Common frontend top

محمد عامر خاکوانی


کرائسس مینجمنٹ کا سہہ جہتی فارمولا


کراچی کی معروف دینی درس گاہ جامعتہ الرشید کے وزٹ کے حوالے سے اپنے پچھلے کالم میں تفصیلات بیان کر چکا ہوں۔ متاثر کن دورے کے بعد جامعتہ الرشید کے سربراہ مفتی عبدالرحیم صاحب سے ملاقات ہوئی تو پہلا سوال یہی کیا کہ آپ نے یہ سب کیسے کر دکھایا اور اس حوالے سے روایتی دینی حلقوں میں مزاحمت ہے تو اس پر کیا ردعمل ہے؟ مفتی عبدالرحیم صاحب نے سوال کے پہلے حصے کا جواب مسکراہٹ سے دیا، صرف اتنا کہا کہ اللہ تعالیٰ کو جب کام لینا مقصود ہوتا ہے تو ہم جیسوں سے بھی
جمعه 22 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

کراچی ـ : ایک منفرد تعلیمی ادارے کا وزٹ

بدھ 20 دسمبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
کراچی کتاب میلہ کی مصروفیت سے کچھ وقت نکال کر دن کے پہلے حصے میں ایک دو اہم ٹاسک نمٹا لئے۔ ان میں سے ایک جامعہ یا جامعتہ الرشید کاوزٹ تھا۔ یہ نہ صرف کراچی بلکہ پاکستان کا منفرد تعلیمی ادارہ ہے جہاں خالص اور کلاسیکل انداز میں دینی تعلیم دینے کے ساتھ عصری جدید تعلیم کا بھی امتزاج شامل کیاگیا ہے۔ یہ ادارہ کراچی کے چند بڑے اور ممتاز دینی اداروں میں شامل ہے مگر یہاں پر صرف درس نظامی نہیں کرایا جاتا بلکہ اس کے ساتھ ہر طالب علم کے لئے لازمی ہے کہ وہ
مزید پڑھیے


کراچی کتاب میلہ : ایک منفرد تجربہ

منگل 19 دسمبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
پچھلے تین دن کراچی میں گزرے ۔ کراچی میں چودہ سے اٹھارہ دسمبر تک ایکسپو سنٹر میں شاندار بک فیئر یا کتاب میلہ منعقد ہوا۔ پچھلے اٹھارہ برسوں سے یہ بڑا ایونٹ کراچی میں ہو رہا ہے، اتفاق سے پہلے کبھی اس میں شریک نہیں ہواتھا۔ لاہور میں فروری کے پہلے ہفتے میں ہر سال کتاب میلہ ہوتا ہے،لاہور مقیم ہونے کی وجہ سے ہرہمیشہ شامل ہوتے ہیں۔ اس بار کراچی کتاب میلہ میں بک کارنر ، جہلم نے میری نئی کتاب’’خیال سرائے‘‘ کی لانچنگ کی تھی۔ زنگار، زنگارنامہ اور واز وان کے بعد میری چوتھی کتاب ’’خیال سرائے‘‘
مزید پڑھیے


’’خیال سرائے‘‘ اور کراچی بک ایکسپو

جمعرات 14 دسمبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
میرا سکول، کالج کا دور خاصا خشک، بورنگ اور کسی باقاعدہ قسم کی علمی، ادبی سرگرمی سے عاری تھا۔ یاد نہیں کہ ہائی سکول یا کالج کے زمانے میں ہمارے اداروں میںایسی کوئی ایکٹوٹی ہوئی یا ان میں حصہ لینے کا موقعہ ملا ۔سکول کا سالانہ میگزین کبھی نہیں دیکھا۔ ہمارے کالج کا میگزین تو ضرور تھا، مگر میری چار سالہ تعلیم کے دوران خیر سے وہ شائع نہیں ہوا۔پتہ نہیں بعد میں کبھی چھپاتو ہماری کوئی تحریر اس میں شامل ہوئی یانہیں، کوئی خبر نہیں۔ احمدپورشرقیہ جیسے تحصیل کی سطح کے چھوٹے شہروں کے طلبہ کے ساتھ
مزید پڑھیے


پاکستانی کیا سرچ کرتے رہے ؟

منگل 12 دسمبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
ہمارے ہاں یہ عام چلن ہے کہ کوئی غلط بات گھڑ کر پھیلا دی جائے تو وہ بہت جلد اتنی مشہور ہوجاتی ہے کہ اسے تسلیم شدہ حقیقت کا درجہ مل جاتا ہے۔ایسے بہت سے مفروضے اور مِتھ ہیں جن کے بارے میں تھوڑی سی تحقیق کی جائے تو اصل حقیقت سامنے آ جاتی ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے ہاں چار پانچ عشروں سے یہ بحث چلی آ رہی ہے کہ لیاقت علی خان نے دورہ روس کے بجائے دورہ امریکہ کی دعوت کیوں قبول کی ۔ اس کا پس منظر کچھ یوں ہے
مزید پڑھیے



پانی چوس کنواں

جمعه 08 دسمبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
مستنصر حسین تارڑ کا مشہور ناول بہائو ایک خاص حوالے سے لکھا گیا ۔ اس میںصحرائے چولستان کے کنارے واقع ایک صدیوں قدیم تہذیب کا نقشہ کھینچا گیا جسے پانی کی کمی کا مسئلہ درپیش تھا۔ وہاں قریب دریا بہتا تھا مگر اس کا پانی کم ہو رہا تھا اور مختلف وجوہات کی بنا پر وہ سوکھ رہا تھا۔ مقامی آبادی کے ایک شخص کو اس کا اندازہ ہوگیا، اس نے باقی لوگوں کو خبردار کرنے اور کچھ کرگزرنے کے لئے بہت جدوجہد کی، بار بار ہر ایک کو بتایا، مگر جواب میں اس کا مذاق ہی اڑایا گیا۔
مزید پڑھیے


کتابوں میں گھری زندگی اور جشن طلائی

بدھ 29 نومبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
زندگی میں خواہشات تو بہت سی ہوتی ہیں۔ ایسی بھی جن کے بارے میں اچھی طرح علم ہوتا ہے کہ وہ شائد کبھی پوری نہ ہوسکیں۔ انہیں فہرست سے نکالنے کا دل ہی نہیں چاہتا۔گھر کی لائبریری میں رکھی ان کتابوں کی طرح جنہیں شائد اب پھر سے پڑھنے کا کبھی وقت نہ مل سکے، اس کے باوجود وہ کتب کسی کو دینے، خود سے جدا کرنے کی ہمت نہیں پڑتی۔ خواہشات اور تمنائوں کا معاملہ بھی ایسے ہی ہے۔ آدمی بعض خواہشیں اپنے دل کے نہاں خانوں میں چھپا کر رکھتاہے۔ اس امید پر کہ شائد
مزید پڑھیے


بلاول بھٹو نے کر دکھایا

جمعه 24 نومبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
پاکستانی سیاست کا عجب معاملہ ہے۔ یہاں آپ کسی چیز کے بارے میں یقین سے پیش گوئی نہیں کر سکتے۔ کسی بھی وقت، کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ دوست دشمن بن جاتے ہیں، شدید مخالف اچانک ہاتھوں میں ہاتھ دئیے قہقہے لگاتے ملیں گے ۔ سیاست دان ہو ں یا سیاسی جماعتیں اپنا موقف اس تیزی سے ، ترنت بدلتے ہیں کہ آدمی دم بخود رہ جاتا ہے۔ کسی خاص سیاسی جماعت کو اس میں استثنا نہیں ہے، کم از کم بڑی قومی جماعتوں کو تو ہرگز نہیں۔ مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، جے یوآئی،
مزید پڑھیے


ہمیں بہت کچھ ڈیلیٹ کرنا سیکھنا پڑے گا

اتوار 19 نومبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
بعض اوقات یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہمیں نہ صرف فرد، بلکہ بطور سماج اور قوم بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ایک ایسے اپ ڈیٹ کورس کی شدید ضرورت ہے جودنیا کے بہت سے مہذب ممالک میں رائج ہے ، مگر ہم اس سے کوسوں دور ہیں۔ ابھی اوپر جو لکھا، اس کی بہت سی جہتیں ، سطحیں اور پرتیں ہیں۔زندگی کے کئی شعبوں میں اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں صرف دو تین حوالوں سے بات کروں گا۔ ہمیں ابھی تک پتہ ہی نہیں چلا کہ دنیا بھر میں شائستگی
مزید پڑھیے


پاکستان ورلڈ کپ میں کیوں ہارا؟

پیر 13 نومبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں کارکردگی خاصی ناقص رہی۔ ہم نے نو میں سے چار میچز بمشکل جیتے۔ جن میں سے تین میچ کمزور ترین ٹیموں سری لنکا ، بنگلہ دیش اور نیدرلینڈ کے خلاف تھے جبکہ چوتھانیوزی لینڈ سے جیتنے کی بڑی وجہ میچ کا بارش سے متاثر ہونا تھا ، ورنہ ہدف جتنا بڑاتھا ، ممکن ہے وہ نہ ہوپاتا۔ جنوبی ایشیائی گرائونڈز اور پچز پر ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کو فیورٹ ہونا چاہیے تھا، مگر ہم بری طرح ناکام رہے۔ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، مگر
مزید پڑھیے








اہم خبریں