لاہور( کلچرل رپورٹر) لیجنڈ اداکار مسعود اختر پرائڈ آف پرفارمنس کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 27،مارچ الحمرا ہال3 میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سید سہیل بخاری نے بتایا کہ ملک کے نامور اداکار، ہدایتکار، اور شوبز شخصیات کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے افراد مسعود اختر کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔