Common frontend top

قلب حیدر غوری


عمرانی نوحہ


چوبیس سالہ جدوجہد کا انجام اگر یہی ہونا تھا تو پھر اسے جاری کیوں رکھا گیا ۔جس زمانے میں خان صاحب کو شہرت ملی بلاشبہ وہ وقت بھی بڑا اہم تھا۔ قوم ذوالفقار علی بھٹو کی نرگسیت سے نکل رہی تھی اور خان صاحب کے پاس کھیل کا میدان تھا اور ملک پر آمریت مسلط تھی۔ عالمی سطح پر بھی بہت کچھ وقوع پذیر ہورہا تھا۔محمد خان جونیجو، بینظیر بھٹو اور میاں نواز شریف صاحب کے ادوار آئے۔ عمران خان صاحب کی شادی ہم پر طویل عرصہ اقتدار میں رہنے والے طاقتور ترین خاندان کی بیٹی جمائمہ سے ہوچکی تھی
بدھ 31 مئی 2023ء مزید پڑھیے

معیشت پر توجہ دیں

بدھ 24 مئی 2023ء
قلب حیدر غوری
عالمی سطح پر ہلچل مچی ہوئی ہے چین تقریبا کھل کر سامنے آ چکا ہے اس کا یہ عہد کہ جنگ کے ذریعے نہیں کاروبار کے ذریعے دنیا فتح کر کے دکھائے گا صاف نظر آرہا ہے وہ اسی طرف گامزن ہے آج دنیا ہتھیار کی جگہ روٹی کو اہم تصور کر رہی ہے۔ تیل اور لوہے کے ذریعے ایک دوسرے پر غلبے کی داستانیں رقم ہوئیں مگر اب یہ بہت مہنگا ہوچکا۔ عالمی حالات کا رخ اب اس جانب ہے کہ پہلے جنگوں کے لیے سازشیں ہوتی تھیں اور اب معیشت کے لیے ہو رہی ہیں۔ ہمیشہ سے ایک
مزید پڑھیے








اہم خبریں