Common frontend top

ثروت ولیم


انسانیت ناپید ہوتی جا رہی ہے!


آپ اختلاف رائے کا حق رکھتے ہیں۔ لیکن سچائی یہی ہے۔ کبھی جانوروں کی مختلف اقسام بارے یہ کلمات کہے جاتے تھے۔ جیسے، پانڈہ کے معدوم ہونے کا خطرہ ہے، ٹائیگر کی خاص قسم ناپید ہو رہی ہے یا جانوروں کی قریبا ایک ملین انواع ناپید ہونے کو ہیںیا پھر جانوروں کی دیگر اور اقسام بارے بتایا جاتا تھا کہ آئندہ کچھ عرصے میں ان کو ہم کبھی نہیں دیکھ سکیں گے۔ لیکن کیا اب انسان بھی اس فہرست میں شامل ہونے کو ہے۔ کہنے کو تو دنیا کی آبادی سات ارب ساٹھ کروڑ سے زائد ہے لیکن ساری بات
جمعرات 26  اگست 2021ء مزید پڑھیے

آزاد قیدی

جمعرات 12  اگست 2021ء
ثروت ولیم
چند دن کا انتظار باقی ہے۔ پھر آزاد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تمام آزاد قیدی جشن آزادی بھر پور انداز سے منائیں گے۔ آزادی کے اس جشن پر کسی کا انداز نہایت مہذب، کوئی چھچھور پن کی تمام حدیں پار کرے گا۔ آنکھوں کو جو سلیقہ سب سے زیادہ بھاتا ہے وہ برقی قمقموں سے مزین راستے، سڑکیں، گھروں پر لہراتا سبز ہلالی پرچم، جھنڈیوں سے آراستہ گلیاں، محلے اور گھروں کی چھتیں ہیں۔ نت نئے بیجز کے اسٹالز اور اسپیکرز پر بجنے والے ترانے رونق کو مزید بڑھاوا دیتے ہیں۔ یہاں پر قیدی سے مراد جیل کی سلاخوں
مزید پڑھیے


سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں

جمعرات 29 جولائی 2021ء
ثروت ولیم
"کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی گریس ہوتی ہے-" یہ میں نہیں کہ رہی بلکہ ن لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کے وہ الفاظ ہیں جن کا استعمال اسمبلی فلور پر انہوں نے اپنے مخالفین کے لئے کیا تھا۔ ویسے سیاست دانوں کی اکثر جملے بازی کسی حد تک سبھی کو یاد رہتی ہے، مگر کسی کو کیا معلوم تھا ،یہ الفاظ ہر طبقے کے عوام کو ازبر ہوں گے اور ذہنوں پر نقش رہیں گے۔ مجھے یہ جملے اس تحریر کے دوران یاد نہیں آئے بلکہ بہت دنوں سے ذہن میں گردش کر
مزید پڑھیے


قربانی اور غربا کے خالی برتن

هفته 24 جولائی 2021ء
ثروت ولیم
اللہ تعالیٰ سورہ حج میں فرماتا ہے۔ "اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون پہنچتا ہے۔ البتہ تمھاری پرہیز گاری اس کے ہاں پہنچتی ہے۔" بے شک ہماری نیتوں کو وہی جاننے والا ہے۔ مگر قربانی بھی اب ایک فیشن ہی بن کر رہ گیا ہے۔ خدا کی راہ میں قربان کیا جانے والا جانور اکثریت بس اپنی ناک اونچی کرنے کے لیے لیتی ہے۔پھر کیا محلہ اور کیا عزیز و اقارب۔ لیکن اس بار مہنگائی نے ایسے لوگوں کو ناک اونچی رکھنے کا موقع کم ہی دیا ہو گا۔خدا کی پناہ۔ جانوروں کی قیمتیں سن
مزید پڑھیے


معیار تعلیم بمقابلہ نظام تعلیم

جمعرات 15 جولائی 2021ء
ثروت ولیم
معلوم نہیں،یہ ویڈیو کس علاقے، شہر یا گاؤں کی ہے مگر مایوس کن ہے۔ اگر مزاح کی بجائے سنجیدگی سے سوچا جائے تو پیشگی خطرے کی اطلاع ہے۔ ہمارا مستقبل تابناک کیوں نہیں، اس ویڈیو میں صاف نظر آیا۔ ریاضی میں جمع، تفریق کا آغاز دائیں طرف سے ہو گا یا بائیں طرف سے؟ جس استاد کو یہی معلوم نہیں وہ کیا خاک نسل پروان چڑھائے گا۔ انسپکشن ٹیم کی موجودگی میں استانی صاحبہ بہت چھوٹی کلاس غالبا دوسری یا تیسری جماعت کو ریاضی کے حل بارے سکھا رہی تھیں۔ اور پیارے بچے اس حساب کو آخر کی بجائے الٹ
مزید پڑھیے



سیاسی چشمہ اتار کر دیکھیے

جمعرات 01 جولائی 2021ء
ثروت ولیم
تم ہمیشہ یاد رکھے جائو گے۔ تمھارا ماضی کسی حوالے سے ،تمھارا آج اور آنے والا کل۔ آئندہ نسلیں ہمیشہ یاد رکھیں گی۔ جب تبدیلی کا ذکر ہو گا۔ تمھارا نام سب سے پہلے لیا جائے گا۔ روایتی دیواروں میں جس شخص نے پہلی بار دراڑ ڈالی ، اس کے عین سامنے تمھارا نام ضرور لکھا جائے گا۔ تنقید اس لئے ضروری، تاکہ اصلاح کی صورت غالب آ سکے۔ تعریف اس لئے ضروری، تاکہ حوصلہ افزائی ہو سکے۔ لازم تو نہیں ہر شخص جانبداری کا چشمہ پہنے ہو۔ وزیراعظم عمران خان کے ماحولیات کے تحفظ پر اقدام ہمیشہ اس لئے بھی
مزید پڑھیے


یہ مسئلہ شجر ممنوعہ کیوں؟

جمعرات 24 جون 2021ء
ثروت ولیم
اس کے دل میں شدید نفرت سی ہے۔ کئی برسوں بعد، اب بھی اسے لگتا ہے کہ لوگ پکا مسلمان ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں۔ سب ڈرامے بازی ہے۔وہ سمجھتا ہے کس کا اللہ سے قربت کا کتنا پکا رشتہ ہے, بس دل جانتا ہے، تو پھر یہ لبادہ کیوں؟ وہ اس بات پر عقیدہ رکھتا ہے کہ، میں نے کبھی کسی کا دل نہیں توڑا اور میں جانتا ہوں کہ اللہ کے قریب ہوں۔ ہر رات میری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب، اپنے رب سے سب کچھ کہتا ہوں۔ شکریہ بھی اور شکوہ بھی۔ شاید راز، راز ہی رہتا۔
مزید پڑھیے


اوئے وردی والے

جمعرات 17 جون 2021ء
ثروت ولیم
'اوئے ' جیسا لفظ سننے میں ہی بد مزہ ہے۔ کسی کو بلانے کے لئے یا بات کو آگے بڑھانے میں بھی یہ لفظ ایک ہی طرح کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایسی گفتگو میں یا تو جہالت کا عنصر نمایاں ہوتا ہے ورنہ بد تہذیبی کا گمان۔ ایک اور پہلو، اپنے وجود پر گھمنڈ ہونا ہے۔ اور ان دنوں ہر دوسرے شخص میں یہی وائرس نارمل مقدار سے کہیں زیادہ ہے۔ دلچسپ بات یہکہ جس میں خوردبین سے کچھ نا ملے اس میں بھی گھمنڈی پن رچا ہوا ہے۔ تمہید طول نہ پکڑ لے، جناب قصہ کچھ یوں ہے۔ سگنل
مزید پڑھیے


ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا۔

جمعرات 10 جون 2021ء
ثروت ولیم
’’قوم کو مل کر ماحولیات کے تحفظ کی جنگ جیتنا ہو گی‘‘۔یہ وہ الفاظ ہیں جو وزیراعظم عمران خان نے عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی تقریب میں کہے۔میزبانی پاکستان کے حصے میں آئی۔ ایک اعزاز کی بات ہے۔ دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان نے ماحولیات کے تحفظ کے لئے خوب کام کیا اور مسلسل کوشاں ہے۔ ایسے میں جب جوش آئے تو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ اگر وزیراعظم نے عوام سے کہہ بھی دیا کہ اس جنگ کو مل کر جیتنا ہو گا، تو کیا برا کیا۔توقعات قوم سے ہی لگائی جاتی ہے۔ مگر کیا قوم بھی توقع
مزید پڑھیے


ڈاکٹر یا قصائی، فیصلہ آپکا!

جمعرات 27 مئی 2021ء
ثروت ولیم
اندھیرا بہت گہرا ہوتا چلا جا رہا تھا۔ گھڑی دیکھنے پر وقت کا اندازہ ہوا۔ قریب ہے ، کہ چند سیکنڈز میں رات کے پورے بارہ بج جائیں گے۔ نیند ہے کہ آنکھوں سے کوسوں دور۔ باوجود اس کہ ، کہ بدن پورا دن کام کی تھکان سے چور ہے۔ نیند کا ایک آسان حل تھا،تھوڑا مغز سوشل میڈیا پر لگایا جائے۔ پھر کب ذہن نیند کے گھوڑے پر سوار ہو جائے۔ لیکن نتائج توقع کے برعکس برآمد ہوئے۔ ایک کے بعد دوسری اور پھر نا جانے کتنی پوسٹس کھنگال دیں۔ فیس بک پیج پر کچھ روز قبل مشہور سوشل
مزید پڑھیے








اہم خبریں