Common frontend top

اسلام آباد


ریکوڈک:جرمانہ ختم، 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری؛بلوچستان، کینیڈین کمپنی میں معاہدہ

پیر 21 مارچ 2022ء

اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی ؍ 92 نیوز رپورٹ) بلوچستان حکومت اور گولڈ مارکیٹ کی مشہور کمپنی بیرک کے درمیان ریکو ڈک معاہدے پر دستخط ہوگئے ۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور بیرک گولڈ کمپنی کے صدر مارک برسٹو نے دستخط کئے ۔وزیراعلیٰ نے کہا بلوچستان اب سرمایہ کاری اور تعمیر و ترقی کا میدان بنے گا، ریکو ڈک پر فیصلے میں 10 سال کی تاخیر کا نقصان سرمایہ کاروں اور ہماری نسلوں کو پہنچا، یہ منصوبہ بلوچستان کو دنیا
مزید پڑھیے


او آئی سی اجلاس کل سے ، انتظامات مکمل،امید ہے مہمان وزرا کشمیر اور فلسطین پر کردار ادا کرینگے : شاہ محمود

پیر 21 مارچ 2022ء

اسلام آباد (آن لائن، اے پی پی، صباح نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہونے کے ناطے او آئی سی کے پلیٹ فارم کو مزید مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ، پوری قوم کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں اسلاموفوبیا کے خلاف ہماری کاوشیں ثمر بار ہوئیں۔ وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود،سپیشل سیکرٹری خارجہ رضا بشیر تارڑ، ترجمان وزارت خارجہ عاصم افتخار وزیرخارجہ کوبریفنگ دی۔وزیر خارجہ نے مرکزی کانفرنس ہال، وفود کی سہولت کیلئے بنائے
مزید پڑھیے


تحریک عدم اعتماد:قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کوطلب،وزیراعظم اورسپیکر نے آئین توڑا، آرٹیکل6 لگے گا:اپوزیشن

پیر 21 مارچ 2022ء

اسلام آباد،لاہور ( خبر نگار خصوصی، 92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے کئی روز بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ بروزجمعہ صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی کانفرنس کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس 25
مزید پڑھیے


رشوت دیکر حکومت بچانے پر لعنت،اللہ اچھائی کیساتھ کھڑا ہونے کا حکم دیتا، نیوٹرل رہنے کا نہیں:وزیراعظم

پیر 21 مارچ 2022ء

اسلام آباد؍مالاکنڈ ( خبر نگار خصوصی؍ 92نیوز رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے اپنے منحرف ارکان قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جانے والے واپس آجائیں، انہیں معاف کردوں گا۔گزشتہ روز مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ضمیروں کا سودا ہورہا ہے اور اسے جمہوریت کا نام دیا جارہا ہے ۔عمران خان نے کہا تحریک انصاف کے منحرف ارکان سے کہتا ہوں میرے جو ایم این ایز غلطی کربیٹھے ہیں، پارٹی کا سربراہ ایک باپ کی طرح ہوتا ہے ، واپس آجائیں میں معاف کرتا ہوں، سب جانتے ہیں آپ اگر
مزید پڑھیے


شہباز شریف !یہ نہ ہو اچکن نیکر میں بدل جائے ،ایک فون سے بلاول کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا: شیخ رشید

پیر 21 مارچ 2022ء

اسلام آباد(آن لائن، صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان پر جوابی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک فون پر تمام سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا ،او آئی سی ریاست کا پروگرام ہے اور کسی کی ہمت نہیں کہ اس پر سیاست کرے ،اگر شوق ہے تو پورا کریں کہ پھر کیا حشر کرتے ہیں ،بلاول بھٹو سیاست میں دودھ کے دانت نہیں ٹوٹے وہ کہہ رہا ہے کہ ہم دھرنا دیں گے ، شکل دیکھو اپنی ، شہباز شریف صاحب! یہ نہ ہو کہ ا پ کی
مزید پڑھیے



14منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ تک تمام واپس آجائینگے :وزیراعظم کی پیشگوئی

اتوار 20 مارچ 2022ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف نے 14 منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ۔ جن ارکان اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں ان میں نورعالم خان، افضل ڈھانڈلہ، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض، رانا قاسم نون، احمد حسین ڈیہڑ، عبدالغفار وٹو، مخدوم باسط سلطان، عامر طلال گوپانگ، خواجہ شیراز، سردار ریاض مزاری، رمیش کمار، وجیہہ قمر اور نزہت پٹھان شامل ہیں۔ نوٹس میں منحرف ارکان سے وضاحت طلب کی گئی اور ارکان کو 7 روز کے اندر معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دی گئی ہے ۔علاوہ ازیں وزیراعظم کے زیر
مزید پڑھیے


کل تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے ورنہ اوآئی سی کانفرنس روک دینگے :اپوزیشن، دھمکی پرحکومت کا قومی اسمبلی کا اجلاس 21کے بجائے 25مارچ کو بلانے پر غور:ذرائع

اتوار 20 مارچ 2022ء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ،نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں ) اپوزیشن رہنماؤں نے او آئی سی کانفرنس روکنیکی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر سپیکر نے کل تحریک عدم اعتما د پیش نہ کی تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے ہیں کہ حکومت او آئی سی کانفرنس کیسے کرتی ہے ،سندھ ہاؤس پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے ، یہ حملہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی دلیل ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنی رہائش گاہ پر اپوزیشن کے اعزاز میں ظہرا نہ دیا جس میں
مزید پڑھیے


اوآئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر دنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے :شاہ محمود’’ہم مصطفوی‘‘ اجلاس کیلئے سرکاری ترانہ جاری

اتوار 20 مارچ 2022ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)ا سلام آباد میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے لئے آفیشل ترانہ ’’ہم مصطفوی‘‘لانچ کر دیا گیا ہے جس کا تھیم’’اﷲ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں مت پڑو‘‘رکھا گیا ہے ۔ آفیشل ترانے کی لانچنگ تقریب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ فواد نے کہا کہ جمیل الدین عالی کا تحریر کردہ یہ ترانہ قرآن کریم سے ماخوذ ہے اور اس میں خوبصورت زبان اور تاریخ کو پیش کرنے کی کوشش
مزید پڑھیے


سندھ ہائوس حملہ ،عطاء اللہ ،فہیم خان کے نام مقدمہ میں شامل کرنیکا فیصلہ

اتوار 20 مارچ 2022ء

اسلام آباد(نامہ نگار ،92نیوزرپورٹ) اسلام آباد پولیس کوسندھ ہائوس پرپی ٹی آئی کے دوایم این ایز کے حملے کے ویڈیوثبوت مل گئے ،ویڈیوزمیں پی ٹی آئی ایم این ایزعطائاللہ اورفہیم خان سندھ ہائوس کاگیٹ توڑہے ہیں،ایم این اے عطائاللہ خودگیٹ پرچڑھ کراسے گراتے ہوئے گرگئے تھے ،ایس ایس پی آپریشنز اسلام آبادکے مطابق ویڈیوزکوثبوت میں شامل کردیاہے ،دونوں ایم این ایز کے نام ایف آئی آرمیں شامل کررہے ہیں۔ وزرارت داخلہ نے سندھ ہائوس پرپی ٹی آئی کارکنوں کے دھاوے کی اعلیٰ سطح کی انکوائری کاحکم دیدیا،ذرائع کے مطابق انکوائری کی سربراہی ڈی آئی جی آپریشنزاویس احمدکررہے ہیں،وزارت داخلہ نے
مزید پڑھیے


ملک میں سرمایہ کاری کیلئے کاروبارمیں آسانی، ٹیکنالوجی کااستعمال ناگزیرہے: عارف علوی

هفته 19 مارچ 2022ء
اسلام آباد( خبر نگار خصوصی،اے پی پی)صدر مملکت عارف علوی نے سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلئے کاروبار میں آسانی پیداکرنے اور اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ناگزیر ہے ۔گزشتہ روزیہاں ایوانِ صدر میںآسان کاروبار پروگرام کے حوالے سے تقریب سے خطاب میں صدرمملکت نے کہاکہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کاروبارمیں آسانیاں پیدا کررہے ہیں، رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی، ملک میں سرمایہ کاری اور کاروبار سے روزگار کے نئے مواقع پیداہوں گے ۔وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ
مزید پڑھیے








اہم خبریں