نیویارک ( شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن ہارر فلم’’دی انویزیبل مین‘‘ کا نیا ٹریلر مداحوں کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔ Whannell Leigh ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کی ہے جس کا دوست خودکشی کر لیتا ہے لیکن پھر وہ روح بن کر اس کی زندگی میں لوٹ آتا ہے ۔خاتون اپنے آپ کو اس کی موت کا ذمے دار قرار دیتی ہے ۔ہالی ووڈ کی یہ ہارر ایکشن مووی 28 فروری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔