Common frontend top

٩٢ کے نام


مخلوط تعلیم پر پابندی لگائی جائے!

هفته 26  اگست 2023ء
مکرمی!میں آپ کے موقر جریدے کے توسط سے یہ بات حکام بالا تک پہنچانا چاہتی ہوں کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہونے والے واقع اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان جیسی اسلامی ریاست میں طالبات کو محفوظ ماحول حاصل نہیں ہے جبکہ یہ ان کا آئینی حق ہے۔ یہ واقعہ پاکستان کے نظامِ تعلیم پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ طالبات کے حقوق اور ان کی عصمت کی حفاظت حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ خدا جانے اور کتنے کی واقعات ہوں گے مگر ان سب کا ایک ہی حل ہے۔ اس مسئلہ کو جڑ
مزید پڑھیے


آئی جی پولیس کا کانسٹیبل کیساتھ حسن سلوک

جمعه 25  اگست 2023ء
ارشاد باری تعالیٰ ہے تم اہل زمین والوں پر رحم کرو آ سمان والا تم پر کرے گا۔ علم طبعیات فزکس کا اصول تعریف ہے کہ ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے، انسان اشرف المخلوقات ہے غلطی کوتاہی ہر ذی شعور سے بعید ہے، دین اسلام میں سزا وجزا کاعمل پایا جاتاہے پہلوان وہ ہے جو غصے میں قابو پانے اور بہادر وہ ہے جو معاف کرنے کی روش اختیار کر ے چھوٹوں پر شفقت بڑوں کا ادب غیروں سے اپنوں والا حسن سلوک صلح جو۔رحم دل۔تقوی۔اخلاق و اخلاص میں دوسروں سے بڑھ کر ہو ایسا ہی اعلی رویہ آئی
مزید پڑھیے


سیاستدانوں کے وعدے اور مظلوم عوام

جمعرات 24  اگست 2023ء
مکرمی! دانشورواصف علی واصف لکھتے ہیں کہ ایک سیاستدان سے کسی نے پوچھا آپ نے اتنے وعدے کیے پورا کوئی نہیں کیا اس نے کہا وعدے پورے کرنے کا وعدہ تو کیا ہی نہیں۔ ایک نئی تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ وہ سیاست دان جو زیادہ جھوٹ بولتے ہیں ان کے لیے کسی قسم کا عہدہ حاصل کرنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔ جہاں عوام گھمبیر مسائل کا شکار ہوتے ہیں سیاستدان نسل درنسل عوام سے مختلف وعدے تو کرتے رہتے ہیں۔ اکثر دیکھتے ہیں کہ ہم دور دراز قصبے میں آباد لوگوں کو ایک پل
مزید پڑھیے


غلامی کا جدید دور

جمعرات 24  اگست 2023ء
کرمی! انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی 2016 کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 40.3 ملین افراد جدید دور کی غلامی کا شکار ہوئے۔ ان 40.3 ملین متاثرین میں سے 29 ملین خواتین اور لڑکیاں تھیں یعنی کل کا 72 فیصد۔ 2016 میں تقریباً 5 ملین عالمی سطح پر جبری جنسی استحصال کا شکار ہوئے جن میں سے 20 فیصد سے زیادہ بچے تھے۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کی طرف سے انسانوں کی تجارت کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی گئی۔ دنیا کی نہایت جامع سمجھی جانے والی یہ رپورٹ معروضی انداز میں انسانوں کی
مزید پڑھیے


غیر یقینی کی لفٹ میں پھنسے حالات

جمعرات 24  اگست 2023ء
مکرمی ! ہمارے پہاڑی علاقوں میں جہاں زندگی کٹھن ہے ،وہاں اپنی مدد آپ کے تحت ڈولی لفٹ کا استعمال ہوتا ہے جس کا کوئی بھی محکمانہ چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوتا ۔اکثر ان ڈولی لفٹوں کے رسے ٹوٹتے ہیں اور قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ حکومتی حلقوں کی جانب سے اظہار ہمدردی ہوتا ہے اور پھر اگلے سانحہ کا انتظار۔ بالکل ایسا ہی وطن عزیز کے ساتھ بھی ہورہاہے یہ لفٹ پاکستان کی 76سالہ تاریخ ہے۔ عوام لٹک رہے ہیں اور او ر انہیں ریسکیو کیا جا رہا ہے۔پاکستان کے حالات بھی غیر یقینی کی چیئر لفٹ میں پھنسے
مزید پڑھیے



23اگست :یوم ِ نیلابٹ !

بدھ 23  اگست 2023ء
مکرمی !یوم ِنیلہ بٹ ہر سال 23اگست کو قومی دِن کے طور پرانتہائی جوش وخروش سے منایا جاتا ہے ،1931ء میں سری نگر کے مقام پر آزادی کے متوالوں نے غاصب ڈوگرہ حکمران کو للکارا اور ریاست جموں و کشمیر کے 80 فیصد مسلم اکثریتی آبادی کے حقوق کا مطالبہ کیا۔ جواب میں ظالم حکمران نے نہتے مسلمانوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 22مسلمان موقع پر ہی شہید کر دیئے گئے۔ اس لازوال قربانی نے موجودہ جاری تحریک آزادی کشمیر کو بنیاد فراہم کی۔ہر سال یوم نیلہ بٹ جہاں ہمیں شہداء ، غازیوں
مزید پڑھیے


سیلاب متاثرین کی مدد ہم سب کا فرض!

بدھ 23  اگست 2023ء
مکرمی !دریائے ستلج اس وقت شدید طغیانی کی لپیٹ میں ہے۔ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ ہیڈ گنڈا سنگھ سے لے کر بہاولنگر تک دریائی علاقے کی تمام زرعی زمینیں زیرِ آب ہیں۔ فصلیں تباہ و برباد ہو چکی ہیں۔ ہزاروں مویشی پانی کی نذر ہو گئے ہیں۔ لوگوں نے درختوں پر پناہ لے رکھی ہے۔ بہت بڑی تعداد میں کچے اور پکے مکانات گر چکے ہیں۔ شدید گرمی اورحبس کا موسم ہے۔ پانی کی سطح پر سانپوں کی بہتات ہے۔ بہت سی قیمتی جانیں سانپوں کے ڈسنے اور ڈوبنے کی وجہ سے ضائع ہو چکی ہیں۔ ایک
مزید پڑھیے


ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ!

منگل 22  اگست 2023ء
مکرمی ! ٹریفک حادثات کی سب سے بڑی وجہ سے سڑکوں کی ابتر حالت ہے۔شہر کے تمام علاقوں میں سڑکیں ابتری کا شکار ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں جبکہ کم عمر ڈرائیورز بھی حادثات میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں ،روڈ سیفٹی پلان دور دور تک نظر نہیں آتا ہے۔ٹریفک پولیس کے حکام کو چاہیے کہ وہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں۔ ٹریفک پولیس مختلف پوائینٹ پر کھڑے تو دیکھائی دیتی ہے ،مگر ان کو تو دوران سفر ٹریفک کی مانیٹرنگ کیلئے بھی متحرک
مزید پڑھیے


مخلوط تعلیمی نظام !

منگل 22  اگست 2023ء
مکرمی ! مخلوط تعلیمی نظام ایک جان لیوا زہر کی طرح ہماری جڑوں کو ختم کر رہا ہے کہا جاتا ہے کہ اگر مرد اور عورت کی دو مردہ ہڈیاں رکھی جائیں تو ان میں بھی اتنی کششِ ہوتی ہے کہ وہ جڑ جاتی ہے اور یہاں ہم اپنے بچوں کو عمر کے اس حصے میں جس میں ان کے جذبات بھڑک رہے ہوتے ہیں اکھٹے تعلیم دلوا رہے ہیں جو ہماری نسلوں کو تباہ کرنے کا پیش خیمہ ہے جس سے ان کے اندر خود اعتمادی کا خاتمہ ہو رہا ہے اور وہ ایک اچھا چراغ بننے کے
مزید پڑھیے


ٹرانس جینڈر ز کا خواتین کے کالجز میں داخلہ

منگل 22  اگست 2023ء
مکرمی ! میری نظر میں مخلوط تعلیم معاشرے پر بھی اور فرد پر بھی برے اثرات مرتب کرتی ہیں۔ مخلوط تعلیم میں طلبہ و طالبات ذہنی انتشار کا شکار رہتے ہیں جس سے ان کے تعلیمی معیار پر بْرا اثر پڑتا ہے۔ خاندانی نظام متاثر ہوتا ہے۔ والدین کی گرفت ڈھیلی پڑ جاتی ہے۔تعلیم کے بہت سے پہلو تشنہ رہ جاتے ہیں۔پاکستانی پارلیمنٹ نے 2018 میں خواجہ سرا اور خْنثی کی آڑ میں اس غیر انسانی رویے کو قانونی تحفظ فراہم کرتے ہوئے ٹرانس جینڈر پرسنز پروٹیکشن آف رائٹس ایکٹ منظور کیا ہے۔ جو سراسر ناقبال فہم قانون
مزید پڑھیے








اہم خبریں