Common frontend top

عارف نظامی


ہیں کو اکب کچھ ۔۔۔۔۔


ہیں کو اکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ، آ ئی ایم ایف کے سا تھ پاکستان کا چھ ارب ڈالر پر مشتمل پروگرام کھٹا ئی میں پڑ گیا ہے اور وزارت خزانہ کو چھٹی نظر ثانی کے لیے مذاکرات ستمبر تک مؤخر کر نے پڑ گئے ہیں ۔ حال ہی میں وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے شوکت تر ین پُر امید تھے کہ وہ بین الاقوامی مالیا تی ادارے کوکچھ کڑ ی شرا ئط میں نرمی پر منا لیں گے، خاص طور پربجلی کے نر خوں میں اضا فے اور ٹیکسوں کی شرح کے حوالے سے نظر ثانی پر
بدھ 30 جون 2021ء مزید پڑھیے

اپنا گھر ٹھیک کریں…

پیر 28 جون 2021ء
عا رف نظا می
ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس میں پاکستان کو 27 میں سے 26 شرائط پوری کرنے کے باوجود گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں کوئی حیران کن خبر نہیں ہے۔ ہمارے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور کچھ حکومتی رہنما ئوں کی طرف سے اس کا میڈیا میں کھل کر اظہار بھی ہوتا رہا ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی گنجائش نظر نہیں آتی۔ تعین کرنا ہوگا کہ ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے یا پولیٹیکل؟ وزیراعظم عمران خان نے حال ہی
مزید پڑھیے


انٹیلی جینٹ لیڈر شپ کی اشد ضرورت

هفته 26 جون 2021ء
عا رف نظا می
طویل عرصے کے بعد لاہور میں دہشت گردی کے سنگین واقعہ سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے ، جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کی اقامت گاہ کے قریب ہی ہونے والی اس دہشت گردی کا مقصدحا فظ صاحب کو نقصان پہنچانے کی کوشش کہاجا سکتا ہے لیکن حا فظ سعید تو پابند سلاسل ہونے کی وجہ سے وہاں موجود نہیں تھے۔بھارت کی موصوف کو ختم کرنے اور ان سے شدید نفرت جس کا سب کو علم ہے، کا وقتاً فوقتاًاظہار ہوتا رہتا ہے۔ بھارت مسئلہ کشمیر کا پرامن حل نکالنے کے بجائے کشمیرمیں ہونے والی تمام کارروائیوں کا ملبہ
مزید پڑھیے


ہر وقت اپوزیشن کو کوسنا۔۔۔

بدھ 23 جون 2021ء
عا رف نظا می
وفاقی وزرا ء کا وتیرہ ہی بن گیا ہے کہ واحد صوبے جہاں اپوزیشن جما عت پیپلز پا رٹی کی حکومت ہے کو کو ستے رہتے ہیں ۔ تا زہ تڑ کا وزیر اطلاعا ت فو اد چودھری نے لگایا ہے ۔ جہلم کے چودھری جن کے بزرگوں سے میر ے والد حمید نظامی مرحوم کے قریبی تعلقا ت تھے، مجھے یا د ہے کہ میں والد صاحب کے ہمراہ کئی بار راولپنڈی جاتے ہو ئے گپ شپ اور چائے پینے کے لیے ان کے ہاں رکا، اس دور میں جی ٹی روڈ کے ذریعے ہی را ولپنڈی کا سفر
مزید پڑھیے


انا کی نذر ہوتا نظام!

پیر 21 جون 2021ء
عا رف نظا می
حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان قومی اسمبلی میں بقائے باہمی کی فضا قائم کر کے ایک مکدر ماحول کو نسبتاً خوشگوار بنانے اورغنڈہ گردی کے بجائے ایک دوسرے کی بات اطمینان سننے کی امید، امید موہوم ثابت ہوئی ہے۔ اگرچہ اس سلسلے میں ہونے والی انڈرسٹینڈنگ کے تحت جمعہ کو مخالفین کی تقریریں اطمینان سے سنی گئیں لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ تقریروں میںمعیار کا خیال نہیں رکھا گیا بلکہ وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنی تقریر میں بلاول بھٹو پر رکیک حملے کیے، ان کے انگریزی بولنے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ٹیڑھے منہ سے انگریزی
مزید پڑھیے



ہنگامہ آرائی؟

هفته 19 جون 2021ء
عا رف نظا می
قومی اسمبلی کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کے باعث تین روز تک ملتوی ہو جانا، پارلیمانی جمہوریت کے مستقبل کے لیے کوئی اچھی خبرنہیں تھی، لیڈر آف دی اپوزیشن شہباز شریف ہلڑ بازی اور مارکٹائی کے اس ماحول میں بسیار کو شش کے باوجود اپنی تقریر مکمل نہ کر سکے، ان دنوں کو پاکستانی پارلیمان کی تاریخ کے سیاہ ترین دن قرار دیا جا رہا ہے ۔ تاہم جمعرات کو ایک اچھی خبر آئی کہ حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے بحرانی صورتحال پر قابو پانے کے لیے تفصیلی ملاقات کی ۔ یہ حقیقت ہے کہ پارلیمانی نظام جمہوریت میں
مزید پڑھیے


بقائے باہمی کی خواہش!

پیر 14 جون 2021ء
عا رف نظا می
بجٹ کے موقع پر یہ خوش آئند منظر دیکھنے میں آیا،جب لیڈر آف دی اپوزیشن شہباز شریف پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ان کے ساتھ کھڑے تھے،کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ اپوزیشن کی یہ دونوں جماعتیں جو پہلے تو پی ڈی ایم میں ایک دوسرے کی حلیف تھیں لیکن یہ سیاسی رومانس زیادہ عرصے تک نہیں چل سکااوردونوں جماعتوں کی توپوں کا رخ ایک دوسرے کی طرف ہو گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی اس وقت بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئے
مزید پڑھیے


معاشی سروے؟

هفته 12 جون 2021ء
عا رف نظا می
وزیر خزانہ شو کت تر ین نے معیشت کو ’سب اچھا ہے‘ ، کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔ ان کے مطابق’’ شرح نمو کے حوالے سے گزشتہ بجٹ میں حکومت کا اپنا اندازہ 2.1 فیصد تھا جبکہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا تخمینہ تو اس سے بھی کم تھا لیکن حکومت کی طرف سے مینوفیکچرنگ، ٹیکسٹائل، زراعت اور تعمیراتی شعبے کو گیس، بجلی کی مد میں مراعات دینے سے بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ نے مثبت نمو کا مظاہرہ کیا جو تقریباً 9 فیصد تھی۔اسی طرح مالی سال 21-2020 میں عبوری شرح نمو 3.94 فیصد رہی، جو مجموعی
مزید پڑھیے


وفاق اور سندھ کی لڑائی۔۔!

بدھ 09 جون 2021ء
عا رف نظا می
یہ بات باعث تشویش ہے کہ سند ھ حکومت اور وفاق دونوں سندھ کارڈ کھیل رہے ہیں،بظاہر سندھ کے حقوق کے محافظ دراصل ملفوف انداز میںسندھ سے زیادتی کا رونا رو رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کوخط بھیجا ہے جس میں وفاق کی جا نب سے سند ھ کے مالی حقوق غصب کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔خط میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا’’ جب سے پی ٹی آئی برسراقتدار آئی ہے سندھ کے ساتھ تعصب برتا جارہا اور ناانصافی کی جا رہی ہے، وفاق کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں سندھ
مزید پڑھیے


بجٹ،بجٹ

هفته 05 جون 2021ء
عا رف نظا می
اس وقت بجٹ بجٹ کی صدائیں بلندہو رہی ہیں،ہونا بھی ایسے ہی چاہیے کیونکہ چند دنوں کے بعد( جمعہ کو) نئے وزیر خزانہ شوکت ترین 2021-22کے سالانہ بجٹ کا اعلان کریں گے،اس حوالے سے گلی محلوں میں ہونے والی بحث خوش آئند ہے کہ مالی اوراقتصادی معاملات پر کھل کر گفتگو ہو رہی ہے،عوام ماضی کے اعداد وشمار کے گورکھ دھندے میںپڑے ہوئے ہیں۔پہلے معدودے چند انگریزی اخبارات کے سوا میڈیا میں ان معاملات کا کوئی خاص ذکر نہیں ہو تا تھا۔تاہم بعض اخبارات بجٹ پر میڈیا سیمینار کا انعقاد کرتے تھے لیکن اب تو ٹیلی ویژن چینلز پر بیٹھے
مزید پڑھیے








اہم خبریں