واشنگٹن ( ویب ڈیسک) امریکہ میں پانچ سالہ ننھا بچہ ہیوی بائیک چلاکر لٹل رائیڈر بن گیا۔ امریکی ریاست کولوراڈو سے تعلق رکھنے والا 5 سالہ کوری نامی بچہ چھوٹی سی عمر میں نہ صرف بائیک چلانے کا شوقین ہے بلکہ ایک ماہر رائیڈر کا انداز بھی خوب اپناتا ہے ۔ یہ بچہ اپنی چھوٹی سی ہیوی بائیک کو تیز رفتاری سے دوڑانے کے ساتھ ساتھ مشکل راستوں پرموٹر سائیکل چلاتے ہوئے اسٹنٹ بھی خوب دکھاتا ہے جبکہ اپنے شوق کی بنا پر کئی مقابلے بھی جیت چکا ہے ۔ننھے میاں کی بائیک رائیڈنگ کی شاندار صلاحیتوں نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے جو شائقین کیلئے لِٹل رائیڈر بن گیا ہے ۔
5 سالہ امریکی بچہ لٹل رائیڈر بن گیا
جمعه 20 ستمبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 20 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں