Common frontend top

آصف محمود


سیاسی جماعت کیا ہوتی ہے؟


ایک سیاسی جماعت کسے کہتے ہیں؟ کیا سیاسی جماعت صرف پارلیمانی پارٹی کا نام ہے؟ امریکہ میں دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی۔امریکہ دنیا کی سب سے بڑی قوت ہے اور یہ دونوں جماعتیں امریکہ پر حکومت کرتی آئی ہیں۔ موجودہ امریکی صدر جو بائڈن کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔ لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ اس پارٹی کی سربراہی کس کے پاس ہے؟اگر میںغلطی پر نہیں تو اس کے چیئر پرسن کا منصب جیمی ہیریسن کے پاس ہے۔ جیمی ہیریسن سینیٹ کے انتخاب میں شکست کھا گئے تھے۔ اب پارٹی کا سربراہ شکست کھا
منگل 26 جولائی 2022ء مزید پڑھیے

انتخاب؟

هفته 23 جولائی 2022ء
آصف محمود
دنیا بھر میں انتخابات کے بعد ہیجان کم ہو جاتا ہے اور معاملات تھم سے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہاں انتخابات کے بعد پھر ایک ہیجان اور انتشار کی کیفیات پیدا ہو جاتی ہیں۔سوال یہ ہے کہ ہم ایک ہی بار با معنی انتخابی اصلاحات کیوں نہیں کر لیتے ؟ انتخابی مہم کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں ۔اس کے دوران کسی حد تک تلخی میں اضافہ ایک فطری سی بات ہے۔ لیکن انتخابات کے نتائج آ تے ہی چیزوں کو اپنے معمول کی جانب لوٹ جانا چاہیے۔ ہمارے ساتھ مگر عجب تماشا ہوتا ہے ۔یہاں انتخابات ختم ہوتے ہیں تو
مزید پڑھیے


افسران کے لیے ایگزیکٹو الائونس: یہ ملک ہے یا مال غنیمت؟

جمعرات 21 جولائی 2022ء
آصف محمود
ملک دیوالیہ ہونے کے خطرات سے دوچار ہے، اس خطرے سے بچنے کے لیے مہنگائی کا ایک پہاڑ لوگوں کی کمر پر رکھ دیا گیا ہے اوردوسری جانب ایک لنگر خانہ کھلا ہے۔ لنگر خانے میں دال کی صورت مال غنیمت بٹ رہا ہے۔ تازہ ترین اعلان یہ ہوا ہے کہ اسلام آباد میں گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام افسران کے لیے ایک حیران کن ایگزیکٹو الائونس جاری کر دیا گیا ہے ۔الائونس کے نام پر ہونے والی بند ر بانٹ کی سنگینی ہی کیا کم تھی کہ واردات میں مزید کمال یہ کیا گیاہے کہ اس سے
مزید پڑھیے


الیکٹڈ یا سلیکٹڈ؟

منگل 19 جولائی 2022ء
آصف محمود
تو کیا فرماتے ہیں جناب بلاول بھٹو بیچ اس مسئلے کے، ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے الیکٹڈ ہیں یا سلیکٹڈ؟جان کی امان پائوں تو تہتر کے آئین کے تناظرمیں یہی سوال مولانا سے بھی پوچھا جا سکتا ہے کہ ’ نکے‘ نے ان بزرگان سیاست کا جو حشر کر دیا ہے، کیا یہ صرف یہود کی سازش ہے یا اس میں ہنود بھی شامل ہیں؟ تحریک انصاف کی مقبولیت کبھی بھی سوالیہ نشان نہیں تھا۔ کسی کو غلط فہمی تھی تو اس الیکشن نے دور کر دی ہو گی۔اصل معاملہ تحریک انصاف کی قیادت کی افتاد طبع ہے۔ یہ
مزید پڑھیے


ساون

هفته 16 جولائی 2022ء
آصف محمود
ہمارے شاعروں کو کیا ہو گیا ہے، یہ سا ون کے گیت کیوں نہیں لکھتے۔ سرُ اور سنگیت پر یہ کیسی خزاں اتری ہے ،کوئی ساون کا گیت نہیں گا رہا؟ مارگلہ میں ان دنوں برسات خیمہ زن ہے۔ہوا شاخوں سے اٹکھیلیاں کرتی پھر رہی ہے ، اوپر پہاڑوں پر بادل درختوں سے یوں لپٹے ہیں جیسے صبح دم مائوں نے کاتی ہوئی روئی ٹہنیوںسے لٹکا رکھی ہو،مینہ سے بھیگے درختوں نے پتے گرائے ہیں نہ کسی پرندے نے اس رم جھم سے گریز کیا ہے ۔پگڈنڈیوں پر سبز قالین بچھے ہیں اور جنگل کی بنیادوں میں نمی سے کائی پھوٹ
مزید پڑھیے



یہ کیسی سیاست ہے؟

جمعرات 14 جولائی 2022ء
آصف محمود
عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے لیے مشکلات ہوں۔ اب ن لیگ پٹرول سستا کرنے جا رہی ہے تو عمران خان نے آ ہ وبکا شروع کر دی ہے کہ ان حالات میں پٹرول کیسے سستا ہوسکتا ہے، پٹرول تو مہنگا ہونا چاہیے۔ یہ ضرور ہمارے خلاف ضمنی انتخابات کے لیے سازش کی جا رہی ہے۔یہ ہے ان دونوں گروہوں کا مبلغ ویژن، جس سے اس
مزید پڑھیے


جامع مسجد تھل۔۔۔۔ایک شاہکار

هفته 09 جولائی 2022ء
آصف محمود
دریائے پنجکوڑہ کے پُل کے اُس پار کمراٹ ہے اوراِس پار تھل ہے۔ تھل کی طرف دریا کے کنارے ایک شاندار مسجد ہے جو کمراٹ جاتے سیاحوں کو سرشار کر دیتی ہے۔لکڑی سے بنی صدیوں پرانی یہ مسجد طرز تعمیر کا ایک شاہکار ہے۔اس وادی کے غریب باسیوں نے اس مسجد کی تعمیر میں محبت یوں گوندھ دی ہے گویا اپنی ساری محرومیوں کاازالہ کر دیا ہے۔ لکڑی کے بوسیدہ اور سادہ گھروں میں رہنے والوں نے اپنی مسجد کو ایسے تعمیر کیا ہے کہ اپنے سارے چائو ہی اتار دیے ہیں۔ اپنے کچے مکانوں کی تعمیر میں غریب کوہستانیوں
مزید پڑھیے


کمراٹ

جمعرات 07 جولائی 2022ء
آصف محمود
تھل کے اُس پار جنت ہے۔لوگ اسے کمراٹ کہتے ہیں۔ دریائے پنجکوڑا کا پل عبور کیجیے اور اس میں داخل ہو جائیے۔آگے ایک پرستان ہے جو آپ کو حیران کر دے گا اور وجود ہی نہیں، آپ کی روح بھی سکینت سے بھر جائے گی۔ یہ انسانی فطرت ہے،وہ جس چیز کو دیکھنا چاہے اس کا ایک تصور تراش لیتا ہے اور جب حقیقت سامنے آتی ہے تو وہ اس تصور جیسی نہیں ہوتی اس لیے آدمی مایوس ہو جاتا ہے۔ میں نے بھی چشم تصور میں کمراٹ کا ایک منظر تراش رکھا تھا۔ اس منظر میں میرے خواب منقش تھے۔
مزید پڑھیے


ہم نے اپنی معیشت کیسے تباہ کی؟

هفته 02 جولائی 2022ء
آصف محمود
پاکستانی معیشت کا ایک سنگین ترین پہلو یہ ہے کہ ہمارے ہاں وزارت خزانہ ہو یا اس وزارت کے سیکرٹری کا منصب ،،یہاں متعلقہ فرد کے ذوق اور اہلیت کی بجائے محض ’ تعیناتی‘ کر دی جاتی ہے ۔اس بے نیازی کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ پاکستان کے پہلے وزیر خزانہ غلام محمد تھے۔ان کی سیاسی حرکتوں سے قطع نظر ، اتنا جرور تھے کہ انڈین سول سروس میں انہوں نے ریلوے اکائونٹس کے شعبے سے کیرئر کا آغاز کیا اور معیشت کو کسی حد تک سمجھتے تھے۔لیکن ہمارے دوسرے وزیر خزانہ چودھری محمد علی تو ایم ایس سی
مزید پڑھیے


Stupid! This is economy

جمعرات 30 جون 2022ء
آصف محمود
اس وقت قومی اور مذہبی سیاسی جماعتوں کے پیش نظر سب سے بڑا بحران ، بادی النظر میں ، معیشت کا ہے۔ قومی سیاسی جماعتوں کو افراط زر ، مہنگائی ، قرض کے بوجھ اور ڈگمگاتی معیشت کے بحران کا سامنا ہے تو مذہبی سیاسی جماعتوں کے سامنے ان کے ساتھ ساتھ سودی معیشت کے حوالے سے ہونے والی تازہ پیش رفت بھی ایک چیلنج بن کر کھڑی ہے۔سوال یہ ہے کہ ان دونوں چیلنجز سے نبٹنے کے لیے ہر دو گروہوں میں کتنی صلاحیت ا ور کتنی یکسوئی ہے؟ مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کشمکش
مزید پڑھیے








اہم خبریں