شنگھائی (ویب ڈیسک ) ٹیکنالوجی کا دور ہے اور زندگی کا ہر کام جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ہی کیا جا رہا ہے ۔ چین میں بھی ماہرین نے ایک ایسا ہی ڈرون تیار کیا ہے جو کچرا جلا کر اسے ختم کرنے کے کام آئیگا۔ایسے مقامات جہاں سے کچرا اْٹھانا یا صاف کرنا ممکن نہیں ہوتا وہاں یہ آگ اْگلنے والا ڈرون شعلوں کی مدد سے کچرے کا صفایا کریگا۔بجلی کے کھمبے ہوں یا بلند عمارتوں کے باہر مشکل مقامات پر موجود کچرا ہو، یہ ڈرون چار سے پانچ میٹر لمبا شعلہ اْگل کر اس کچرے کو جلا کر ختم کر دیتا ہے ۔چین کی الیکٹرک کمپنی نے تاروں کی صفائی کیلئے ان ڈرونز کا استعمال شروع کردیا ہے جو کافی کارآمد ثابت ہورہا ہے ۔
چینی ماہرین نے تاروں سے کچرا ہٹانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا
اتوار 20 جنوری 2019ء
شنگھائی (ویب ڈیسک ) ٹیکنالوجی کا دور ہے اور زندگی کا ہر کام جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ہی کیا جا رہا ہے ۔ چین میں بھی ماہرین نے ایک ایسا ہی ڈرون تیار کیا ہے جو کچرا جلا کر اسے ختم کرنے کے کام آئیگا۔ایسے مقامات جہاں سے کچرا اْٹھانا یا صاف کرنا ممکن نہیں ہوتا وہاں یہ آگ اْگلنے والا ڈرون شعلوں کی مدد سے کچرے کا صفایا کریگا۔بجلی کے کھمبے ہوں یا بلند عمارتوں کے باہر مشکل مقامات پر موجود کچرا ہو، یہ ڈرون چار سے پانچ میٹر لمبا شعلہ اْگل کر اس کچرے کو جلا کر ختم کر دیتا ہے ۔چین کی الیکٹرک کمپنی نے تاروں کی صفائی کیلئے ان ڈرونز کا استعمال شروع کردیا ہے جو کافی کارآمد ثابت ہورہا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 20 جنوری 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں