبکہ قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان تعطل ہے، طالبان کی طرف سے پیش قدمی جاری ہے۔ کابل تقریباً محصور ہوچکا ہے اور اس کی قسمت کا فیصلہ طالبان کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں