روم(ویب ڈیسک) اٹلی میں ریسکیو اہلکاروں نے پہاڑ پر پھنسی خاتون اور اس کے کُتے کو بحفاظت ریسکیو کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اٹلی کے صوبے Lecco کے Moregallo نامی پہاڑی علاقے میں ایک خاتون اپنے پالتو کُتے کے ساتھ چہل قدمی کر رہی تھی کہ اُس کا پاؤں پِھسل گیا اور یوں خاتون کُتے سمیت 3,940 بلندی پر پھنس گئی جنہیں عملے نے بروقت ریسکیو کر لیا۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیم کو ایک شہری کی جانب سے اطلاع دی گئی اور پھر ہیلی کاپٹر کے ذریعے خاتون اور کُتے کو ریسکیو کیا گیا۔
اٹلی، پہاڑ پر پھنسی خاتون کو کتے سمیت بچالیا گیا
پیر 02 مارچ 2020ء
روم(ویب ڈیسک) اٹلی میں ریسکیو اہلکاروں نے پہاڑ پر پھنسی خاتون اور اس کے کُتے کو بحفاظت ریسکیو کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اٹلی کے صوبے Lecco کے Moregallo نامی پہاڑی علاقے میں ایک خاتون اپنے پالتو کُتے کے ساتھ چہل قدمی کر رہی تھی کہ اُس کا پاؤں پِھسل گیا اور یوں خاتون کُتے سمیت 3,940 بلندی پر پھنس گئی جنہیں عملے نے بروقت ریسکیو کر لیا۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیم کو ایک شہری کی جانب سے اطلاع دی گئی اور پھر ہیلی کاپٹر کے ذریعے خاتون اور کُتے کو ریسکیو کیا گیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 02 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں