لاہور (رپورٹنگ ٹیم) پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کو آئندہ مالی سال آپریشنل کر نے کے لئے تیاریاں ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ساڑھے آٹھ ارب روپے کے غیر ترقیا تی فنڈز مختص کر نے کی تجویز دے دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ عدلیہ کی جانب سے حکومت کو نومبر میں ٹرین چلانے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے ۔