Common frontend top

اسلام آباد


دو روزہ وزراء خارجہ کانفرنس ختم؛ عالمی برادری کشمیر میں جرائم پربھارت کو جوابدہ ٹھہرائے ، 2019ء کے اقدامات واپس کرائے :اوآئی سی

جمعرات 24 مارچ 2022ء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر،92نیوز رپورٹ، این این آئی، اے پی پی)او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل نے تنازعات کو روکنے اور امن کو فروغ دینے کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے وزارتی اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین، کشمیر کے منصفانہ مقاصد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کیا ہے جبکہ 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے عالمی دن کے طور پر منانے اور خصوصی ایلچی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔دوسری جانب جموں و کشمیر سے متعلق او آئی سی رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیے کی منظوری
مزید پڑھیے


یوم پاکستان؛فوجی طاقت ،قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ،تمام ادارے جمہوریت کا استحکام چاہتے ہیں:صدر مملکت

جمعرات 24 مارچ 2022ء

اسلام آباد،لاہور ،کراچی (سپیشل رپورٹر، نمائندہ خصوصی سے ،کر ائم رپو رٹر ،نیوز ایجنسیاں ) ملک بھر میں 82 واں یوم پاکستان قومی و ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ،قوم پاکستان زندہ باد کے سلوگن پر ایک ہو گئی ،فوجی طاقت ،قومی یکجہتی کا شاندار مظا ہر ہ کیا گیا ،اسلام آباد میں شاندار فوجی پریڈ ہوئی ،لڑاکا طیاروں ،میزا ئلوں،ٹینکوں و دیگر جنگی سامان کی نمائش کی گئی ۔صدر عارف علوی نے کہا کہ دشمن سن لے ،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے ، سب ادارے جمہوریت کا استحکام اور قانون کی بالادستی چاہتے
مزید پڑھیے


آرٹیکل 63 اے کی تشریح، صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا لارجربنچ تشکیل، کل سماعت

بدھ 23 مارچ 2022ء
اسلام آباد(خبرنگار) عدالت عظمیٰ نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کی پٹیشن اور صدارتی ریفرنس ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس آف سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لئے صدارتی ریفرنس پر لارجربنچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ(کل )24 مارچ کو صدارتی ریفرنس کی سماعت کرے گا۔بنچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظہرعالم اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے منحرف اراکین کے معاملے پر آرٹیکل 63 اے کی تشریح
مزید پڑھیے


نواز ایک سال میں دودھ کا دھلا ہوگیا؟شہبازگل،مصدق عباسی

بدھ 23 مارچ 2022ء
اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ایک سال میں نواز کرپٹ رشوت آفر کرنے والے سے دودھ کا دھلا ہوا ہوگیا۔اپنے ٹویٹ میں شہبازگل نے کہاایک سال پہلے یہی کاوے موسوی کہہ رہا تھا نواز کرپٹ ہے اور اس نے مجھے رشوت آفر کی،کیا ہو گیا کہ ایک سال میں نواز کرپٹ ،رشوت آفر کرنے والے سے دودھ کا دھلا ہوا ہو گیا،تب جھوٹ تھا یا اب؟ کاوے ایک کرائے کا جاسوس ہے ، مالی معاملات کی کھوج لگاتا ہے ، ن لیگ ایسے پیش کر رہی ہے جیسے کوئی عدالت
مزید پڑھیے


آج ملک بھر میں یوم پاکستان شایان شان طریقہ سے منایا جائیگا

بدھ 23 مارچ 2022ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،اے پی پی) یوم پاکستان آج بدھ 23 مارچ کوملک بھر میں شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی سالگرہ کا سال ہونے کی وجہ سے 82واں یوم پاکستان اور پریڈ منفرد و خاص اہمیت کی حامل ہے ۔یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ میں حسب سابق تینوں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دستے پریڈ کا حصہ ہیں۔ میزائل، یو اے وی پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی علامت کے طور پر پریڈ کا حصہ ہو نگے ۔اس سال کی ایک اور خاص بات جدید ترین
مزید پڑھیے



پشاور: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس شہید

بدھ 23 مارچ 2022ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر، 92نیوز رپورٹ) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ دونوں پائلٹس شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ۔ طیارہ متھرا کے علاقے شادل بانڈہ میں گر ا، طیارے کو گرتے ہی آگ نے لپیٹ میں لے لیا۔زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ائیر ہیڈ کوارٹرز نے واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ۔
مزید پڑھیے


3ماہ میں دوسرا او آئی سی اجلاس حکومت کا اعزاز:فواد

بدھ 23 مارچ 2022ء
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے بارے میں کہاہے کہ عمران خان کی حکومت کو 3 ماہ میں دوسری بار اعزاز حاصل ہوا ۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا عمران خان کی حکومت کو تین ماہ میں دوسری بار یہ اعزاز حاصل ہوا ،ایسی اہم کانفرنس کی میزبانی کی سعادت حاصل ہوئی ۔کانفرنس میں شریک وزرائے خارجہ کی تصویر شیئر کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ اپوزیشن خصوصاًْ دو حضرات جنہوں نے پوری کوشش کی کہ کسی طرح یہ کانفرنس سبوتاژہو، یہ تصویر وزیر اعظم
مزید پڑھیے


کورونا : سعودی سفری پابندیاں ختم،حرمین میں اعتکاف کی اجازت

بدھ 23 مارچ 2022ء
اسلا م آباد ،لاہور(رپورٹنگ ٹیم،نیوزایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبانے پاکستان میں مزید2ا فرادکی جان لے لی اور اموات کی مجموعی تعداد30333ہو گئی ۔ سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اوروزارت قومی صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 27741کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ سعودی میڈیا کے مطابق رواں برس ماہ رمضان کی مبارک سعادتوں کو عبادات اور اذکار سے سجانے کیلئے سعودی عرب میں مقدس مقامات کی خدمات پر مامور کمیٹی نے اہم فیصلے
مزید پڑھیے


پاکستان کی کامیاب سفارتکاری، کشمیرعملا ًمسلم اُمہ کا مسئلہ بن گیا

بدھ 23 مارچ 2022ء
اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ)اسلامی تعاون تنظیم کے 48ویں وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کاپہلاروز،اوآئی سی رابطہ گروپ برائے کشمیر کا اجلاس ،پاکستان کی کامیاب سفارتکاری،تنازع کشمیرعملاً مسلم اُمہ کاحقیقی مسئلہ بن گیا ،ذرائع کے مطابق تاریخی موقع،مسئلہ کشمیرپرمتفقہ اعلامیہ منظور، جامع ایکشن پلان مرتب کرلیاگیا،اوآئی سی رکن ممالک نے تنازع کشمیرپرپاکستانی موقف کی حمایت ،بھارت کی شدیدمذمت کردی،ایکشن پلان کے مطابق اوآئی سی ممالک بھارت سے مسئلہ کشمیر پرزوراندازمیں اٹھائینگے ،ہررکن ملک بھارت پرتنازع کے حل پرزوردے گا،مقبوضہ جموں وکشمیرمیں صورتحال کی مسلسل نگرانی ہوگی،اقوام متحدہ سمیت ہرعالمی فورم پرتناز ع کشمیرپرزوراندازمیں اٹھایاجائیگا،اقوام متحدہ انسانی حقوق کمشنر کو متواتر تازہ ترین
مزید پڑھیے


کشمیر ، فلسطین تنازعات کا حل ضروری: او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس

بدھ 23 مارچ 2022ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،92 نیوزرپورٹ ، نیوز ایجنسیاں )اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کا48واں دو روزہ اجلاس گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا، اجلاس کا موضوع ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کیلئے شراکت د اری‘‘ ہے ،پارلیمینٹ ہائوس میں ہونے والے اجلاس میں 47ویں اجلاس کے چئیر نائیجر کے وزیر خارجہ ہاسومی مسعودی نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو48ویں اجلاس کی چیئرمین شپ سونپ دی، اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرا ،سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین براہیم طحہ،46ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔نائیجرکے وزیرخارجہ ہاسومی مسعودی نے افتتاحی
مزید پڑھیے








اہم خبریں