Common frontend top

شاہد رند


بڑاسوال ریاست یا سیاست


ملکی سیاست میں ایک ہیجان کی سی کیفیت ہے۔ ہر سیاسی جماعت کو ریاست سے زیادہ اپنی سیاست او ر اقتدار سے غرض ہے۔ اس میں چاہے ن لیگ ہو یا پیپلزپارٹی جے یو آئی ف ہو یا تحریک انصاف ہو ہر جماعت اس ہیجان میں یہ نہیں دیکھ رہی کہ اسکے اقدامات صرف سیاست بچانے کے ہیں ریاست بچانے کے نہیں۔ اور اگر سیاسی قیادت کا یہی رویہ رہا تو اسکا نقصان سیاست کو ہو یا نہیں ریاست کو ضرور ہوگا۔ اس وقت وفاق ،پنجاب اور بلوچستان میں ایک بحرانی صورتحال ہے۔ وفاق میں حکومت بن گئی ہے لیکن
اتوار 29 مئی 2022ء مزید پڑھیے

بلوچستان: بلدیاتی نظام اورامیدیں

پیر 16 مئی 2022ء
شاہد رند
ملک میں سیاسی ہیجان کی کیفیت طاری ہے، جمہور اور جمہوریت کی علمبردار جماعتیں سلیکٹڈ اور امپورٹد حکومت نامنظور کے نعروں سے ملک گونج رہا ہے ،ن لیگ پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی ن لیگ کے نقش قدم پر چل رہی ہے جبکہ بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی دھڑے در دھڑے میں تقسیم ہورہی ہیں، جسکے نتیجے میں ممکن ہے مئی کے آخر میں بلدیاتی انتخابات میں یہ دونوں جماعتیں بلوچستان کی سیاست میں کہیں بہت پیچھے نہ رہ جائیں بلکہ کہیں فارغ ہی نہ ہو جائیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان ملک کے
مزید پڑھیے


معیشت کو سمگلنگ سے ہونیوالے نقصانات

منگل 26 اپریل 2022ء
شاہد رند
بلوچستان کے ضلع چاغی میں چند روز قبل ایک افسوسناک واقعہ پاک افغان بارڈر کے قریب پیش آیا جہاں سکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا اس واقعے کو بنیاد بنا کر ایک احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا اس احتجاج کے نتیجے میں چاغی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور مشتعل افراد آمنے سامنے آئے مشتعل افراد نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے کیمپ کو پہلے گھیرا اور پھر پتھرائو شروع کردیا جسکے بعد وہاں بھی فائرنگ ہوئی جسکے نتیجے میں تقریباً سات افراد زخمی ہوئے پہلے جو واقعہ سرحد کے قریب پیش آیا
مزید پڑھیے


شارٹ آف لینتھ بائولنگ ، نو بالز

منگل 19 اپریل 2022ء
شاہد رند
سابق وزیر اعظم عمران خان نے جس اندا ز میں کرکٹ کھیلی اسہی انداز میںاپنے نیچرل سٹائل میں پورے رن اپ کیساتھ سیاسی میدان میں بائونسر مار رہے ہیں ۔ اب سیاسی میدان میں وہ ویسا ہی جوش دکھانے کے خواہش مند ہیں۔ستر سال کی عمر ہونے کے باوجود انہوں نے اپنے فٹنس کا بڑا خیال رکھا ہے لیکن گزرتی عمرکیساتھ ان کے پیس بیٹری کمزور ہوچکی ہے۔ فٹنس کیساتھ ضرور چند اچھے اوور کروا سکتے ہونگے لیکن اب ٹیسٹ میچ میں لمبے سپیل کروانا آسان نہیں ہوگا اور شومئی قسمت ان کے ساتھ ان کی سیاسی ٹیم
مزید پڑھیے


بیڈ گورننس کرپشن اور بھل صفائی

هفته 16 اپریل 2022ء
شاہد رند
گزشتہ دو دھائیوں سے جب بھی بلوچستان سے باہر جانا ہو بالخصوص لاہور یا اسلام آباد دو بنیادی سوال سننے کو ملتے ہیں بلوچستان کے حالات کیسے ہیں۔ جب جواب دیا جائے اب بہتر ہیں تو دوسرا سوال ہوتا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ کیا ہے اوراس مسئلے کا حل کیا ہے ان دو سوالوں کے جواب دیتے بیس سال گزر گئے۔ راقم کی دانست میں یہ سوال ہر بلوچستانی سے لاہور یا اسلام آباد میں پوچھا جاتا ہوگا۔ ہر زی شعور شخص اپنی اپنی علم معلومات اور سوچ کے مطابق ان سوالوں کا جواب دیتا رہا ہو گا۔ میرے
مزید پڑھیے



بلوچستان: ترقی اور ای ٹینڈرنگ کا منصوبہ

جمعرات 07 اپریل 2022ء
شاہد رند
چند سال قبل اسلام آباد سے لاہور براستہ موٹر وے ایک سفر کے دوران بلوچستان کے ایک سابق سینیٹر کے ہمراہ موجود تھا ،گفتگو کا آغاز موٹر وے کے سفر اور لاہور میں داخل ہوتے ہی اس شہر کی ترقی کودیکھ کر میں نے اپنے صوبے کے اس رہنما سے یہ سوال کیا کہ ساتویں این ایف سی ایوارڈ سے قبل ہمارا اور آپکا وطیرہ رہا کہ ہم روتے رہتے تھے کہ پنجاب کھا گیا وفاق نے حصہ پورا نہیں دیا لیکن ساتویں این ایف سی ایوارڈکے بعد تو بلوچستان کے سارے شکوے شکایتیں دور ہوگئیں ہیں۔ اب پیسے کی
مزید پڑھیے


زرداری ڈاکٹرائن یا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ

هفته 02 اپریل 2022ء
شاہد رند
چند ماہ قبل بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کا کھیل چاغی ڈاکٹرائن کے تحت کھیلا گیا۔ انہی صفحات پر تحریر کرچکا ہوںکہ بلوچستان سے شروع ہونے والا کھیل لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ سے اسلام آباد جائیگا۔ ایسا کیوں تھا اس دلیل کی بنیاد کیا تھی سب سے پہلے اس کی وضاحت ضروری ہے کیونکہ وزیر اعظم عمران خا ن چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور پرویز خٹک کیساتھ بلوچستان میں جام کمال کی حکومت کو گھر بھیجنا چاہتے تھے۔ جس کے لئے انہیں بی اے پی کے قدوس بزنجو کے دھڑے کی حمایت حاصل تھی اور ساتھ میں
مزید پڑھیے


ریکوڈک اور سیاسی ذمہ داری

جمعرات 24 مارچ 2022ء
شاہد رند
انیس جنوری دو ہزار بائیس کو انہی صفحات پر لکھ چکا تھا کہ ریکوڈک کے حوالے سے اگر موجودہ وفاقی یا صوبائی حکومت نے ایک بہتر ڈیل کو بھی مس ہینڈل کیا تو پاکستان کی معیشت کے بیل آؤٹ پیکج ریکوڈک سے ایک اور مس ہینڈلنگ ایک نئی تباہی کا پیغام ہوگی اور دنیا میں سونے کی پانچویں بڑی کان ریکوڈک اپنے نام کے لفظی معنوں کی طرح ریت کا ٹیلا ہی رہیگی۔ اب انیس مارچ دو ہزار بائیس کی شام اچانک محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان نے نوید سنائی کہ بلوچستان صوبائی کابینہ نے ایک خصوصی اجلاس بلاکر ریکوڈک کے
مزید پڑھیے


عدم اعتماد ،مفادات اور انا کا کھیل

پیر 21 فروری 2022ء
شاہد رند
چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے منڈی بہائوالدین میں جس انداز سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا انکی تقریر کی باڈی لینگویج سے لگ رہا تھا کہ وہ اپوزیشن میں جانے اور اپوزیشن کے رول کی تیاری کیلئے نیٹ پریکٹس کررہے ہیں جہاں وہ چھوٹے رن اپ سے کچھ شارٹ آف لینتھ بائولنگ کرکے اپوزیشن کو بتا رہے ہوں کہ وہ اب بھی بائونسر مار سکتے ہیں اور نہ صرف بائونسر مار سکتے ہیں بلکہ یارکر مار کر وکٹیں اڑانے کی صلاحیت رکھتے ہیں یہ تو تیاری ہے بانوے کے کپتان کی لیکن مسئلہ یہ ہے
مزید پڑھیے


حقیقی اپوزیشن!

هفته 05 فروری 2022ء
شاہد رند
کچھ برس پہلے ایک اہم قانون کی اسمبلی سے منظوری کے بعد جب اس قانون کی مخالفت کرنے والی جماعتوںنیشنل پارٹی جے یو آئی ف پشتونخواہ میپ اور جماعت اسلامی کی اسلام آباد میں دھواں دھار پریس کانفرنس ٹی وی چینل پردیکھ رہا تھا جیسے ہی پریس کانفرنس ختم ہوئی توراقم نے میر حاصل خان بزنجو مرحوم کو فون کرکے کہا کہ اگر اس قانون کی مخالفت نہ کرتے تو آپ کو کیا نقصان ہوجاتا۔ آپ بھی ملک کی بڑی جماعتوں کی فہرست میں کھڑے ہوتے۔ دیکھیں نہ اپوزیشن کی سرخیل جماعتوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بھی
مزید پڑھیے








اہم خبریں