Common frontend top

فیصل آباد


نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں نے نو عمر لڑ کے پر تیزاب پھینک دیا،حالت تشویشناک

پیر 28 اکتوبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں کی طرف سے نو عمر لڑ کے پر تیزاب پھینک دیا گیا ، متاثرہ لڑ کے کو تشویشناک حا لت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔196 ر ب میں پندرہ سالہعد نا ن گھر جا رہا تھا کہ اسی دوران آ نے والے دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسپر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجہ میں اسکا چہرہ بری طر ح متاثر ہو اہے متاثرہ لڑ کے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیے


سنٹرل جیل : سزائے موت کے دو قیدیوں سمیت 4کی حالت تشویشناک،ہسپتال منتقل

پیر 28 اکتوبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) سنٹرل جیل میں سزائے موت کے دو قیدیوں سمیت چار قیدیوں کی حا لت بگڑ گئی چاروں کو تشویشناک حا لت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سنٹرل جیل میں اس وقت تھانہ نشاط آ باد کے مقدمہ قتل میں سزا ئے موت پا نے والے جاوید ،تھانہ صدر جھنگ کے مقدمہ میں سزائے موت پا نے والے رمضان کے ساتھ ساتھ تھانہ باہلک کے مقدمہ زیادتی میں ملوث عبدا لغفور اور سر گودھا روڈکے مقدمہ منشیات میں سزا پا نے والے اصغر کی چند روز سے طبیعت خراب تھی اور جیل انتظا
مزید پڑھیے


ذہنی معذور ٹاور پر چڑھ گیا ،ریسکیو ٹیموں نے نیچے اتارا

پیر 21 اکتوبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) کوہ نور پلازہ کے نواح میں ذہنی توازن درست نہ ہو نے کی بنا پر شہری ٹاور پر چڑھ گیا ، موقع پر آ نے والی ریسکیو1122 کی ٹیموں نے مخبوط الحواس شہری کو ٹاور سے اتارا ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ذہنی توازن درست نہ ہو نے کی وجہ سے ثقلین نامی شہری کوہ نور پلازہ کے عقب میں واقع ٹاور پر چڑھ گیا اسی دوران ہنگامی کال پر آ نے والی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقعہ پر پہنچ کر اسکو ٹاور سے اتارنے کے بعد طبی امداد دیتے ہو ئے گھر بھجوا دیا
مزید پڑھیے


اڑھائی سالوں میں 64 این جی اوز کی رجسٹریشن کی گئی

پیر 21 اکتوبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی حکومت کی طرف سے گزشتہ اڑھائی سالوں کے دوران 64 این جی اوز کی رجسٹریشن عمل میں لائی گئی ، یکم جنوری2017 سے لیکر 28 جون 2019 کے دورانیہ میں ان تنظیموں کو اپنی سر گرمیاں شروع کر نے کی اجازت ملی ، اپنی رجسٹریشن کی کا رروائی مکمل کر انے والی فلاحی تنظیموں میں معروف کر کٹر شاہد خان آ فریدی کی تنظیم بھی شامل ہے ،پولیس ذرا ئع کے مطابق گذشتہ اڑھا ئی سالوں کے دوران 100 سے زائد این جی اوز نے پاکستان میں کام کر نے کے حوالہ سے متعلقہ اداروں میں
مزید پڑھیے


پاور لوم فیکٹری مالکان کا احتجاج جاری،70کارخانے بند

پیر 21 اکتوبر 2019ء
فیصل آباد(نیوزرپورٹر)''جتنا کام اتنا نقصان '' پر پاورلوم فیکٹری مالکان کی جانب سے بند کی جانے والی پاور لوم فیکٹریوں کی بڑی تعداد گزشتہ روز بھی بند رہی دوسری جانب پاورلومز فیکٹریوں کی بندش کے خلاف مزدور تنظیموں نے تالہ بندی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے ، پی ایم ریلیف پیکج کو ختم کرنے سمیت کاروباری مندے کے حوالے سے سدھار ، جھنگ روڈ سمیت دیگر سیکٹروں میں پاور لوم فیکٹریوں کی بڑی تعدا دبند رہی جبکہ کونسل آف لوم اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید
مزید پڑھیے



رانا ثناء اللہ کے داماد اورساتھیوں کے خلاف مقدمہ کا چالان 10نومبر تک جمع کرانے کا حکم

اتوار 20 اکتوبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں گذشتہ روز بھی سابق صو بائی وزیر قانون کے داماد اور ساتھیوں کے خلاف دو بھائیوں کے قتل کا چالان عدا لت میں پیش نہ کیا جا سکا ، گذشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدا لت میں تھانہ سمن آ باد کے مشہور آ صف بٹ مقدمہ قتل کی سماعت ہوئی جس کے دوران پولیس کی طرف سے ایک بار پھر مقدمہ قتل کا چا لان پیش نہیں کیا جا سکا ہے انسداد دہشت گردی کی عدا لت کے سپیشل جج شہزاد حسین نے مقدمہ کی سماعت کیلئے 10 نومبر
مزید پڑھیے


فیسکو کا انوکھا کارنامہ، 41 یونٹ پر ایک کروڑ 13 لاکھ کا بل

هفته 19 اکتوبر 2019ء
فیصل آباد(92نیوزرپورٹ) فیسکو نے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا ،41یونٹ استعمال کرنیوالے ایک صارف کو بجلی کا بل ایک کروڑ 13 لاکھ 18ہزار روپے بھیج دیا،جھنگ روڈ کے علاقے 66 دھاندرہ کے مزدور ذوالفقارکوعام طورپرگھرکوبل ڈیڑھ سے دوہزارروپے آتاتھا،مزدور نے کہا ہماری دو وقت کی روٹی بمشکل پوری ہوتی ہے ،اپناگھربھی بیچ دوں تو بل ادانہیں کرسکتا،گھرمیں کھانے کیلئے آٹانہیں ،بچے بھوکے بیٹھے ہیں،بل کہاں سے دوں؟
مزید پڑھیے


فیصل آباد:عابد شیر علی کے بہنوئی سے سرکاری اراضی واگزار

جمعه 18 اکتوبر 2019ء
لاہور،فیصل آباد(نیو زرپورٹر، 92 نیوزرپورٹ) اینٹی کرپشن حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق مسلم لیگی ایم این اے عابد شیر علی کے بہنوئی اور اور چودھری شیر علی کے داماد قیصر ادریسکے قبضے سے سرکاری زمین واگزار کراکے محکمہ جنگلات کے حوالے کردی،محکمہ جنگلات کی زمین پرعابد شیر علی فیملی نے ناجائز ڈیرہ اور فارم ہاؤس بنا رکھا تھا۔اینٹی کرپشن فیصل آبادنے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مدد سے ناجائز فارم ہاؤس اور ڈیرے کو گرا دیا۔ادھرڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ڈاکٹر احمد عفان کی ہدایت پرحکام نے کروڑوں روپے کی زمین ہتھیانے کے ا لزام میں محکمہ ہائی وے
مزید پڑھیے


پنجاب : ایم ٹی آئی کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کی آٹھویں روز بھی ہڑتال، 21 اکتوبر کو پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان

جمعه 18 اکتوبر 2019ء
لاہور، ملتان، سیالکوٹ ، گجرات ، فیصل آباد، پشاور ( جنرل رپورٹر، سپیشل رپورٹر ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ز، خصوصی رپورٹر ، خبر نگار) پنجاب میں سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر آٹھویں روز بھی ہڑتال کی گئی، ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز اور لیبارٹریوں میں کام بند ہونے سے علاج بدترین تعطل سے دوچارہے ، وائے ڈی اے کی ہڑتال کے باعث مریض اور لواحقین خوار ہوگئے ، گرینڈ الائنس نے 21 اکتوبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کااعلان کردیا، مظاہرین نے کہا مذاکرات صرف اسی صورت میں ہوں گے جب ایم ٹی
مزید پڑھیے


دنیا کی کوئی عدالت احتجاج کا حق ختم نہیں کرسکتی: اسلام آباد ہائیکورٹ

جمعرات 17 اکتوبر 2019ء
اسلام آباد ،فیصل آباد(لیڈی رپورٹر،خصوصی رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قراردیا ہے کہ دنیا کی کوئی عدالت شہریوں کے احتجاج کا بنیادی حق ختم نہیں کرسکتی جبکہ مولانا فضل الرحمٰن کے مجوزہ دھرنے کیخلاف درخواستیں نمٹادیں ۔ گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹاطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی۔ فاضل چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ضلعی انتظامیہ قانون کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کی درخواست پرفیصلہ کرے ۔ احتجاج کسی بھی شہری کا بنیادی حق ہے ۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ بادی النظرمیں دھرنے اور احتجاج کا
مزید پڑھیے








اہم خبریں