دہلی میں ہندئووں کے ایک بہت بڑے جلسہ عام میںہزاروں شرکاء جلسہ سے ہاتھ بلند کراتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کے سرقلم کرنے کاعہد لیا گیا ۔ یہ تعجب خیز اس لئے نہیں کیونکہ بھارتی دارالحکومت مسلم کشی کی ایک طویل تاریخ رکھتا ہے ۔ گزشتہ 75برسوں کے دوران موقع ہاتھ آتے ہی مسلمانوں کا قتل عام کردیاگیا ہے جبکہ ان کی بستیوںکو آگ لگاکرتہہ وبالاکردیاگیا۔ معمولی بہانہ تراشتے ہوئے بھارتی ریاستی مشینری’’بی جے پی حکومت ‘‘ کے بھرپورتعاون سے آج بھی دہلی کو مسلمانوں سے پاک کرنے کے لیے آرایس ایس اوراس کی درجن بھر ذیلی تنظیمیں مسلمانوں کے
اتوار 16 اکتوبر 2022ء
مزید پڑھیے
عبدالرفع رسول
تہاڑ جیل کشمیری مسلمانوں کی قتل گاہ
جمعرات 13 اکتوبر 2022ءعبدالرفع رسول
اسیران کشمیر کوبھارتی جیلوں میںہرلمحے پہ بے پناہ مظالم،بے رحمانہ تشدد اور انتقامی کارروائیوں کاسامنا ہے مگراس کے باوجودوہ مطالبہ آزادی اوراپنے سچے موقف پرچٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔ان کے عزم وہمت کو دیکھ کر چانکیہ پالیسی سازوں کویہ سوجھی کہ اسیران کشمیر کو یکے بعددیگرے جیلوں اوراذیت خانوں کے اندر ہی ابدی نیندسلادینے سے ہی بھارت کاکلیجہ ٹھنڈاہوسکتاہے۔بھارت کے دراوغان قفس کوآڈرملاہے کہ وہ عقوبت خانوں میں پڑے کشمیری محبوسین کوتڑپاٹرپاکرقتل کردیں۔دہلی کی تہاڑ جیل میں الطاف احمدشاہ کاقتل اس کر یہہ الجہت داستان اس پر شاہد ہے ۔ رواں ماہ دس اکتوبر کو الطاف احمد شاہ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
قیامت خیز زلزلے کی روداد!
اتوار 09 اکتوبر 2022ءعبدالرفع رسول
عام دنوں کی طرح8 اکتوبر2005ء کے روز بھی مظفرآباد اوربالاکوٹ میں لوگ خوشیوںمیں مگن تھے کسی کویہ گمان بھی نہ تھاکہ آن کی آن میںوہ فنا کے اندھیرے میں اتر جائیں گے۔ایک ہی جھٹکے نے ہنستے بستے شہر مظفرآباد کو تباہ کرکے رکھ دیا۔زلزلے کے پہلے ہی جھٹکے کے ساتھ جب میں اورمیرے بچے قیام گاہ سے باہرآئے تومحلے کے بیشترمکانات کو زمین بوس ہوئے دیکھا۔ میں نے اپنے گیٹ سے باہر قدم رکھا تو زمین پرخوفناک دراڑیں پڑی تھیں۔گھرکے سامنے والی پہلی گلی بچوں ،جوانوں ،بوڑھوںاورخواتین کی لاشوں سے اٹی پڑی دیکھ کر الٹے قدم پھر گھرکے صحن
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
بھارت کی نظروں عید گاہ سری نگرکیوں کھٹک رہی ہے!!
جمعه 07 اکتوبر 2022ءعبدالرفع رسول
مقبوضہ کشمیرکی وسیع وعریض عیدگاہ اورعظیم الشان مسجد اورتاریخی مزار شہداء ،اہل اسلام کے یہ تینوں مقامات ایک ہی جگہ شمالی سری نگر میں واقع ہیں۔ سری نگرکی عیدگاہ روزاول سے ہی مسلمانان کشمیرکا مرکز رہی ہے ۔ آج کل یہ عید گاہ کشمیرکے چوپالوں میں زیر بحث ہے۔یہ بحث اس وقت سے شروع ہے کہ جب عیدگاہ سری نگر سے متعلق مودی کی طرف سے رچائی جانے والی زہرناک سازش طشت از بام ہوئی۔ ستمبر2022ء کے وسط میں 650کنال یعنی 81 ایکڑ اراضی پر مشتمل سری نگر کی عیدگاہ کو کرکٹ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
متحدہ مجلس علماء کا بھارت کے نام پیغام
جمعه 30 ستمبر 2022ءعبدالرفع رسول
اس خطے کی تاریخ گواہ ہے کہ علماء کرام یہاں برپا ہونے والی ہر اس تحریک کا ہراول دستہ رہے ہیں۔ 1857ء کی جنگ آزادی ،تحریک مجاہدین، مجاہدین حر، تحریک محمودحسن اور قیام پاکستان کے دوران ہونے والی تمام سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے توعلماء کرام نے ان تحریکوں میںعبقری رول نبھایا۔ انگریزسامراج سے ہندوستان کی تحریک آزادی میں علما ء کرام کا کردار انتہائی اہمیت رکھتا ہے جبکہ مدارس اسلامیہ بھی ان کے شانہ بشانہ شامل تھے۔ 1857ء کی تحریک کو علما نے جہاد کا نام دیا تھا،1857 میں علامہ فضل حق خیر آبادی، مولانا لیاقت اللہ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
علامہ یوسف القرضاوی ایک فکری رہنما
جمعرات 29 ستمبر 2022ءعبدالرفع رسول
26ستمبر2022ُٰپیر کے روزعرب دنیا کی فلسطین کی حماس اورمصرکی اخوان کی اسلامی تحریکوں کے فکری راہنما عالم اسلام کے معروف اسلامی اسکالر اور فقیہ علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی داعی اجل کولبیک کہہ گئے۔علامہ یوسف القرضاوی کا وطنی تعلق مصر سے تھا لیکن گزشتہ چار دہائی سے آپ قطر میں قیام پذیر تھے ،ایک سوسے زائد معرکۃ الآراء کتابوں کے مصنف ہیں ،اکثر کتابوں کے ترجمے دنیا کی مختلف زبانوں میں شائع ہوچکے ہیں۔پوری دنیامیںآپ کے معتقدین ومحبین کا ایک بڑا حلقہ ہے جو عرب ممالک سے لے کر یورپ ،امریکہ اور برصغیر تک پھیلا ہوا ہے ، آپ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
اقوام متحدہ کوبھیجے گئے ہزارہا میمورنڈم
اتوار 25 ستمبر 2022ءعبدالرفع رسول
ہرسال ستمبر کے آخری عشرے میںاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس نیویارک میںمنعقد ہوا کرتاہے اوراقوم متحدہ سے وابستہ تمام رکن ممالک کے سربراہان مملکت یہاں آکر تقاریر داغ دیتے ہیں جبکہ غریب ممالک کے سربراہان حکومت اس ’’دیوار گریہ‘‘ کے ساتھ کھڑے ہو کراپنی بپتا سناتے ہیں۔کشمیر پر بھی صدر اردوغان نے تقریرکر ڈالی لیکن پہلے ہی کی طرح انکی صدا اس بار بھی صدا بصحرا ثابت ہوگی کیونکہ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآں ہونے سے کلی طورلاتعلق ہوچکا ہے اوراس نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے ۔ گزشتہ سات دہائیوں سے مظلوم
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
خلاف شرع قانون سازی
جمعرات 22 ستمبر 2022ءعبدالرفع رسول
ٹرانس جینڈر ایک مغربی اصطلاح ہے اور یہ ایک پوری تہذیب کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس تہذیب کا نام ہے، ٹرانس جینڈرہے ۔آئین پاکستان کے خلاف قانون سازی کرنے والے مغربی مزاج کے حامل اچھی طرح سمجھتے اور جانتے ہیں کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کیاہے ۔بڑی بے حیائی کے ساتھ اسے بظاہر خواجہ سراؤں کے تحفظ کا بل کہہ کرقانونی شکل دی گئی مگر اس کے پیچھے مبینہ طور پران کا متعفن مزاج پاکستان میں ٹرانس جینڈر کی خباثت کوپھیلانے کے درپے ہے۔جب تک نہ آپ ہربات کواس کے پورے سیاق وسباق کساتھ سامنے رکھیں گے تو آپ کواصل حقائق
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
خالصتان کے لئے کینیڈا میں ریفرنڈم
منگل 20 ستمبر 2022ءعبدالرفع رسول
18ستمبر2022 ء اتوارکوکینڈا میں خالصتان کے لئے ریفرنڈم میں ایک لاکھ سے زائدسکھوں نے خالصتان کے حق میں اپنا ووٹ ڈالا،اس ریفرنڈم کاآغازکینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں’’ بن کررہے گاخالصتان ٹوٹ کررہے گا ہندوستان ‘‘کے نعرے سے ہوا۔ سکھ خواتین اور معمر سکھوں کی بڑی تعداد بھی خالصتان کے حق میںووٹ ڈالنے کیلئے پہنچی ۔اس دوران سکھوںکا کہنا تھا کہ ریفرنڈم کے نتائج دنیا پر واضح کردیں گے کہ سکھ بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، اوریہ کہ بھارتی پنجاب جلد ایک آزاد ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا، سکھوں کاکہنا تھا کہ بھارت طاقت کے ذریعے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
کشمیر کاسیب اب روبہ زوال!
جمعرات 15 ستمبر 2022ءعبدالرفع رسول
بھارت کی مسلم دشمنی ،مسلمان کش پالیسی، خوف، نفرت اور وحشت کی، جو فصل برسوں پہلے بوئی گئی تھی آج وہ برگ و بار لا رہی ہے۔ اگر کسی کے پاس متاعِ لوح و قلم ہے اور وہ اس ماحول کی عکاسی کرنا چاہتا ہے، تو پھر اسے خونِ جگر میں انگلیاں ڈبونا پڑیںگی۔ یہ ساری رودادِ سفر، جذبوں سے معمور ہے۔ ہر گام پر دل کی دھڑکن تیز سے تیز تر ہوتی جاتی ہے۔ چہار سو پھیلے اندھیرے اور کھولتے ہوئے اشتعال کے باعث قلم پر کپکپی طاری ہونا فطری ہے۔ زبانیں بولنے کے لیے بے تاب لیکن
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے