لاہور (پ ر ) اٹارا ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام پی ٹی آئی ورکرز کنونشن ایس ایم گروپ آف سکولز نشتر کالونی فیروز پور روڈ پر منعقد ہوا۔ جس میں بانی سرپرست اعلیٰ اٹارا ویلفیئر فائونڈیشن شیخ محمد شریف، چیئرمین شیخ محمد ارشد اٹارا، لالہ محمد اسلم، لالہ شیخ مقبول حسین، حافظ محمد اشرف کے علاوہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ مہمانانِ خصوصی پی ٹی آئی کے اُمیدوار این اے 134ملک ظہیر عباس کھوکھر، فیاض احمد بھٹی امیدوار پی پی 168، چوہدری نقاش سندھو اُمیدوار پی پی 169 تھے ۔ شیخ محمد ارشد اٹارا، ظفر خان، فیاض احمد بھٹی، چوہدری نقاش سندھو اور دیگر نے خطاب میں کہا کہ عوام 25 جولائی کو بلے پر مہر لگا کر تبدیلی لائیں گے ۔ مقررین نے کہا ہے کہ گذشتہ تیس سال ایک ہی خاندان ہم پر مسلط ہے اب تبدیلی کا وقت آچکا ہے ۔
عوام 25 جولائی کو بلے پر مہر لگا ئیں گے :اٹارا ویلفیئر فاؤنڈیشن
اتوار 22 جولائی 2018ء
لاہور (پ ر ) اٹارا ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام پی ٹی آئی ورکرز کنونشن ایس ایم گروپ آف سکولز نشتر کالونی فیروز پور روڈ پر منعقد ہوا۔ جس میں بانی سرپرست اعلیٰ اٹارا ویلفیئر فائونڈیشن شیخ محمد شریف، چیئرمین شیخ محمد ارشد اٹارا، لالہ محمد اسلم، لالہ شیخ مقبول حسین، حافظ محمد اشرف کے علاوہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ مہمانانِ خصوصی پی ٹی آئی کے اُمیدوار این اے 134ملک ظہیر عباس کھوکھر، فیاض احمد بھٹی امیدوار پی پی 168، چوہدری نقاش سندھو اُمیدوار پی پی 169 تھے ۔ شیخ محمد ارشد اٹارا، ظفر خان، فیاض احمد بھٹی، چوہدری نقاش سندھو اور دیگر نے خطاب میں کہا کہ عوام 25 جولائی کو بلے پر مہر لگا کر تبدیلی لائیں گے ۔ مقررین نے کہا ہے کہ گذشتہ تیس سال ایک ہی خاندان ہم پر مسلط ہے اب تبدیلی کا وقت آچکا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 22 جولائی 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں