Common frontend top

ملتان


ملک بھر تعلیمی ادارے ،شادی ہالز کھل گئے ، بچے پرجوش ، وزرا کے ہنگامی دورے: کراچی میں پہلے ہی روزطالبہ جاں بحق

بدھ 16  ستمبر 2020ء
اسلام آباد، لاہور، ملتان ، کراچی، شیخوپورہ،ساہیوال، حافظ آباد، اوکاڑہ ،پنڈی بھٹیاں،گگو منڈی، سیالکوٹ، سرگودھا (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، نیوزایجنسیاں) ملک بھر میں کورونا وبا کے باعث چھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے اور شادی ہالز کھل گئے ، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد سمیت ملک بھر کے کالجز ، جامعات اور سکولوں میں نویں، دسویں جماعت کی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ، دوسری طرف شادی ہالز کھلنے پر ملازمین ایک دوسرے کو مٹھائی کھلاتے رہے ۔ پہلے روز طلبا و طالبات پرجوش دکھائی دئیے ۔ ماسک، ہینڈ سینی ٹائزر اور فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے
مزید پڑھیے


کورونا: پاکستان میں مزید6اموات، اسلام آباد کا بڑا تعلیمی ادارہ 16 کیسزپر سیل

بدھ 16  ستمبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،ملتان،کراچی،مردان، کوئٹہ،نیویارک،نئی دہلی،کویت سٹی، ابوظہبی، بیجنگ، بیروت (نامہ نگار،خبر نگار خصوصی،جنرل رپورٹر، سپیشل رپورٹر،سٹاف رپورٹر نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک،نیٹ نیوز)پاکستان میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 6389ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں404نئے مریض رپورٹ ہوئے اور 551 کی حالت تشویشناک ہے ۔ مریضوں کی کل تعداد 302424ہے جبکہ 290261 صحتیاب ہو چکے ۔ایکٹو کیسز کی تعداد5774رہ گئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مزید3ہلاکتیں ہونے سے اموات کی کل تعداد2220ہوگئی، 57نئے مریض
مزید پڑھیے


سانحہ موٹروے ،ملزموں کی شناخت،گرفتاری مددپر25،25لاکھ انعام کااعلان،چھاپے ،مظاہرے جاری

اتوار 13  ستمبر 2020ء

لاہور، سیالکوٹ، فورٹ عباس، شیخوپورہ، راولپنڈی، اسلام آباد، ملتان، حیدر آباد، کراچی (کرائم رپورٹر، نامہ نگار خصوصی، خبر نگار، صباح نیوز، تحصیل رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر) لاہور موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے میچ ہو گیا، دوسرے ساتھی ملزم کی بھی شناخت ہو گئی،پولیس گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے جبکہ واقعے کیخلاف مختلف شہروں میں مذہبی،خواتین تنظیموں و دیگر کے احتجاجی مظا ہرے جاری ہیں۔بتایا گیا ہے کہ واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کی عا بدعلی ملہی اورساتھی وقار الالحسن کے نام سے شناخت ہو گئی ہے ۔ تفتیشی ٹیمیں شناخت
مزید پڑھیے


بزدار حکومت کے 2سال میں 5آئی جی پنجاب تبدیل

بدھ 09  ستمبر 2020ء
لاہور،ملتان(کرائم رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے 2 سال میں پنجاب میں 5 آئی جی تبدیل کردیئے گئے ،کلیم امام صرف 3 ماہ آئی جی پنجاب رہے ، کلیم امام 13 جون سے 7 ستمبر 2018 تک آئی جی پنجاب رہے ، ایم طاہر صرف ایک ماہ آئی جی پنجاب کے عہدے پررہے ، ایم طاہر7 ستمبر سے 9 اکتوبر 2018 تک آئی جی پنجاب رہے ،امجد جاویدسلیمی 6 ماہ آئی جی پنجاب رہے ، امجد جاوید سلیمی9 اکتوبر 2018 سے 15 اپریل 2019 تک آئی جی رہے ،کیپٹن (ر) عارف نواز خان 7 ماہ آئی جی کے عہدے پررہے ،عارف
مزید پڑھیے


کورونا: مزید 3 جاں بحق،پشاور میں مائیکروسمارٹ لاک ڈائون

منگل 08  ستمبر 2020ء
لاہور؍ملتان؍ بہاولپور(جنرل رپورٹر؍ سپیشل رپورٹر؍ نامہ نگار؍ نیوز ایجنسیاں)ملک بھر میں کورونا سے 24گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 394 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔این سی او سی کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 2لاکھ 98 ہزار 903 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 2لاکھ 86 ہزار 16 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، اموات 6345 ہیں جبکہ 534 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔پنجاب میں گزشتہ روز 60 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔پشاور میں ایک بار پھر کورونا وباء پھیلنے کا خدشہ ہے جس کے با عث شہر کے 20 مقامات
مزید پڑھیے



حکومت نے ٹیک آف کر لیا،اب عوام کو ریلیف دینے کا وقت ہے:شاہ محمود

پیر 07  ستمبر 2020ء
ملتان (سپیشل رپورٹر) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے تحریک انصاف کی حکومت نے ٹیک آف کر لیاہے ۔ اب سہولتوں کی فراہمی اور عوام کو ریلیف دینے کا وقت آن پہنچا ہے ۔حکومت آئی پی پیز کے معاہدے ریوائز کرنا چاہتی ہے ۔وزیراعظم نے آئی پی پیز سے بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے بات چیت کی ہے ۔ آئی پی پیز سے نئے معاہدوں سے بجلی کے نرخوں میں کمی آئیگی۔ سابقہ حکومت کی غلط منصوبہ بندی کی بدولت زرعی نقصان بھی ہوا اور بجلی کے نرخ بھی بڑھے ۔عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا
مزید پڑھیے


وقت کا تقاضہ ہے نوازشریف واپس آئیں اور قانون کا سامنا کریں: شاہ محمود

اتوار 06  ستمبر 2020ء
ملتان (سپیشل رپورٹر؍ سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ، حالیہ بارشوں اور سیلابی تباہ کاریوں کے باوجود ہماری حکومت معاشی بحران کے خاتمے کیلئے بہتر کوشش کر رہی ہے ، لیگی لیڈرشپ نے منی لانڈرنگ اور کرپشن کی، ملک سے اربوں روپے کا زرمبادلہ لوٹ کر پاکستان سے باہر لے گئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ضلعی صدر خالد جاوید وڑائچ ، غلام جیلانی آفتاب ودیگر سے ملاقات کے دوران کیا ۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ نواز شریف پر منی لانڈرنگ ، کرپشن جیسے سنگین
مزید پڑھیے


سیلاب سے تباہی، 13 جاں بحق، خیبر پی کے میں سڑکیں بہہ گئیں ، دادو : ہزاروں بے گھر،وبائی امراض 5 بچے نگل گئے

بدھ 02  ستمبر 2020ء
اسلام آباد ، لاہور، کراچی، پشاور ، ملتان (وقائع نگار، نیوز رپورٹرز، کامرس رپورٹر، سٹاف رپورٹرز، نامہ نگار) پنجاب، سندھ، خیبر پی اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب نے تباہی مچا دی، کراچی کے بعد بارشوں نے خیبر بختونخوا میں شدید نقصانات کردئیے ، سیلاب میں متعدد سڑکیں بہہ گئیں، درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ، لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند ہوگئیں، دیواریں اور چھتیں گرنے یا پانی میں بہ جانے سے خیبر پی کے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ، شانگلہ میں 2 بچے جاں بحق ہوئے ، نوشہرہ میں نالہ میں ڈوب کر 3
مزید پڑھیے


بارش : کرنٹ، چھت گرنے سے 3 جاں بحق، کراچی: پانی موجود، 2 نعشیں برآمد ؛آج، کل بھی بارش متوقع

منگل 01  ستمبر 2020ء
اسلام آباد، لاہور، کراچی ، پشاور ، کوئٹہ ، ملتان ( نیوز رپورٹرز، وقائع نگار خصوصی، اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ملک کے مختلف شہروں میں اتوار اور پیر کے روز تیز بارش جاری رہی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بجلی کا نظام متاثر ہوگیا، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، جھنگ دریائے چناب میں سیلابی صورتحال ہے ، سرگودھا روڈ زیر آب آنے سے ٹریفک روانی متاثر ہے ، محکمہ موسمیات نے آج اور کل بھی مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی ، آج اور کل دیر ، سوات ،
مزید پڑھیے


سندھ کے 20اضلاع آفت زدہ، چناب اور جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب: آج،کل، پرسوں شدید بارشیں متوقع

اتوار 30  اگست 2020ء
لاہور، کراچی، ملتان، سیالکوٹ، چنیوٹ، سوات، (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں شدید بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد بیشتر دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث چنیوٹ میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، سیلاب سے سیکڑوں ایکڑ پر فصلیں زیر آب آگئیں جبکہ کئی دیہاتوں کا شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔قصورمیں مصطفی آباد للیانی کے نواح موضع کلیاں میں مسلسل بارشوں سے بوسیدہ چھت گر نے سے ملبے تلے آکرخاتون شگفتہ جاں
مزید پڑھیے








اہم خبریں