ممبئی(شوبزڈیسک) اداکار ابھیشیک بچن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلموں میں اہلیہ ایشوریا رائے سے کم معاوضہ ملتاہے ۔ایشوریا کیساتھ9 فلمیں کیں8 میں ایشوریہ کو مجھ سے زیادہ معاوضہ ملا۔ جس اداکار کی جتنی زیادہ مانگ ہوگی اسی حساب سے معاوضہ دیا جائیگا۔