کراچی (92نیوزرپورٹ) معروف صحافی ادریس بختیارنجی ہسپتال میں انتقال کرگئے ،ادریس بختیاردل کے عارضے میں مبتلاتھے ،نماز جنازہ آج اداکی جائیگی،صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوادریس بختیارکے انتقال پرتعزیت کا اظہارکیاہے ۔