27جولائی 2023ء جمعرات کو دہلی میں چین کے سفارت خانے نے بھارتی صوبے اروناچل پردیش کے کھلاڑیوں کو انڈین پاسپورٹ کومسترد کرتے ہوئے چینی موقف کو اٹل اورناقابل تنسیخ قراردے کر ایک علیحدہ کاغذ پر ویزے جاری کئے ہیں۔ جمعرات کو جب یہ ٹیم چین کے لیے روانہ ہو رہی تھی توانڈیاکے ایئر پورٹ پر حکام نے انہیں روک دیا۔یہ معاملہ انڈین وشو ٹیم کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، جو ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں تمغے جیتنے کی توقع کر رہی تھی۔ اس ٹیم میںسال 2018ء کے ایشیائی کھیلوں میں تمغہ جیتنے والی منی پور کی روشیبینا دیوی نورم بھی
منگل 01 اگست 2023ء
مزید پڑھیے
عبدالرفع رسول
بھارتی مسلمانوں پر ٹماٹر مہنگے کرنے کا الزام
جمعرات 27 جولائی 2023ءعبدالرفع رسول
آرایس ایس کے پیروکارابھارتی مسلمانوں کا کافیہ حیات تنگ کرتے اوران پرطرح طرح کے بے ہودہ الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔۔لو جہاد، کرونا جہاد، تھوک جہاد، یو پی ایس سی جہادکی طرح اب آسام کے مسلمانوں پر’’سبزی جہاد‘‘کا ا لزام لگایا جا رہا ہے۔انڈیامیں ٹماٹر ناپید ہیں مگر لال مسلمانوں کو کیا جارہا۔سبزی جہاد جیسی من گھڑت اصطلاحات کو آسام کے مسلمان سبزی فروشوں کے خلاف گالی اور دھمک کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ مسلمان معمولی سا کاروباربھی نہ کرسکیں۔ ویسے بھی پورے انڈیامیں کاروبارسے منسلک مسلمانوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
بھارت کے خلاف یورپی پارلیمان کی قرارداد!!
اتوار 23 جولائی 2023ءعبدالرفع رسول
پوری دنیا اس امر سے آگاہ ہے کہ بھارت میں ہندواکثریت کے ہاتھوں مسلمان ،مسیحی اورسکھوں سمیت تمام اقلیتیںجبرکی شکار ہیں لیکن اس کے باوجود دنیا میں ایساکوئی ار تعاش پیدا نہیں ہوتا کہ جو بھارت کے دست تظلم کو زنجیروں میں جکڑے۔اگرچہ 14جولائی 2023ء جمعرات کو یورپی یونین کی پارلیمان میں بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خونریز نسلی فسادات کے خلاف قرارداد منظور کی ہے لیکن بھارت کی مودی حکومت کسی جکڑ میں نہیں آتی ۔ اس قرارداد میں منی پور کے فسادات کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی گئی ہے اور بھارت پر زور
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
زرعی انقلاب اور معاشی ترقی؟
اتوار 16 جولائی 2023ءعبدالرفع رسول
مملکت پاکستان میں زرعی شعبے میں انقلاب لانے کیلئے ا فوج پاکستان نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم تیار کر لیا ہے جس کے تحت جدید کاشتکاری کے متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز ہو گیا ہے۔افواج پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل سٹریٹیجک پراجیکٹس کی زیر نگرانی ایل آئی ایم ایس سینٹر آف ایکسیلنس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، منصوبے کے تحت ملک بھر میں 2 ٹریلین روپے کی معاشی سرگرمیاں ہونگی، زراعت کے شعبے میں 3 ارب ڈالرز تک غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی جبکہ مقامی سرمایہ کاری اسکے علاوہ ہو گی۔
مملکت پاکستان کے زرعی شعبے کوجدید
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
سویڈن میں توہین قرآن کاشرمناک واقعہ!
اتوار 02 جولائی 2023ءعبدالرفع رسول
28 جون 2023بدھ کوجب سویڈن سمیت پورے یورپ میں مسلمان عیدالاضحی منارہے تھے توعید کی شام کوسویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک ناپاک وجود کے حامل سلوان مومیکا نے قرآن مجید کی توہین کاارتکاب کیا۔ظلم بالائے ظلم یہ ہے کہ ملعون نے اس بدترین گھٹیاحرکت انجام دینے کے لیے کورٹ سے باقاعدہ اجازت لی تھی۔ سینکڑوں عینی شاہدین کے مطابق مسجد کے باہر موجود درندہ صفت لوگوںمیں سے ایک درندے نے قرآن مجید کے مقدس اوراق کو پھاڑ دیا اور مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنے کے بعد انھیں نذر آتش کیا۔ملعون سلوان مومیکا نے سی این این کو
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
حج اور امت مسلمہ کی زبوں حالی
بدھ 28 جون 2023ءعبدالرفع رسول
حج اسلام کا ایک ایسا بنیادی رکن ہے جو اخلاقی ، معاشرتی ، اقتصادی ، سیاسی ، قومی و ملی زندگی کے ہر پہلو پر حاوی ہے اور مسلمانوں کی عالمگیر اوربین الاقوامی حیثیت کا عکاس ہے۔حج میں تمام دنیا سے اسلام کے پیروکار جمع ہو کر اللہ کی وحدانیت، اس کی ذات وصفات اور اس کی ربوبیت میں کسی کے شریک نہ ہونے کا اقرار کرتے ہیں۔یہ عظیم الشان سالانہ اجتماع مرکز اسلام مکہ المکرمہ کے میدان عرفات میں منعقد ہوتا ہے کہ جہاں سے حق و سچائی کا چشمہ ابلا اور اس نے دنیا کو سیراب کیا۔’
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
اکھنڈ بھارت اورعلاقائی ممالک؟
اتوار 18 جون 2023ءعبدالرفع رسول
2014ء سے بھارت میں اعلانیہ اور عملی طور پر ہندوراشٹریااکھنڈ بھارت کا ڈنکا بج رہا ہے۔ 28 مئی 2023ء اتوارکو بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت مکمل ہوئی اورمودی کے ہاتھوںاس کاافتتاح ہوا ۔اس موقع پر بھارت کی پارلیمان کی نئی عمارت کوہندو راشٹر کے نظریہ کی سمبل طورپرپیش کیاگیا ۔بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں ’’اکھنڈ بھارت ‘‘کا ایک نقشہ بھی آویزاں کیا گیا ہے، جس میں پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش کو بھی بھارت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ بنیادی طورپریہ نقشہ آر ایس ایس کی خواہش کردہ نظریاتی ہندو ریاست کی علامت اور توسیع پسندانہ ذہنیت کا ظہار
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
پاکستانی میڈیا اورمنی پورکی بدترین صورتحال
جمعه 16 جون 2023ءعبدالرفع رسول
بھارت کا الیکٹرانک اورسوشل میڈیا پاکستان کے خلاف جس پیمانے پر منفی پراپیگنڈا ،اور من گھڑت مہم جوئی کر رہا ہے، پاکستان کے خلاف ہرسطح پر مہلک اور زہریلا پراپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے۔پا کستان میں رنگ ونسل ،زبان اور علاقائی و قومیت پرستی کے زہرناک رجحانات کو بڑھاوا دینے کے لئے بھارت کا الیکٹرانک اورسوشل میڈیا جس طرح اپنے شب وروزایک کئے ہوئے ہے۔ اس کا بھرپور جواب دینے کی ضرورت ہے ۔ الیکٹرانک میڈیاکے ساتھ ساتھ بھارت نے سوشل میڈیا پرمقامی ذات اور قبائلی ناموں سے جعلی آئی ڈیز بنا کر پراپیگنڈے کے لئے صفحات اور گروپ بنارکھے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
سیاسی شعور کی نا پختگی!!
منگل 13 جون 2023ءعبدالرفع رسول
یہ طے ہے کہ سیاسی بہروپوں کادائو وہاں چلتا ہے کہ جہاں ان کے ووٹر بے شعور ہوں۔یہ بات طے ہے کہ اس قوم کی اکثریت میں بالعموم سیاسی شعور کی نا پختگی پائی جاتی ہے ۔ پاکستان سیاسی اعتبار سے اگرچہ ایک جمہوری ملک کا تعارف رکھتا ہے اوراعلیٰ اعلان کہاجاتا ہے کہ یہاںکے باشندگان کوجملہ حقوق حاصل ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہاں عوام کی اکثریت نیم قبائلی اورنیم جاگیردارانہ نظام کے قعرمذلت میں اسیر ہے یہ کوئی بے دلیل بات نہیں بلکہ یہ تاریخی شواہد ہیںاور اس مملکت کی پون صدی پر محیط تاریخ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کااحوال!!
بدھ 07 جون 2023ءعبدالرفع رسول
افغانستان میں بگرام ائیر بیس، عراق میں ابوغریب جیل ،کیوبا میں گوانتاناموبے امریکہ کے تمام عقوبت خانے انسانیت کے مذبح خانے کہلاتے ہیں جہاں دنیا بھر سے لائے گئے قیدیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کی دل دہلانے والی داستانوں میں سے ایک خوفناک اورغمزدہ کہانی دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہے جنہیں ایک سیاہ ترین اوربد نام زمانہ امریکی فیصلے کے تحت 3 جون 2082ء تک امریکی عقوبت خانے میں پابند سلاسل رکھنے کی سزا سنائی جا چکی ہے۔30 مئی 2023ء منگل کو20 برس بعد پہلی بار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے