ماسکو( نیٹ نیوز) روس کے چڑیا گھر میں موجود گاتا ہوا ایک شیر (ٹائیگر) اپنی منفرد آواز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی شہر بار ناول کے ایک چڑیا گھر میں موجود 8 ماہ کا ایک شیر خلاف توقع منفرد اور سریلی آوزیں نکالتا ہے جسے سن کرکسے طوطے کا گمان ہوتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ننھا شیر کسی قسم کی تکلیف کا شکار نہیں بلکہ یہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ایسی آوازیں نکالتا ہے ۔چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شیر بچپن سے ہی ایسی آوازیں نکالتا ہے ۔
روسی چڑیا گھر کا سریلا شیر اپنی آواز کی وجہ سے مشہور ہوگیا
پیر 01 مارچ 2021ء
ماسکو( نیٹ نیوز) روس کے چڑیا گھر میں موجود گاتا ہوا ایک شیر (ٹائیگر) اپنی منفرد آواز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی شہر بار ناول کے ایک چڑیا گھر میں موجود 8 ماہ کا ایک شیر خلاف توقع منفرد اور سریلی آوزیں نکالتا ہے جسے سن کرکسے طوطے کا گمان ہوتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ننھا شیر کسی قسم کی تکلیف کا شکار نہیں بلکہ یہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ایسی آوازیں نکالتا ہے ۔چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شیر بچپن سے ہی ایسی آوازیں نکالتا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 01 مارچ 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں