Common frontend top

شاہد رند


نئی کشمکش


وزیر اعلٰی بلوچستان قدوس بزنجو کی اقتدار کی کشتی میں جن مسافروں کو لیکر چلنا ہے اس میں حکومت کے انتالیس اراکین کو بٹھانے کی گنجائش ہے جبکہ اپوزیشن کی کشتی میں چوبیس سے پچیس اراکین کی گنجائش موجود ہے اسطرح دو کشتیوں میں سوار ان مسافروں کی تعداد پینسٹھ کے لگ بھگ بنتی ہے قدوس بزنجو کے وزیر اعلٰی بننے سے قبل یہ پینسٹھ مسافر دو کشتیوں پر سوار تھے حکومتی کشتی کے ناخدا بی اے پی کے جام کمال تھے جبکہ اپوزیشن کی کشتی کے ناخدا جے یو آئی ف کے ملک سکندر ایڈوکیٹ تھے چند
هفته 29 جنوری 2022ء مزید پڑھیے

ریکوڈک ، سونے کی کان یا ریت کا ٹیلا (حصہ دوئم )

بدھ 19 جنوری 2022ء
شاہد رند
ریکوڈک کے حوالے سے سب سے پہلے انیس سو ترانوے میں اسوقت کی ایک نگراں حکومت جس کا اخلاقی مینڈیٹ نہیں تھا کہ وہ کوئی اتنا بڑا معاہدہ کرتی چلیں کرلیا بلوچستان کے سابق سیکریٹری خزانہ اور معاشی امور کے ماہر محفوظ علی خان کے ایک مضمون کے مطابق حکومت بلوچستان نے یہاں کے معدنی وسائل سے استفادہ کرنے کے لیے ریکوڈک کے حوالے سے 1993 میں ایک امریکی کمپنی بروکن ہلز پراپرٹیز منرلز کے ساتھ معاہدہ کیا۔یہ معاہدہ بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے امریکی کمپنی کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے طور پر کیا گیا تھا۔چاغی ہلز
مزید پڑھیے


ریکوڈک ، سونے کی کان یا ریت کا ٹیلا

پیر 17 جنوری 2022ء
شاہد رند
ریکوڈک کاپرانا نام کو ہ دلیل ہے جو نو کنڈی سے تقریبا ستر کلو میٹر شمال مغرب ایران بارڈر کے قریب ایران اور افغانستان سے طویل سرحد رکھنے والے بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ہے۔ ریکوڈک کے معنی اگر تلاش کئے جائیں تو دو بلوچی کے لفظ ریک یعنی ریت اور ڈک یعنی ٹیلا ریت کا ٹیلا کے بنتے ہیں۔ بلوچستان کا ضلع چاغی ویسے تو دو حوالوں سے مشہور ہے ایک چاغی میں ایٹم بم کا ٹیسٹ دوسرا سینڈک اور ریکوڈک کے سونے چاندی سمیت دیگر معدنیات کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ بعض رپورٹس کے مطابق ریکوڈک
مزید پڑھیے


جنوری ، ہنی مون کا اختتام

هفته 01 جنوری 2022ء
شاہد رند
سال دو ہزار اکیس کے اختتام پر بلوچستان کی سیاست میں ہم نے تبدیلی دیکھی، جام کمال کی حکومت کے خاتمے پر انکی جماعت کے قدوس بزنجو وزیر اعلٰی بلوچستان بن گئے یہ حکومت کیوں بنی کیسے بنی بنانے میں کس کی کیا سرمایہ کاری کیوں تھی یہ سب واضح ہے جب سے نئی حکومت بنی ہے ہر گزرتے دن کیساتھ یہ حقیقت عیاں ہو رہی ہے کہ جام کمال کو جو وجوہات بتا کر ہٹایا گیا مسئلہ ان وجوہات سے زیادہ کچھ اور تھا، ہر روز ہر حکومتی اقدام ایک نیا کارنامہ ہوتا ہے موجودہ حکومت کے اب تک
مزید پڑھیے


گوادراحتجاج امید کی کرن

اتوار 26 دسمبر 2021ء
شاہد رند
بالآخر ایک ماہ سے زائد جاری رہنے والا دھرنا جو گوادر کو حق دو کے نعرے سے شروع ہوا تھا ایک تحریری معاہدے کی صورت میں اختتام پذیر ہوا۔ یہ معاہدہ حق دو تحریک کے ابتدائی چارٹر آف ڈیمانڈ میں شامل ستائیس نکات میںسے تیرہ نکات پر مشتمل ہے ایک ماہ کے دوران بلوچستان حکومت کے وزراء نے چار مختلف رائونڈز میں مولانا ہدایت الرحمان کو منانے کی کوشش کی۔ لیکن مولانا نے انکار کر دیا اس کی وجہ مولانا کی وہ طاقت تھی جو مولانا کو حسین واڈیلہ یا ماسی ذینی کی صورت میں حاصل
مزید پڑھیے



ماہی گیر کا بیٹا لیڈر

هفته 11 دسمبر 2021ء
شاہد رند
عوام کسی ایسے انسان کو تلاش کرتے ہیں جوعوام کی آواز کو ارباب اختیار کے سامنے بغیر لگی لپٹی پیش کرتا ہے تو اس شخص کو عوام لیڈر بنادیتی ہے۔ میری دانست میں مولانا ہدایت الرحمان وائس آف وائس لیس بن چکے ہیں۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ مولانا کو اپنی سیاست میں لچک پیدا کرنی ہوگی کیونکہ سیاست میں معاملات کو چلانے کیلئے کچھ لچک دکھانی ہوتی ہے۔ احتجاج کے اسباب پر بات نہ کی جائے تو ناانصافی ہوگی۔ گزشتہ تین دھائیوں سے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کو دبئی اور سنگاپور بنانے کے خواب بلوچستان اور
مزید پڑھیے


کھیل شروع یا کھیل ختم

منگل 07 دسمبر 2021ء
شاہد رند
انیس نومبر کو وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ جو چاہئں گے وہ ہوگا۔ ویسے ملکی سطح پر وزیر اعظم عمران خان اور بلوچستان سے صادق سنجرانی قسمت کے دھنی ہیں۔ گزشتہ چند سال میں ان دو شخصیات نے ثابت کیا کہ وہ جو چاہئں گے وہ ہوگا، اور ہوتا بھی رہا ہے۔ اس بار حیرانی کی بات کیا ہے؟ میرے لئے ایک بات حیران کن ہے جسے کوئی سمجھے یا نہ سمجھے مجھے اس بار اپوزیشن بڑی مطمئن نظر آئی ۔ حکومت کی طرف سے حالیہ قانون سازی کیلئے
مزید پڑھیے








اہم خبریں