Common frontend top

صحت


متعدد فوڈ پوائنٹس،ریسٹو رنٹ ،فلٹریشن پلانٹ،بیف شاپ سر بمہر

منگل 05 جون 2018ء
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب فو ڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نے لاہور میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناقص سٹوریج،کھلے رنگوں،کیمیکل کے استعمال،صفائی کے نامناسب انتظامات اور لائسنس کی عدم موجودگی پر کیچپ یونٹ ،مضر صحت گھی کے استعمال پر معروف ریسٹورنٹ، پھیونیاں پوائنٹ،غلط لیبلنگ پرفلٹریشن پلانٹ سیل کر دئیے ۔مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر سربمہر کی گئی بیف شاپ کو خود سے ڈی سیل کر کے بیمار گوشت فروخت کرنے پر شاپ دوبارہ سیل کر کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر ا دیا گیا۔ناقص انتظامات پر13 فوڈ پوائنٹس کو1لاکھ 48ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے ۔رمضان بازاروں میں
مزید پڑھیے


پلاسٹک ماحولیاتی آلودگی کاباعث ،صحت کیلئے انتہائی خطرناک

منگل 05 جون 2018ء
لاہور(رپورٹ:عثمان علی )پلاسٹک اور اس سے بنی اشیاء ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کاباعث بنتی ہیں اور اگر پلاسٹک کے شاپنگ بیگ کو کسی جگہ پر رکھ دیا جائے اور اس کو وہاں سے ہٹایا نہ جائے تو وہ وہاں پر 700سال تک پڑا رہ سکتا ہے یہ تحلیل نہیں ہوتا۔اس کا سب سے خطرنا ک اثر انسانی صحت پر ہے ۔کارسینوجینک کے باعث انسان کینسر جیسی موذی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں ،دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا تھیم ’’بیٹ دی پلاسٹک پالیوشن‘‘ رکھا گیا ہے ، اس تھیم کے تحت
مزید پڑھیے


جنرل ہسپتال میں انتظامیہ کی نا اہلی ، اے سی کی عدم دستیابی سے مریض بے حال

منگل 05 جون 2018ء
لاہور(جنرل رپورٹر)جنرل ہسپتال شعبہ جنرل سرجری میں انتظامی نا اہلی کی وجہ سے اے سی اور چلر کی عدم دستیابی نے مریضوں کو گرمی سے بے حال کر دیا۔ہسپتالوں کی حالت زار بہتر کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ جنرل ہسپتال کے جنرل سرجری ڈیپارٹمنٹ میں اے سی اور چلر نہ لگائے جا سکے ۔شدید گرمی کے موسم میں مریض گرمی سے بے حال ہیں اور اپنی مدد آپ کے تحت گرمی سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں۔انتظامیہ اس بارے میں کسی قسم کا موقف دینے سے گریزاں ہے ۔مریضوں اور انکے ورثا نے چیف جسٹس آف
مزید پڑھیے


دل کی بیما ریو ں کے حو الے سے سیمینا ر کا انعقاد

منگل 05 جون 2018ء
لا ہور( جنرل رپورٹر )پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیرِِاہتمام م دل کی بیما ریو ں کے حو الے سے ایک سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا۔اس سیمینا ر کے مہما ن خصو صی ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں تھے ۔اس سمینا ر میں ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر خا لد محمو د ،ڈاکٹر عطا الر حما ن بٹ،ڈاکٹر سلیم،ڈاکٹر کیپٹن اشفا ق،،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی سمیت فیملی فز یشنز کی کثیر تعد
مزید پڑھیے


پی پی دورمیں زیرعتاب محکمہ تعلیم وصحت کے افسرتبادلوں کیلئے سرگرم

پیر 04 جون 2018ء
کراچی(رپورٹ :محمد قاسم)پیپلزپارٹی کے دورمیں زیرعتاب رہنے والے محکمہ تعلیم اورصحت کے افسران تبادلوں کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ اور وزراسے تعلقات استوار کرنے لگے ۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے دس سالہ دور حکومت میں ان دونوں محکموں میں چند افسران کی اجارہ داری رہی ہے اورباقی افسران یا تو زیرعتاب رہے ہیں اوریا انہیں اچھی پوسٹنگ نہیں دی گئی۔پیر مظہرالحق کے دور میں جعلی بھرتیوں میں ملوث 12افسران کو پہلے معطل کر کے ان کے خلاف تحقیقات کرائی گئیں اور تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر ان افسر کے خلاف ریموول فرام سروس آرڈیننس کے تحت کارروائی کا
مزید پڑھیے



جنرل ہسپتال، 14گھنٹے آپریشن کے بعد خاتون کی رسولی نکال دی گئی

پیر 04 جون 2018ء
لاہور(جنر ل رپورٹر) جنرل ہسپتال میں دماغ میں سانس کے عمل کو کنٹرول کرنے والے حصے کے قریب کا 14گھنٹے طویل آپریشن کر کے خاتون کی رسولی نکال دی گئی ،راولپنڈی کی 28سالہ کشور فہیم کو دماغ کی رسولی کا مرض لاحق تھا جسے نیورو سرجن اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز یونٹ 2کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے اپنے ٹیم ممبران ڈاکٹر محمد اکمل اور ڈاکٹر محمد حسن رضا کے ہمراہ کامیابی سے مکمل کیا ۔اُن کا کہنا تھا کہ دماغ کے اس آپریشن کوPetroclival Meningiomaکہتے ہیں جو پیچیدگی میں اپنی نوعیت آپ کا آپریشن ہے ۔مریض
مزید پڑھیے


گڑھی شاہو حبیب اﷲ روڈ پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 04 جون 2018ء
لاہور(جنرل رپورٹر ) شعبہ امراض قلب گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر محمد آصف اسحاق کے زیر اہتمام اہل علاقہ کی فلاح و بہبود کے لیے گڑھی شاہو حبیب اﷲ روڈ پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ میں نہ صرف اہل علاقہ بلکہ دور دراز سے بھی مریضوں کی کثیر تعداد علاج معالجے کی غرض سے شرکت کی۔ میڈیکل کیمپ کے قیام کا مقصد لوگوں کو دل کے امراض کی وجوہات ، علامات کے بارے میں اگہی دینے کے ساتھ ان کو امراض قلب کی وجوہات سے بچائو کے طریقے اور احتیاطی تدابیر
مزید پڑھیے


آلودگی سے متعلق محکمہ ماحولیات کا 7روزہ تربیتی کورس ختم

پیر 04 جون 2018ء
لاہور(پ ر) آلودگی کی بیخ کنی کیلئے محکمہ تحفظ ماحولیات کے افسروں کا 7روزہ خصوصی تربیتی کورس اختتام پذیر ہوگیا۔تربیتی کورس میں 29سرکاری افسروں نے تربیت مکمل کی۔ڈی جی برائے تحفظ ماحولیات ایجنسی لاہور آصف اقبال چودھری نے شرکا میں اسناد تقسیم کیں جبکہ اس موقع پر ڈائریکٹر لیگل نواز مانق،ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور مصباح الحق لودھی اورعثمان حفیظ کوآرڈینیٹر کورس بھی موجود تھے ۔ڈی جی نے کہا کہ محکمہ تحفظ ماحولیات کے افسروں کی اس تربیت کا مقصد ماحول کے تحفظ کیلئے بنائے قوانین کا بہتر نفاذ کراکے آلودگی کم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا تھے ۔
مزید پڑھیے


پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے چھاپے ،40 عطائیت کے اڈے ،ہیر ٹرانسپلانٹ سنٹرسر بمہر

اتوار 03 جون 2018ء
لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ روزشہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے مزید 40عطائیوں کے ا ڈے سیل کر دیے ۔ان کے علاوہ کمیشن کی ٹیموں نے لیزر اور ہیئر ٹرانسپلانٹ سنٹرزپربھی چھا پے مارے اور ایک مرکز کو سربمہر کر دیا۔19عام عطائی، 9جعلی حکیم و جراح، جعلی دندان سازاورلیبارٹریاں ہر ایک 4 ،تین میڈیکل سٹوراورایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر شامل ہے ۔ کمیشن کی ٹیموں نے آٹھ لیزر اور ہیئر ٹرانسپلانٹ سنٹرزپر چھاپے مارے اور ایڈوانس ہیئر ٹرانسپلانٹ سنٹر کو غیر رجسٹرڈ اور سپیشلسٹ ڈاکٹر نہ ہونے کی بنا بند کردیا۔گزشتہ روز 163علاج گاہو ں پرچھاپے مارے
مزید پڑھیے


شیخ زاید ہسپتال، جگر اور گردے کی پیوندکاری کیلئے 5 آپریشن تھیٹرز ،آئی سی یو کی تعمیر مکمل

اتوار 03 جون 2018ء
لاہور(جنرل رپورٹر) شیخ زاید ہسپتال میں 38کروڑ روپے کی لاگت سے کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ کیلئے پانچ جدید ترین آپریشن تھیٹرز اور9بیڈز پر مشتمل آئی سی یو کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق شیخ زاید ہسپتال میں جگر اور گردے کی پیوندکاری کیلئے چھ ماہ قبل پانچ جدید آپرریشن تھیٹرز اور نو بیڈز پر مشتمل آئی سی یو کی تعمیر کا آغاز کیا گیا۔ 38 کروڑ روپے کی لاگت سے شیخ زاید ہسپتال میں پانچ جدید ترین آپریشن تھیٹرز بنائے گئے ہیں۔ جن میں ہوا کو جراثیم سے پاک رکھنے کا خودکار نظام نصب ہے
مزید پڑھیے








اہم خبریں