2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

لاہور

ادارے نہیں چلانے ، سرمایہ کار خریدیں اور چلائیں: اب معاشی ترقی کیلئے آگے بڑھنا ہو گا: وزیراعظم
لاہور، اسلام آباد ( این این آئی،سپیشل رپورٹر، نیٹ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے پائوں پر کھڑے ہو چکے ہیں، اب معاشی...
الیکشن کا سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ، صوابی میں جلسہ: ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو برداشت نہیں کر سکو گے :تحریک انصاف
صوابی،لاہور،اسلام آباد،پشاور،ملتان،مظفر آباد(نیٹ نیوز،این این آئی،صباح نیوز)عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے اور انتخاب...
نوازشریف کے ویژن ، شہبازشریف کی قیادت میں خوشحالی کا سفر خوش آئند:مریم نواز
لاہور ( سٹاف رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے انتخابات کے انعقاد کاایک سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے ...
نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا
لاہور(نیٹ نیوز)سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ کے 331 رنز کے ہدف کے تع...
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ،مختلف شہروں سے 15 دہشتگرد گرفتار
لاہور(این این آئی)سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 15 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان �...
پارلیمانی جمہوریت کو مستحکم، جامع ترقی کو فروغ دینگے : سی پی اے کانفرنس: لاہور چارٹر منظور
لاہور(سٹاف رپورٹر، نمائندہ خصوصی سے ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سی پی اے کانفرنس میں لاہور چارٹر جاری کرتے ہوئے کہ...
معیشت استحکام کی جانب گامزن ، پی ٹی آئی والے آپس میں دست وگریباں، فساد کی سیاست کر رہے : وفاقی وزرا
لاہور، سیالکوٹ، اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر، آن لائن، صباح نیوز، نیٹ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اﷲ تارڑ نے کہا ہے کہ شہ...
لاہور ہائیکورٹ کے 9نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور ( نامہ نگار خصوصی) وزارت قانون اور انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے 9نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا، نئے...
ہم سب قومی کرکٹ ٹیم کیلئے دعاگو، اس وقت کا انتظار کرینگے جب آپ ہندوستان کو شکست فاش دینگے : شہبازشریف
لاہور (این این آئی، آن لائن، صباح نیوز، نیٹ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے قذافی سٹیڈیم کی تزئِین وآرائش کا افتتاح کردیا۔ لاہور...
مخلوق خدا کی خدمت عبادت : نوازشریف، پاکستان کو ترقی ن لیگ ہی دیتی : مریم نواز
لاہور ( سٹاف رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ، صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پنج...
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ،آج سیاسی احتجاج دھرنوں پر پابندی
لاہور(نمائندہ خصوصی سے )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے ۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں آج ہ�...
آج صرف صوابی میں جلسہ ، انتشار ، ٹکراؤ کا ارادہ نہیں: پی ٹی آئی: سپیکر کی پھر مذاکرات کی پیشکش
صوابی، اسلام آباد،لاہور(نیوز ایجنسیاں ) تحریک انصاف آج یوم سیاہ منائے گی،بانی عمران خان نے اپنی جماعت کامینڈیٹ چوری ہونے کاالز...