Common frontend top

اوریا مقبول جان


غلام قوم کا آزاد سٹیٹ بینک


پاکستان کے آٹھ لاکھ اکیاسی ہزار نو سو تیرہ مربع کلو میٹر رقبے میں سے چند کنال کا رقبہ ایسا ہے جس کے دروازے پر ’’بینک دولت پاکستان‘‘ کے الفاظ جلی حروف میں لکھے ہوئے ہیں، اس کے گورنر کو لگانے کا اختیار بھی حکومتِ پاکستان کے پاس ہے، یہ بینک جس سرمائے کا نگران ہے وہ بائیس کروڑ پاکستانی عوام کے خون پسینے کی کمائی ہے، لیکن اس بینک کے گورنر سے لے کر چپڑاسی تک، اس کے افعال و اعمال پر اور اس کی حکمتِ عملی پر اب اس ملک کے کسی بھی صاحبِ اختیار کا ’’اختیار‘‘ باقی
جمعه 04 فروری 2022ء مزید پڑھیے

بے خبر پارلیمنٹ،شاطر معاشی ماہرین

جمعرات 03 فروری 2022ء
اوریا مقبول جان
گزشتہ دو ماہ سے سٹیٹ بنک کی خودمختاری کے مجوزہ بل پر بحث چل رہی تھی اور پھر ایک دن یہ بل حزبِ اقتدار اور حزبِ اختلاف کی ملی بھگت سے پاس ہو گیا۔ اس بل کے بعد پاکستان اور اس کے عوام پر کیا بیتے گی، جو جانتے ہیں، ان کی بے چینی اور اضطراب دیدنی ہے، لیکن اس ملک کی اسمبلیوں میں ’’جمہوری جہالت‘‘ کے یہ دو ماہ ایسے نظر آئے ہیں کہ اس دوران ممبرانِ اسمبلی میں جس طرح کی حالات سے بے خبری، معاشی مسائل سے لاتعلقی اور کاروبارِ سلطنت سے لاعلمی نظر آئی ہے، ایسی
مزید پڑھیے


مہنگی طوائفیں

پیر 31 جنوری 2022ء
اوریا مقبول جان
برطانیہ کے شہر ایڈنبرا (Edinburgh) میں یکم جون 1947ء سے ایک عالمی فلمی میلہ منعقد ہوتا چلا آ رہا ہے۔ یہ دُنیا بھر میں منعقد ہونے والے تین بڑے فلمی میلوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو فرانس کے شہر کینز میں 20 ستمبر 1946ء سے اور اٹلی کے شہر وینس میں 6 اگست 1932ء سے منعقد ہو رہے ہیں۔ ان تینوں میں ایڈنبرا کے میلے کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں سنجیدہ قسم کی ڈاکومینٹری فلموں کو پذیرائی دی جاتی ہے۔ ان ڈاکومینٹری فلموں کے موضوعات میں ایک تنوع تو ہوتا ہی ہے مگر ایسے موضوعات پر
مزید پڑھیے


اب جو ہو گا… لمبے عرصے کے لئے ہو گا

اتوار 30 جنوری 2022ء
اوریا مقبول جان
کیسے ممکن تھا کہ وہ قومی اسمبلی اور سینٹ جس میں اسّی فیصد سے زیادہ ایسے ارکان ہوں جنہوں نے خود یا ان کے آبائواجداد نے اس ملک کو قرض کی دلدل اور سود کی لعنت میں گرفتار کیا تھا، وہ اپنے حقیقی آقائوں کے عالمی مالیاتی نظام کے مطالبے کے برعکس سٹیٹ بنک کی خودمختاری کا بل مسترد کر دیتے۔ پاکستان کی سیاسی قیادت سے جو یہ توقع رکھتا ہے، وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔ دُنیا بھر کیلئے یہ باعثِ حیرت نہیں، مضحکہ خیز بات ہے کہ وہ قانون جس کے بارے میں وہ تمام اپوزیشن سیاسی
مزید پڑھیے


51 فیصد ووٹ، سو فیصد اختیار

جمعه 28 جنوری 2022ء
اوریا مقبول جان
گذشتہ ایک سو دو سال سے جو پارلیمانی نظام ہمیں میں ملا ہے، اس کے رگ و پے میں انگریز کے پروردہ خاندانوں کے چشم و چراغ، جس طرح موروثی حلقہ بندیوں کے بل بوتے پر سرایت کر چکے ہیں، اس سے اگلے دو سو سال کے جمہوری الیکشنوں اور مسلسل ایماندار اور خلوصِ نیت والی قیادتوں کے باوجود بھی خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ یہ وہ خاردار جھاڑی ہے جس پر کبھی بھی عوام دوستی کے پھول نہیں کِھل سکتے۔ ہماری طرح کا پارلیمانی نظام ہی بھارت کو بھی تحفے میں ملا تھا۔ وہاں جمہوری مذہب کے
مزید پڑھیے



بچوں کو یہ تاریخ کیوں نہیں پڑھائی جاتی

جمعرات 27 جنوری 2022ء
اوریا مقبول جان
میرے ملک کا اسلاaت اپنی ایک خود ساختہ تاریخ بیان کرتا ہے، جس کے کوئی تاریخی شواہد بھی نہیں ہوتے اور پھر ایک نعرہ بلند کرتے ہوئے کہتا ہے، ’’ہم اپنے بچوں کو یہ تاریخ کیوں نہیں پڑھاتے؟‘‘۔ اس کی خود ساختہ تاریخ کا مقصد دراصل مسلمانوں کے ان ہیروز کی تذلیل ہوتا ہے جنہوں نے سات صدیاں دُنیا کو اپنے علم کی روشنی سے منّور کیا۔ مسلمانوں کا یہ علم یونان کی طرح منطق استخراجیہ (Deductive Logic) تک محدود نہیں تھا، بلکہ جدید سائنس کے وہ تمام شعبے، مثلاً طبیعات، کیمیا، حیاتیات، جغرافیہ، فلکیات ،دراصل مسلمانوں کے علمی کارناموں
مزید پڑھیے


2022ء کا میدانِ جنگ

پیر 24 جنوری 2022ء
اوریا مقبول جان
برطانوی ہندوستان کے مشرقی اور مغربی سمت کھینچی گئی دونوں لائنیں، جنہیں برطانیہ نے اپنے عروج ِ اقتدار میں عالمی سرحدیں قرار دیا تھا، اس کے جانے کے بعد متنازعہ ترین سرحدی لکیریں بن گئیں۔ مغرب میں ’’ڈیورنڈ لائن‘‘ اور مشرق میں ’’میک موہن لائن‘‘ ۔ ڈیورنڈ لائن کا عالمی تحفظ اس وقت شروع ہوا، جب1979ء میں روس افغانستان میں داخل ہوا اور یہ خطرہ بڑھ گیا کہ اگر یہ اس سرحد کو عبور کر گیا تو پھر گرم پانیوں تک پہنچنے کا اس کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا ۔ لیکن 15اگست 2021ء کو طالبان کی امریکہ کو
مزید پڑھیے


2022ء کا میدانِ جنگ

اتوار 23 جنوری 2022ء
اوریا مقبول جان
پاکستان اور بھارت دونوں طرف میدانِ سیاست گرم ہے۔ بھارت میں نریندر مودی بی جے پی کی حکومت کو برقرار رکھنے اور اپنے اقتدار کو طول دینے کی خواہش میں پورے ملک کو ایک ایسے مقام پر لے آیا ہے کہ آج دُنیا بھر کے سیاسی مبصرین،بھارت میں مسلمان اقلیت کے ایک بہت بڑے قتلِ عام اور ان کی نسل کشی کی پیش گوئیاں کر رہے ہیں۔ ہردوار کا میلہ جسے عرفِ عام میں ’’کنبھ‘‘ کا میلہ کہا جاتا ہے، یہ ہر بارہ سال کے بعد منعقد ہوتا ہے۔ اس میلے میں عموماً تقریباً 20 کروڑ لوگ جمع ہوتے ہیں
مزید پڑھیے


آج کے دور کا سب سے عظیم صحافی

جمعه 21 جنوری 2022ء
اوریا مقبول جان
اگر یہ شخص آیت اللہ خمینی کے ایران، معمر قذافی کے لیبیا، محمد مرسی کے مصر، خروسچیف کے سوویت یونین، فیڈرل کاسترو کے کیوبا، کم جونگ اِن کے شمالی کوریا، صدام حسین کے عراق، مُلا محمد عمرؒ کے افغانستان یا مائوزے تنگ اور شی جن پنگ کے چین میں پیدا ہوتا، اپنے ملک کے خلاف حقائق جمع کرتا، اپنے ملک کے رہنمائوں اور اپنے نظام کی خرابیوں کو بے نقاب کرتا تو پھر اس کیلئے دُنیا بھر کے اخبارات اپنے صفحات حاضر کرتے، نہ صرف اس کے مضامین اہتمام سے چھپتے، بلکہ اس کی عظمت کے اعتراف میں بھی مضامین
مزید پڑھیے


بھارتی مسلمانوں کے سروں پر رقصاں موت

جمعرات 20 جنوری 2022ء
اوریا مقبول جان
دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت …بھارت، ایسی جمہوریت جس کے نظام میں کبھی فوج یا اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت نہیں کی، جس کا جمہوری پہیہ گذشتہ پچھتر سال سے مسلسل رواں ہے، وہ آج ایک ایسے مقام پر آ کھڑی ہے کہ اس وقت پوری دُنیا چیخ رہی ہے کہ یہ جمہوریت اپنے اندر بسنے والی پندرہ فیصد اقلیت، یعنی بائیس کروڑ مسلمانوں کا قتلِ عام کرنے اور انہیں صفحۂ ہستی سے مٹانے کیلئے مکمل طور پر تیار اور کمربستہ ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ نسل کشی یا گروہ کا قتلِ عام جسے عمومی انگریزی محاورے میں (Genocide)
مزید پڑھیے








اہم خبریں