بوسنیا(ویب ڈیسک) بوسنیا کے ایک گاؤں میں رہائش پذیر خاتون زوریکا ریبرنک ایک عرصے سے سر سے پیر تک سرخ لباس میں ملبوس رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے گھر کی ہر شے سرخ رنگت کی ہے ۔ وہ زندگی بھر سرخ رنگت میں رہنا چاہتی ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے اپنی قبر کتبہ بھی سرخ بنوایا ہے اور اس پر اپنی تصویر بھی لگائی ہے ۔67 سالہ زوریکا گزشتہ 40 برس سے سرخ لباس پہن رہی ہیں اور ان کے گھریلو استعمال کی تقریباً تمام اشیا ہی لال رنگ کی ہیں۔ انہوں نے ہندوستان سے سرخ گرینائٹ منگوایا ہے۔
بوسنیا کی’’سرخ خاتون‘‘ نے اپنی قبر کا کتبہ بھی لال رنگ سے بنوالیا
منگل 22 اکتوبر 2019ء
بوسنیا(ویب ڈیسک) بوسنیا کے ایک گاؤں میں رہائش پذیر خاتون زوریکا ریبرنک ایک عرصے سے سر سے پیر تک سرخ لباس میں ملبوس رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے گھر کی ہر شے سرخ رنگت کی ہے ۔ وہ زندگی بھر سرخ رنگت میں رہنا چاہتی ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے اپنی قبر کتبہ بھی سرخ بنوایا ہے اور اس پر اپنی تصویر بھی لگائی ہے ۔67 سالہ زوریکا گزشتہ 40 برس سے سرخ لباس پہن رہی ہیں اور ان کے گھریلو استعمال کی تقریباً تمام اشیا ہی لال رنگ کی ہیں۔ انہوں نے ہندوستان سے سرخ گرینائٹ منگوایا ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 22 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں