آسین(این این آئی)لاطینی امر یکہ کے ملک پیراگوائے نے القاعدہ، حزب اﷲ، داعش اور حماس کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرداخلہ جائون نے اس حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حزب اﷲ اور حماس کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس کا بڑا حصہ کرہ ارض کے مغرب میں ہے ۔ داعش اور القاعدہ تنظیمیں بھی اندرون و بیرون ملک سنگین نوعیت کے انفرادی اور اجتماعی خطرے کا باعث ہیں۔
پیراگوائے نے حزب اﷲ، حماس القاعدہ ، داعش کودہشتگرد قراردیدیا
جمعرات 22 اگست 2019ء
آسین(این این آئی)لاطینی امر یکہ کے ملک پیراگوائے نے القاعدہ، حزب اﷲ، داعش اور حماس کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرداخلہ جائون نے اس حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حزب اﷲ اور حماس کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس کا بڑا حصہ کرہ ارض کے مغرب میں ہے ۔ داعش اور القاعدہ تنظیمیں بھی اندرون و بیرون ملک سنگین نوعیت کے انفرادی اور اجتماعی خطرے کا باعث ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 22 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں