کراچی(92 نیوزرپورٹ) حج سکینڈل 2017کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوگئی،ایف آئی اے نے حج سکینڈل کے مرکزی کردارناصرعباس کو گرفتارکرلیا،حکام کے مطابق گرفتارملزم 2017سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا،کیس میں غلام شبیرنامی ملزم اب بھی مفرورہے ،گرفتارملزم نے عام شہریوں کو لاکھوں روپے کا چونالگایاتھا۔