Common frontend top

فیصل آباد


ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا گیا، شہدا کو خراج عقیدت: کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:ائیرچیف

اتوار 08  ستمبر 2019ء

اسلام آباد،لاہور،سرگودھا، فیصل آباد،کراچی (نیوز رپورٹر،خصوصی نمائندہ،خبرنگار،خصوصی رپورٹر،سٹاف رپورٹر) اسلام آباد،لاہور،سرگودھا،کراچی سمیت ملک بھر میں 7 ستمبرکویوم فضائیہ یوم شہدا کے طور پر منایا گیا۔ پاک فضائیہ کی جرات و عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مقامی ایئر بیسز پر تقاریب کا اہتمام کیا گیاجس میں پاک فضائیہ کے افسران و جوانوں کے علاوہ مختلف اہم شخصیات نے شرکت کی۔ 7 ستمبر کے روز پاک فضائیہ نے مکار دشمن بھارت کو دندان شکن جواب دیا اور سرگودھا کی فضا میں ایم ایم عالم نے بھارت کے 5 طیارے گرا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھاجس کے بعد بھارتی سورماؤں
مزید پڑھیے


ریلوے کمرشل سٹاف پر موبائل استعما ل کرنے پر پابندی

پیر 02  ستمبر 2019ء
فیصل آباد(نیوزرپورٹر) ریلوے سٹیشن فیصل آباد کے بکنگ دفاتر میں ملازمین کے موبائل فونز پر مصروف رہنے اور ٹرین چلنے سے چند منٹ پہلے ہی کھڑکی کھولنے کا نوٹس لیتے ہوئے ملک بھر کے ریلوے دفاتر کے کمرشل سٹاف کو موبائل فون استعما ل نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔
مزید پڑھیے


پنجاب کے ہسپتالوں میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین فارغ کرنیکافیصلہ

پیر 02  ستمبر 2019ء
فیصل آباد(آصف سدھو) پنجاب حکومت نے ہسپتالوں میں کنٹریکٹ سسٹم ختم کرکے مستقل بنیادوں پر بھرتی کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں تعینات 900 سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، کنٹریکٹ ختم ہونے کے بعد کسی بھی کنٹریکٹ ملازم کو توسیع نہیں ملے گی بلکہ ان کی جگہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مستقل بنیادوں پر تعیناتیاں کی جائیں گی جس کیلئے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ پنجاب بھر کے تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتالوں میں اس وقت 900 سے زائد کنٹریکٹ ملازمین تعینات
مزید پڑھیے


فیصل آباد:خادم حسین رضوی اشتہاری قرار جائیداد قرق کرنیکا حکم، دائمی وارنٹ جاری

اتوار 01  ستمبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدا لت فیصل آباد نے تحر یک لبیک کے سر براہ مولانا خادم حسین رضوی کو اشتہاری قرار دیدیا ہے جبکہ انکی جا ئیداد قرق کر نے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔ منصورہ آ باد پولیس نے تحر یک لبیک کے سر براہ مولانا خادم حسین رضوی کے خلاف 2017 میں مقدمہ کا اندراج عمل میں لایا تھا اور اس مقدمہ میں متعدد بار طلب کئے جا نے کے باوجود مولانا خادم حسین رضوی پیش نہیں ہو ئے تھے ۔ گذشتہ روز قانونی کارروائی مکمل کئے جا نے کے بعد عدا لت نے
مزید پڑھیے


فیصل آ باد:سوساں روڈ سے زنجیروں میں جکڑا بچہ برآمد

اتوار 01  ستمبر 2019ء
فیصل آ باد(خصوصی رپورٹر)سوساں روڈ سے زنجیروں میں جکڑا بچہ برآمد ہوا ہے ، جسکو نگہبان سنٹر کی انتظا میہ نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ، تفصیلات کے مطابق سوساں روڈ پر زنجیروں میں جکڑے ہو ئے کمسن بچے کو دیکھ کر خدا ترس رکشہ ڈارئیور اعجاز نے اسکو نگہبان سنٹر کی انتظا میہ کے حوالہ کیا ، جس نے ابتدائی طور پر بتایا ہے کہ وہ اروڑی بلوچاں کے رہائشی بہادر کا بیٹا ہے اور اسکا نام ساغر ہے جبکہ اسکے والدین اسکو گھریلو کام کاج کے سلسلہ میں مدینہ ٹاؤن میں واقع ایک کوٹھی میں چھوڑ
مزید پڑھیے



فیصل آباد: ثنا اللہ کے سسرسپردخاک، جنازے کیلئے پیرول پر رہا ئی نہ ملی

پیر 26  اگست 2019ء
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی،آن لائن)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اﷲ کے سسر محمد یوسف بھٹی انتقال کرگئے ،تاہم جنازے میں شرکت کیلئے رانا ثنا اللہ کوپیرول پر رہا ئی نہ مل سکی۔بتایا گیا ہے کہ یوسف بھٹی رانا اعجاز کے والد تھے اور کافی عرصہ سے صاحب فراش تھے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ سمن آباد کے بڑے قبرستان میں ادا کی گئی اور فیصل آباد میں ہی ان کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں ن لیگی رہنماؤں احسن اقبال، پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر، رانا ارشد، رزاق ملک، شیخ اعجاز،
مزید پڑھیے


آصف بٹ کا قتل،ثناء اللہ،شہریار،طارق جانباز ذمہ دار قرار

هفته 24  اگست 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) فیصل آ باد کے علاقہ سمن آباد میں لیگی کارکن آصف بٹ کے قتل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ، عدالت میں ریکارڈ کرائے جا نے والے بیان میں وقوعہ کے دوران زخمی ہو نے والے ماجد نے آصف بٹ کے قتل کا ذمہ دار رانا ثنائاللہ،احمد شہریاراور طارق جانباز کو ٹھہرا دیا ۔علاقہ مجسٹریٹ کی عدا لت میں دفعہ 164 ضابطہ فوجداری بیان میں ماجد کا کہنا تھاکہ وقوعہ سے ایک روز قبل رانا شہریار مزمل شاہ کے گھر آیا اور رانا ثناء اللہ کا پیغام دیا،اس کے بعد رانا خالد اور نامعلوم شخص
مزید پڑھیے


عالمی منشیات سمگلروں کیخلاف ایرانی مدد حاصل کرنیکا فیصلہ

هفته 24  اگست 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) پنجاب پولیس نے عا لمی سطح پر منشیات کی سمگلنگ میں ملوث عناصر کی سر کوبی کیلئے ایران کی مدد حا صل کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایران کے ساتھ رابطہ کیلئے ایڈیشنل آئی جی انعام غنی کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیاہے ۔ آ ئی جی پنجاب کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اینٹی نا ر کوٹکس پولیس ایران کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کریگی اور ان معلومات کی روشنی میں منشیات کی فروخت میں ملوث بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا ۔
مزید پڑھیے


افغان صوبہ بگرام میں 211پاکستانی قید ہونے کا انکشاف

هفته 24  اگست 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) افغانستان کے صو بہ بگرام کی جیل میں211 پا کستانیوں کے قید ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ، جبکہ جیلوں میں بند ان قیدیوں سے ورثاکوبھی ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی ۔ پاکستانیوں کی غیر ملکی جیلوں میں بندش کے حوالہ سے تیار کیجا نے والی رپورٹ میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ ان قیدیوں سے ملاقات کیلئے جا نے والے پاکستانی سفارتخانے کے ذمہ داروں کو بھی ذاتی حیثیت میں ملنے نہیں دیا جا تا بلکہ قونصلیٹ کی مدد سے ہی ملاقات ہوپا تی ہے ، افغان حکومت کی طرف سے بگرام
مزید پڑھیے


چیئرمین پیمرا کی بھارتی چینلز اور مواد کے خاتمہ کیلئے سختی سے ہدایت

هفته 24  اگست 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹ)چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے پیمرا ریجنل دفاتر فیصل آباد اور سرگودھا کا دورہ کیا۔ چیئرمین پیمرا کو دونوں ریجنل دفاتر کی لائسنسنگ، قوانین کے نفاذ، انڈین چینلز کے خلاف کارروائی اور دیگر عملی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔اس دورے کے موقع پر چیئرمین پیمرا نے سرگودھا، چنیوٹ، بھکر، خوشاب، جھنگ، فیصل آباد، میانوالی ٹوبہ ٹیک سنگ اور ننکانہ کے کیبل آپریٹرز کے وفودسے ملاقاتیں کیں اور حالیہ مقبوضہ کشمیر کے حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں انڈین چینلز اور انڈین مواد کے خاتمے سے متعلق احکامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور اپنی نشریات کو
مزید پڑھیے








اہم خبریں