لاہور(92نیوزرپورٹ)سابق وزیراعظم نواز شریف نے انڈر ٹیکنگ پر دستخط کر دیئے ، ذرائع کے مطابق رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے اپنے سامنے نواز شریف سے انڈر ٹیکنگ پر دستخط کرائے ، رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ جاتی عمرہ انڈر ٹیکنگ پر دستخط کرانے گئے تھے ،شہبازشریف کے نمائندے عطاتارڑبھی ساتھ تھے ۔