لاہور(سپیشل رپورٹر )فرانسیسی سائیکلسٹ شمالی علاقہ جات کا سات دن کا سفر طے کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ۔ دو فرانسیسی اور ایک پاکستانی سائیکلسٹ نے نے ناران سے خنجراب پاس تک 600 کلومیٹر کا سفر سات دن میں طے کیا۔فرانسیسی سائیکلسٹ نے کہا کہ پاکستان کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں ۔
فرانسیسی سائیکلسٹ شمالی علاقہ جات کا 7 دن کا سفر کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے
پیر 19 اگست 2019ء
لاہور(سپیشل رپورٹر )فرانسیسی سائیکلسٹ شمالی علاقہ جات کا سات دن کا سفر طے کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ۔ دو فرانسیسی اور ایک پاکستانی سائیکلسٹ نے نے ناران سے خنجراب پاس تک 600 کلومیٹر کا سفر سات دن میں طے کیا۔فرانسیسی سائیکلسٹ نے کہا کہ پاکستان کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 19 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں