Common frontend top

قلب حیدر غوری


نوازشریف کی آمد


سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ یہ ایک دوسرے کو برداشت کر کے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلیں۔ اگر یہ ملک الیکشن کی طرف جا رہا ہے تو ابھی وقت ہے کہ پہلے ترجیحات طے کر لیں ،کم از کم کچھ بڑے منصوبے۔ ہم اس خطے میں ہم کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں یہ سب کچھ طے ہونا بھی چاہیے اور قوم کے سامنے بھی آنا چاہیے۔ میاں صاحب کی واپسی پہلی دفعہ نہیں ہو رہی گزشتہ واپسیاں بظاہر ناکام ہوئیں جسکا اظہار وہ کئی دفعہ کر بھی چکے ہیں۔ ایک مسئلہ ہے ہمارے
منگل 24 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

ہمارانظام تعلیم اور تربیت!

پیر 09 اکتوبر 2023ء
قلب حیدر غوری
وہ دبئی میں بچوں کو سکول لے جانے والی وین چلاتا تھا اس نے مجھے بتایا ایک دن جب چھٹی ہونے پر بچوں کو گھروں میں چھوڑ کر واپس آیا تو وین سے ایک پیکٹ ملا جس میں کچھ درہم چاکلٹ وغیرہ تھیں سنبھال لی صبح جب دوبارہ بچوں کو لے جا رہا تھا تو ہر بچے سے پوچھا کہ یہ تمہارا ہے سب نے نفی میں سر ہلایا۔ ایک بچہ غیر حاضر تھا اگلے دن جب اس بچے سے پوچھا تو اس نے اثبات میں سر ہلایا مگر ساتھ کہا اسے ضائع کر دیں۔ پاکستان آیا گھر میں
مزید پڑھیے


دوسری شادی!

پیر 02 اکتوبر 2023ء
قلب حیدر غوری
45 سال کی عمر ہوگی حاجی انور صاحب کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ بیوی اکثر بیمار رہتی تینوں بیٹیوں کی شادی کر دی۔ بیٹا غیر شادی شدہ تھا جو انکے ساتھ منڈی میں کاروبار کرتا۔ یار دوستوں نے چند رشتہ داروں نے دوسری شادی پہ اکسانا شروع کر دیا۔ پہلے پہل انکاری رہا مگر آہستہ آہستہ ذہن اس طرف آمادہ ہونا شروع ہو گیا ظاہر ہے ایسا مشورہ دینے والوں نے کوئی رشتہ بھی ڈھونڈھا ہوگا جوان کنوارے بیٹے کے ہوتے ہوئے دل ہچکچا رہا تھا پھر ایک دن ایسا آیا اس نے شادی کا فیصلہ کر ہی
مزید پڑھیے


برصغیر کا نوحہ !

منگل 26  ستمبر 2023ء
قلب حیدر غوری
یہاں نرگسیت ہے، خوابوں کی سرزمین ہے تخیل کے بادشاہ ہیں وہ کیا برٹش کے ساتھ ایک ادیب آیا تھا جب وہ یہاں پہنچا تو بے ساختہ بولا دیوانگی ہے برصغیر کی فضاؤں میں۔ انسان گمشدگی میں چلا جاتا ہے بھول جاتا ہے کہ وہ کیا ہے۔ آثار قدیمہ سے ہتھیار تک نہیں ملے ساز موسیقی رقص اسی طرح سے ادیب شاعر بھی ہوں گے حالانکہ یہاں کا موسم صدیوں سے بے اعتبار رہا ہے۔ ہر سال رنگ بدلتا ہے اور موجودگی کا احساس بھی دیتا ہے، دکھ دینے والا ہی مسیحا ہے اور مسیحا کے دکھ بھی نہیں دیکھے
مزید پڑھیے


ترقی سے نفرت!

پیر 18  ستمبر 2023ء
قلب حیدر غوری
مایوسی کفر ہے مگر اس کفر سے بچنے کے لیے کوئی امید کی کرن بھی ضروری ہے اگر کہیں کچھ اس ملک کی حقیقی فکر کرنے والے صاحبان اختیار سوچ بچار کر رہے ہیں تو سامنے آئیں کچھ تو بتائیں کہ اب اس ملک کی سمت کیا ہوگی یا صرف تبادلوں تقرریوں آنے جانے والوں کی پیشرفت سے ہی گمان کیا جائے گا کہ فلاں مسیحا آئے گا اور ملک کی تقدیر بدل جائے گی ایسے مسیحا تو کئی بار آچکے۔ مصنوعی ہجرت یا جلا وطنی کبھی بھی ہمارے مقدر نہ بدل سکی ۔انڈیا کا ہمارے ساتھ تقابل بنتا ہی
مزید پڑھیے



کارکن اور لیڈر!

پیر 11  ستمبر 2023ء
قلب حیدر غوری
یہ کس بنیاد پر الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں کیا ان کی پارٹیوں میں جمہوریت ہے کیا ان کی پارٹیوں میں کارکنوں کا کوئی مقام ہے؟ اقتدار سے قبل کی پارٹی اور اقتدار کے بعد کی پارٹی میں زمین آسمان کا فرق آ جاتا ہے۔ اقتدار سے پہلے ان چہروں کا وجود تک نہیں ہوتا یا ماضی میں وہی چہرے اقتدار والی پارٹی کے شدید ناقد ہوتے ہیں اور بعد ازاں وہی چہرے حکومت چلا رہے ہوتے ہیں۔ حوصلہ ہے ان سے چمٹے ہوئے کارکنوں کا جو یہ کھلا تضاد برداشت کر لیتے ہیں سب سے پہلے پیپلز
مزید پڑھیے


پاکستان میں دو نسلوں کا تضاد!

پیر 04  ستمبر 2023ء
قلب حیدر غوری
عصر جدید کا دعویٰ ہے کہ فکر و فن میں بیٹا باپ سے پہلے پیدا ہوگا کافی حد تک ایسا سچ ثابت ہوتا دکھائی دے رہا ہے مگر یہ کون طے کرے گا کہ کیا ایسا فکر و فن مفید اور دیرپا بھی ہے۔ پاکستان میں اس وقت دو نسلیں چل رہی ہیں 80 کی دہائی کی نسل اور موجودہ نسل دونوں میں زمین آسمان کا فرق آچکا ہے۔ موجودہ نوجوان نسل کے پاس غیر نصابی علم کا ذخیرہ ہے جو اپنے سے پہلے والی نسلوں کو دقیانوسی تصور کرتے ہیں اور پاکستان کے موجودہ حالات کی ذمہ دار بھی
مزید پڑھیے


غریب تو مر گیا !

پیر 28  اگست 2023ء
قلب حیدر غوری
کوئی آئے کچھ تو بتائے کہ قوم کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے ،کیسے اور کیوں ہم ان حالات تک پہنچے ،ہر روز عوام پر مہنگائی کا بم کیوں گرا دیا جاتا ہے، کیا فرق ہے 14 اگست 1947 اور 2023 میں ،کیا بدلا ہے۔ آخر کیوں آج ہم اس نوبت تک آگئے مزید کتنی نسلیں انہی محرومیوں کا سامنا کریں گی بازاروں کی بے رونقی اور دکانوں پر بیٹھے قنوتیت کے شکار چہرے تمہیں نظر کیوں نہیں آتے کہاں سے پورے کریں وہ اخراجات بجلی کے بل ہیں یا تاوان ہیں؟ زندہ رہنے کے لیے خوراک
مزید پڑھیے


مذہب اور ریاست

پیر 21  اگست 2023ء
قلب حیدر غوری
دبئی میڈیا سنٹر میں بیٹھا تھا، ان دنوں راولپنڈی میں ایک ماہ سے کرفیو نافذ تھا، عبدالرحمن الراشد عرب نیوز میں لکھتے تھے میرے ساتھ آ کر بیٹھ گئے مجھ سے پوچھا کہ میرا تعلق پاکستان سے ہے میں نے اثبات میں سر ہلایا، پوچھا کیا وجہ ہے راولپنڈی میں کرفیو کی؟ میں نے بین السطور میں جواب دینے کی کوشش کی، کافی پی رہے تھے نفی میں سر ہلایا اور مجھے کہنے لگے یہ تم لوگوں کی خوفناک کمزوریاں سمجھ سے بالاتر ہیں، اس خطے میں فرقہ وارانہ سوچ کی دائمی موجودگی کیوں ہے، میں نے ان سے کہا
مزید پڑھیے


صدارتی ایوارڈ اور شاعر

جمعرات 17  اگست 2023ء
قلب حیدر غوری
تمغۂ حسن کارکردگی حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے، جو ادب فنون کھیل طب سائنس اور دیگر شعبوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے والوں کو ہر سال یوم آزادی کے موقع پر دیا جاتا ہے اور یہ اعزاز صدر پاکستان ایک پروقار تقریب میں دیتے ہیں یہ سلسلہ 1958 سے شروع ہوا باقی شعبوں کا تو شور کم ہوتا ہے مگر گزشتہ چند سالوں سے ادیبوں اور شاعروں میں ایک لفاظی جنگ شروع ہو جاتی ہے آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے ہر کسی کو اپنا اظہار خیال یا رائے دینے کی آزادی ہے 2017 میں خوب
مزید پڑھیے








اہم خبریں