Common frontend top

ملک محمد سلمان


صوبائی بیوروکریسی حقیقی تبدیلی کی منتظر


عثمان بزدار کی تین سالہ وزارت اعلیٰ میں پنجاب میں اکبر حسین درانی، یوسف نسیم کھوکھر، اعظم سلیمان اور جواد رفیق کے بعد ڈاکٹر کامران علی افضل پانچویں چیف سیکریٹری جبکہ کلیم امام، طاہر خان، امجد سلیمی، عارف نواز، شعیب دستگیر اور انعام غنی کے بعد سردار علی خان ساتویں آئی جی ہیں۔جبکہ کچھ ڈیپارٹمنٹس کے سیکرٹریز کومحض تین سے چارماہ کے قلیل عرصے میں تبدیل کردیا گیا۔آئے روز کی تبدیلوں کی باوجود یہ بھی مسلمہ حقیقت ہے کہ مارشل لاء کا دور ہو یا جمہوری حکومتوں کا بیوروکریسی خاص طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے
بدھ 29  ستمبر 2021ء مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی، فائیو آئیز اور تھریٹ الرٹ

پیر 20  ستمبر 2021ء
ملک محمد سلمان
پاکستان 18 سال بعد اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی میزبانی کیلئے تیار تھا ،کیوی ٹیم کو غیر معمولی سکیورٹی فراہم کی گئی تھی، سویلین اداروں ، پولیس ،رینجرز سمیت پاک فوج اور ایس ایس جی کمانڈوز بھی سکیورٹی کے لیے تعینات تھے۔ اس کے باوجود پہلا ون ڈے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا ،جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کر دی گئی۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خود نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کویقین دہانی کروائی
مزید پڑھیے


سول سروس ریفارمز اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز

پیر 13  ستمبر 2021ء
ملک محمد سلمان
مارشل لاء کا دور ہو یا جمہوری حکومتوں کا ، بیورو کریسی خاص طور پر پی ایم ایس گروپ کے افسران کے اختیارات لا محدود ہی رہتے ہیں اور بنیادی طور پر زمینی بادشاہ یہی ہوتے ہیں۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے افسران میں حاکمیت اس قدر سرائیت کر چکی ہے کہ اپنے ساتھی بیوروکریٹس،انفارمیشن گروپ،فارن سروسز، آڈٹ اینڈ اکائونٹس ،کسٹم ،کامرس اینڈ ٹریڈ، ریلوے،پوسٹل سروس ،ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ، ان لینڈ ریونیو اور آفس مینجمنٹ کے افسران کی راہ میںبھی روڑے اٹکانے سے باز نہیں آتے جبکہ ’’ پرونشل مینجمنٹ سروسز‘‘ کے افسران کی ترقی کی راہ میں دیوار بن کر
مزید پڑھیے


’’اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیل‘‘ ا حسن اقدام

جمعرات 02  ستمبر 2021ء
ملک محمد سلمان
بحیثیت اسلامی ملک کے ہمارے ہاں خواتین کے حقوق کی پاسداری کی جانی چاہئے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہاں خواتین کے حقوق کا استحصال کیا جاتا ہے۔ ہم عورت کو معاشرے کا حسن، وقار اور استحکام کی ضمانت قرار دیتے ہیں اور سب سے زیادہ ظلم بھی اسی پر کرتے ہیں۔ گھریلو تشدد، تیزاب پھینکنا اور جنسی طور پر ہراساں کرنا،وراثت سے محرومی، کم عمری میں شادی، جائیداد ہتھیانا، غیرت کے نام پر قتل جیسے اقدامات عام ہیں۔جاگیر دارانہ ذہنیت، قبائلی کلچر اور انتہا پسند مذہبی سوچ، رواج اور رسومات ابھی تک موجود ہیں۔ خاص طور پر عورتوں
مزید پڑھیے


انصاف ، انسانیت اور خودداری کے تین سال

هفته 28  اگست 2021ء
ملک محمد سلمان
جمعرات کے روز اسلام آباد میں تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی پیش کرنے کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کے اہم رہنماوں نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیراعظم کا خطاب لائیو دکھانے کے لیے تحریک انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے ملک بھر میں عوامی مقامات پر انتظامات کیے گئے اور ملک کے بڑے شہروں کراچی، حیدر آباد، لاہور، ملتان، کوئٹہ، پشاور اور گلگت سمیت مختلف مقامات پر بڑی سکرینیں نصب کی گئیں۔ تین سالہ کارکردگی رپورٹ کا بغور جائزہ لینے کے بعد کافی خوش آئند حقائق سامنے آئے
مزید پڑھیے









اہم خبریں