لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ سیریز ’’بیٹ مین‘‘کی ایک اور فلم جلد اپنے مداحوں کا دل جیتنے کے لیے سکرینز پر نظر آئے گی اور اس بار اس سیریز میں بیٹ مین کا کردار کوئی اور نہیں بلکہ خوبرو اداکار روبرٹ پیٹنسن نبھاتے نظر آئیں گے ۔اس کی پہلی جھلک انٹرنیٹ پر جاری کردی گئی ہے فلم اگلے سال ریلیز ہوگی۔